Turn Back To Allah

Turn Back To Allah Turn To Allah 💖
Before
You Return To Allah

21/02/2024

اللّٰہ پاک رحم فرمائے آمین 🥺💔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

17/02/2024

نماز میں عجیب و غریب خیالات کا آنا۔۔۔

04/12/2023

Allah pak ka apny bndy sy pyaar❤️
Subhan Allah ❤️

03/12/2023

خدمت خلق کا اہم مرحلہ۔۔۔۔۔❤️
DR Israr Ahmed

Today's best Photo
13/10/2023

Today's best Photo

مسجدِ اقصیٰ کونسی ہے اور قبتہ الصخرا کونسی ہے۔جبکہ عالمی دنیا کو عموماََ قبتہ الصخرا مسجدِ اقصیٰ بنا کر دکھایا گیا ہے۔یا...
10/10/2023

مسجدِ اقصیٰ کونسی ہے اور قبتہ الصخرا کونسی ہے۔
جبکہ عالمی دنیا کو عموماََ قبتہ الصخرا مسجدِ اقصیٰ بنا کر دکھایا گیا ہے۔

یاد رہے مسجدِ اقصیٰ کے گنبد کا رنگ کالا ہے۔
اور قبتہ الصخرا کے گنبد کا رنگ سنہری یا پیلا ہے۔
یہ یہود کی پرانی سازش ہے کہ وہ قبتہ الصخرا کو مسجدِ اقصیٰ کے طور پر دکھائیں تاکہ کسی دن وہ مسجدِ اقصیٰ کو شہید کر دیں تو وہ قبتہ الصخرا کی طرف اشارہ کر کے کہیں کہ دیکھو مسجدِ اقصیٰ کو تو ہم نے کوئی نقصان نہیں پہنچایا۔۔۔

ہمارا میڈیا اور عالمی میڈیا دنیا کو عموماََ قبتہ الصخرا کو مسجدِ اقصیٰ بنا کر دکھاتا ہے۔
قبتہ الصخرا دراصل مسجدِ اقصیٰ کا حصہ ہے۔
یاد رہے مسجدِ اقصیٰ کے گنبد کا رنگ کالا ہے۔
اور قبتہ الصخرا کے گنبد کا رنگ سنہری یا پیلا ہے۔
یہ وہ اصل عمارت ہے جس کے نیچے حضرت سلیمان علیہ اسلام کے تعمیر کردہ کھنڈرات موجود ہیں۔
قبتہ الصخرا دراصل مسجدِ اقصیٰ کی ایکسٹینشن ہے۔
جس طرح ہم کسی مسجد کو کشادہ کرنے کے لئے قرب و جوار کی جگہ شامل کر دیتے ہیں۔
پوسٹ کا مقصد آپ کو اصل عمارت کی بارے آگاہ کرنا ہے جہاں معراج کے دوران نبی آخرالزماں نے تمام انبیا کرام کی امامت کروائی۔
اور یہ وہ اصل عمارت ہے جو حضرت سلیمان علیہ اسلام نے تعمیر کروائی...🌹

‏لبیک الجہادحماس مسلم ممالک کی فورسز کو کہہ رہا ہے اپنے طیارے بھیجو لڑنے کے لیے اس سے بہتر موقع نہیں مل سکتا ہمیں فلسطین...
09/10/2023

‏لبیک الجہاد
حماس مسلم ممالک کی فورسز کو کہہ رہا ہے اپنے طیارے بھیجو لڑنے کے لیے اس سے بہتر موقع نہیں مل سکتا ہمیں فلسطین آزاد کروانے کا
🇰🇼
جاگ مسلم جاگ
کر وعدہ وفا آقا ﷺ سے
تجھے قبلہ اول پکار رہا
سن لو خدارا یہ صدا
الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر

07/10/2023

DR Israr Ahmed ❤️
اپنے اندر یقین کامل پیدا کریں 😊
۔
۔
۔
۔
۔
۔

05/10/2023

سبحان اللّٰہ ❤️❤️🥰
۔
۔
۔
۔
۔
Muhammad Ajmal Raza Qadri Muhammad Ajmal Raza Qadri Muhammad Ajmal Raza Qadri

08/09/2023

استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ 🥺🥺
اللّٰہ پاک پانچ وقت کی نماز پابندی سے باجماعت پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین 😢

#قرآن #سکون Islamic videos Tuaha ibn Jalil fans Dr waseem Abu Saad

*ہمیں تو جنت میں جانا ہے ناں ؟* *تو پھر چلیں ناں چھوڑیں دنیا کی خواہشات اور "اللّٰه" سے جُڑ جائیں ..* 💕 *ہاتھ تھامو اور ...
27/03/2023

*ہمیں تو جنت میں جانا ہے ناں ؟*

*تو پھر چلیں ناں چھوڑیں دنیا کی خواہشات اور "اللّٰه" سے جُڑ جائیں ..* 💕
*ہاتھ تھامو اور چلتے چلو صبر کے ساتھ حوصلے کے ساتھ ذیادہ دور نہیں جنت تک کا تو سفر ہے ...!!* 🙂

11/11/2022

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Turn Back To Allah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share