Nasir

Nasir ����������

25/07/2026

‏“اپنے دل کو اللہ کے قریب رکھیں، دنیا خود خوبصورت لگنے لگے گی۔”

25/07/2026

لہجے اور الفاظ کی خوبصورتی وہ خصوصیات ہیں،
جو آپ کو ان دیکھے انسان کا دیوانہ بنا دیتی ہے.

24/07/2026

اپنی خوبصورت روح کو ایک بدصورت معاشرے کے مطابق ڈھالنے کے لیے خراب مت کریں

24/07/2026

یاد رکھیں ،
عزت اور تعریف مانگی نہیں،
کمائی جاتی ہے

22/07/2026

جو سبق جس وقت مل جائے
جس وقت سمجھ آجائے
غنیمت جانو اور اس پرعمل کرنے کی کوشش کرو۔
کامیابی کا فیصلہ اللہ پر چھوڑ دو

22/07/2026

" وہی خدا جو تمہاری دعاؤں کا فوراً جواب نہیں دیتا،
وہی خدا ہے جو گناہ کرنے کے فوراً بعد تمہیں سزا بھی نہیں دیتا۔"

(مولانا رومی)

16/07/2026

صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

14/07/2026

‏سجدے مکمل کرنے والوں کی کہانیاں ،
اللہ کبھی نامکمل نہیں چھوڑتا۔

14/07/2026

Address

Islamabad

Telephone

+923149905248

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nasir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share