01/06/2025
*اسرائیل اتنا طاقتور کیسے ہوگیا؟ ؟؟؟*
ایک شخص "𝙂𝙧𝙚𝙚 𝘼𝙘" کی ٹھنڈک سے سو کرصبح "𝙎𝙚𝙞𝙠𝙤-5" کے الارم سے اٹھتا ھے "𝘾𝙤𝙡𝙜𝙖𝙩𝙚" سے برش کرتا ہے "𝙂𝙚𝙡𝙡𝙚𝙩" سے شیو کرکے "𝙇𝙪𝙭" صابن اور "𝘿𝙤𝙫𝙚" شیمپو سے نہاتا ہے اور نہانے کے بعد "𝙇𝙚𝙫𝙞𝙨" کی پینٹ "𝙋𝙊𝙇𝙊" شرٹ اور "𝙂𝙐𝘾𝘾𝙄" کے شوز "𝙅𝙤𝙘𝙠𝙮" کے 𝙨𝙤𝙘𝙠𝙨 پہن لیتا ہے چہرے پر "𝙉𝙚𝙫𝙞𝙖" کریم لگا کر "𝙉𝙚𝙨𝙩𝙡𝙚́ 𝙛𝙤𝙤𝙙" سے ناشتہ کرنے کے بعد "𝙍𝙖𝙮𝙗𝙖𝙣" کا چشمہ لگا کر "𝙃𝙊𝙉𝘿𝘼" کی گاڑی میں بیٹھ کر کام پر چلا جاتا ہے۔
راستے میں ایک جگہ سگنل بند ھوتا ہے وہ جییب سے
"آئی فون 11" نکالتا ہے اور "زونگ" پر 4𝙂 𝙞𝙣𝙩𝙚𝙧𝙣𝙚𝙩 چلانا شروع کر دیتا ہے اتنے میں سبز بتی جلتی ہے آفس پہنچ کر "𝙃𝙋" کے کمپیوٹر میں کام میں مشغول ھو جاتا ہے کافی دیر کام کرنے کے بعد اسے بھوک محسوس ھوتی ہے تو "𝙈𝙘𝘿𝙤𝙣𝙖𝙡𝙙'𝙨 " سے کھانا اور ساتھ میں "𝙉𝙚𝙨𝙩𝙡𝙚́ " کا پانی بھی منگواتا ہے۔
کھانے کے بعد "𝙉𝙚𝙨𝙘𝙖𝙛𝙛𝙚" کی کافی پیتا ہے اور پھر تھوڑا آرام کرنے چلا جاتا ہے کچھ آرام کے بعد "𝙍𝙚𝙙 𝘽𝙪𝙡𝙡" پیتا ھے اور دوبارہ کام میں مشغول ھو جاتا ہے تھوڑا بوریت محسوس ھونے پہ جیب سے 𝘼𝙥𝙥𝙡𝙚 کے "𝙞-𝙥𝙤𝙙𝙨"نکال کے انڈین گانے سنتا ھے ساتھ ھی "𝙏𝘾𝙎" سے ایک پارسل بیرون ملک بھیجواتا ھے اور "𝙋𝘼𝙉𝘼𝙎𝙊𝙉𝙄𝘾" کے لینڈ لائن سے اطلاع کرتا ھے۔ اور "𝙋𝘼𝙍𝙆𝙀𝙍" کے 𝙋𝙚𝙣 سے ایک نوٹ لکھتا ھے۔کچھ دیر بعد "𝙍𝙊𝙇𝙀𝙓" کی گھڑی میں ٹائم دیکھتا ہے تو اسے پتہ چلتا ہے کہ واپسی کا وقت ہو گیا ہے تو وہ دوبارہ "𝙃𝙊𝙉𝘿𝘼" کی گاڑی اسٹارٹ کرتا ہے اور گھر کے لئے روانہ ہو جاتا ہے۔
کچھ ہی لمحے بعد "𝙎𝙝𝙚𝙡𝙡" کا پیٹرول پمپ آ جاتا ہے وہاں سے ٹنکی فل کرواتا ہے اور "𝙃𝙔𝙋𝙀𝙍 𝙎𝙏𝘼𝙍" کا رخ کر لیتا ہے سٹور سے بچوں کے لئے "میگی" اور "کنور" کے نوڈلز "𝘾𝘼𝘿𝘽𝘼𝙍𝙔" 𝙆𝙄𝙏 𝙆𝘼𝙏" اور "𝙎𝙉𝙄𝙆𝙀𝙍𝙎" اور "𝙉𝙚𝙨𝙩𝙡𝙚" کے مہنگے جوس وغیرہ خرید لیتا ہے سپر سٹور کے ساتھ ہی "𝙋𝙄𝙕𝙕𝘼 𝙃𝙐𝙏𝙏" سے وہ بیوی بچوں کے لئے پیزا اور "𝙆𝙁𝘾" سے برگرز کی ڈیل بھی خرید لیتا ہے۔
گھر جا کر کھانا کھانے کے بعد سب گھر والے "𝙎𝙊𝙉𝙔" کے 𝙇𝙚𝙙 پر مشہور زمانہ " 𝙉𝙚𝙬𝙨𝘾𝙝𝙖𝙣𝙣𝙚𝙡 " پر مایوسی والی خبریں سن رہے ھوتے ہیں اور ہاتھ میں "𝘾𝙤𝙠𝙚" کے گلاس پکڑے ھوتے ہیں کہ خبر آتی ہے کہ اسرائیل نے فلسطینوں بمباری کی یہ سن کر وہ آگ بگولہ ھو جاتا ہے اور اونچی آواز میں بولتا ہے !!!
اسرائیل اتنا طاقتور کیسے ہوگیا؟
*اللہ کے واسطے، یہودیوں کی ان ⬆️ چیزوں کا بائیکاٹ کریں.*
اللہ تعالیٰ عمل کی توفیق عطا فرمائے........ - - - - - - -..........
اس میسج کو اپنی براڈ کاسٹ (𝘽𝙧𝙤𝙖𝙙𝙘𝙖𝙨𝙩) کے ذریعے زیادہ سے ذیادہ شئیر کریں.
اور اگر شئیر نہ ہو تو کاپی پیسٹ کر کے دوسروں کو سینڈ کریں. اور ہمارے اس پیغام کو وائرل کرنے میں ہمارا ساتھ دیں.
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمارے اس عظیم کام کو پھیلانے کا اجر عطا فرمائے.آمین آمین
*🕋 آؤ سب اللّه کی طرف 🕋*