Real Emotions

Real Emotions بہترین شاعری، تحاریر، ناولز، افسانہ اور اقتباسات کیلیے پیج کو لائک اور فالو کریں ۔ شکریہ
(1)

ندیاں کبھی اپنے لیے نہیں بہتیں،وہ ہر پیاسے کی تشنگی مٹاتی ہیں،راستوں کو زندگی دیتی ہیں،زمینوں کو زرخیزی بخشتی ہیں،اور خو...
29/07/2025

ندیاں کبھی اپنے لیے نہیں بہتیں،
وہ ہر پیاسے کی تشنگی مٹاتی ہیں،
راستوں کو زندگی دیتی ہیں،
زمینوں کو زرخیزی بخشتی ہیں،
اور خود چپ چاپ بہتی چلی جاتی ہیں —
کبھی شکایت کیے بغیر، بس دوسروں کے لیے جیتی ہیں۔

🥀🔥❤️💯

Real Emotions

"جذبات وہ خاموش زبان ہیں جو الفاظ کے بغیر دل سے دل تک بات کرتی ہے۔"
05/06/2025

"جذبات وہ خاموش زبان ہیں
جو الفاظ کے
بغیر دل سے دل
تک بات کرتی ہے۔"

24/04/2025

ChatGPT said:
آج کل ایک "گرے ایریا" ٹرینڈ بن چکا ہے، اور اس کے پیچھے جو کہانی ہے وہ کچھ یوں ہے:

لنکڈ ان اکاؤنٹ رینٹ پر کیوں لیا جا رہا ہے؟
فری لانسنگ یا ایجنسیز کا دھوکہ دینا: کچھ لوگ یا کمپنیاں، خاص طور پر فری لانسنگ ایجنسیز، دوسروں کے لنکڈ ان پروفائل کو رینٹ پر لے کر اسے اپنا فرنٹ بناتی ہیں تاکہ ان کے کلائنٹس کو لگے کہ وہ یو ایس، یو کے، یا کسی اور "ہائی ویلیو" ملک سے ہیں۔ اس سے انہیں بہتر پروجیکٹس مل جاتے ہیں۔

جاب ہنٹنگ یا انٹرویو کے لیے: کچھ لوگ دوسروں کے "پریمیم" یا "بہتر کنکشنز والے" اکاؤنٹس کو استعمال کرتے ہیں تاکہ اچھی کمپنیز سے رابطہ یا انٹرویو کالز حاصل کر سکیں۔

جعلی کمپنیاں اور اسامیاں: کچھ لوگ لنکڈ ان کو استعمال کرتے ہیں جعلی کمپنی یا HR بن کر، لوگوں کو دھوکہ دینے کے لیے — جیسے جعلی جاب آفرز، پیسے بٹورنا وغیرہ۔

AI یا آٹو میٹڈ ای میل/میسیج مہمات: کئی لوگ رینٹڈ اکاؤنٹ پر آٹومیٹڈ ٹولز چلا کر lead generation کرتے ہیں، جیسے کسی کی جگہ بیٹھ کر mass messaging کرنا یا connections build کرنا تاکہ کوئی سروس یا پروڈکٹ بیچی جا سکے۔

رینٹ پر دینے والوں کو کیا فائدہ ہوتا ہے؟
انہیں عموماً مہینے کے $20 سے $200 تک مل جاتے ہیں، پروفائل کی quality اور connections کے حساب سے۔

زیادہ تر لوگ جن کے اکاؤنٹس active نہیں ہوتے، وہ تھوڑے پیسے کمانے کے لیے اپنا اکاؤنٹ دے دیتے ہیں۔

خطرات کیا ہیں؟
اگر اکاؤنٹ سے کوئی scam یا غیر قانونی چیز کی گئی تو اصل مالک پھنس سکتا ہے۔

لنکڈ ان اکاؤنٹ permanently suspend بھی کر سکتا ہے۔

identity theft یا data misuse کا بھی خطرہ ہوتا ہے۔

اگر تم سوچ رہے ہو کہ ایسا کرنا چاہیے یا نہیں، تو سیدھی سی بات یہ ہے: "فائدہ وقتی ہے، نقصان بڑا ہو سکتا ہے"۔ یہ کام زیادہ تر shady یا unethical ہے، اور اگر پکڑے گئے تو مسئلے بھی بڑے ہو سکتے ہیں۔

چاہو تو بتاؤ، تم نے کچھ خاص دیکھا یا کسی نے آفر دی ہے؟

22/04/2025

السلام علیکم۔۔۔!
کیسے ہیں آپ سب...؟

تمہیں پتا ہے ۔۔۔!!آجکل کا پیار بھی   جیسا ہے،پاس رہو تو   اور دور ہوجاؤ توSearching for new Device.💦✨💔🥀 #احسن    ...
16/12/2023

تمہیں پتا ہے ۔۔۔!!
آجکل کا پیار بھی جیسا ہے،
پاس رہو تو اور دور ہوجاؤ تو
Searching for new Device.

💦✨💔🥀

#احسن















28/11/2023

القرآن ❤️

اور اس دن سے ڈرو۔۔۔!!
جب کوئی شخص کسی شخص کے کچھ کام آئے،
اور نہ اس سے بدلہ قبول کیا جائے،
اور نہ اسکو کسی کی سفارش کچھ فائدہ دے،
اور نہ لوگوں کو کسی اور طرح کی مدد مل سکے۔

البقرۃ : 123

#احسن















19/11/2023

تمہیں پتا ہے ۔۔۔!!
مجھے تعجب ہوتا ہے ایسی ذہنیت پر
جو سازش اور حسد کے علاوہ انسان کو
کچھ نہیں سکھاتی ۔۔۔!!

#احسن

"اور انسان کیلئے وہی کچھ ہے جس کیلئے وہ کوشش کرتا ہے"القرآن ❤️🌹 #احسن
18/11/2023

"اور انسان کیلئے وہی کچھ ہے جس کیلئے وہ کوشش کرتا ہے"

القرآن ❤️🌹

#احسن

17/11/2023

اللہ تعالیٰ قرآن میں ارشاد فرماتا ہے،

اَتَاۡمُرُوۡنَ النَّاسَ بِالۡبِرِّ وَ تَنۡسَوۡنَ اَنۡفُسَکُمۡ وَ اَنۡتُمۡ تَتۡلُوۡنَ الۡکِتٰبَ ؕ اَفَلَا تَعۡقِلُوۡنَ ﴿۴۴﴾

یہ کیا عقل کی بات ہے کہ تم لوگوں کو نیکی کرنے کو کہتے ہو اور اپنے تئیں فراموش کئے دیتے ہو حالانکہ تم اللہ کی کتاب بھی پڑھتے ہو کیا تم سمجھتے نہیں؟

تمہیں پتا ہے ۔۔۔!!
ہمارے معاشرے کا سب سے بڑا المیہ کیا ہے؟
ہم جس نگاہ سے دوسروں کو جج کرتے ہیں،
یا انہیں اچھائی کا درس دیتے ہیں ۔۔۔
اگر اسی طرح کسی روز خود کو سامنے بٹھا
کر اسکو جج کریں اور اسکو درس دیں،
اپنے آپ کو اس بات پر قائل کریں کہ تذکیہ
سب سے پہلے اپنی ذات سے شروع کریں،
تو یقیناً معاشرہ کچھ ہی عرصہ میں خود ایک انقلاب
دیکھے گا ۔۔۔

#احسن

بچھڑنے والے نے وقت رخصت کچھ اس نظر سے پلٹ کے دیکھاجیسے وہ بھی یہ کہہ رہا ہو، تم اپنے گھر کا خیال رکھناوہ رسم و راہ ہی نہ...
17/11/2023

بچھڑنے والے نے وقت رخصت کچھ اس نظر سے پلٹ کے دیکھا
جیسے وہ بھی یہ کہہ رہا ہو، تم اپنے گھر کا خیال رکھنا

وہ رسم و راہ ہی نہیں رہے جب، یہ نامے کس کام کے تمہارے
ادھر سے گزرا کبھی تو لونگا، میرے خطوں کو نکال رکھنا

16/11/2023

تمہیں پتا ہے ۔۔۔!!
کبھی کبھی میں سوچتا تھا،
کہ یہ جو سنگدل اور بے رحم لوگ ہوتے
ہیں ۔۔۔ ان کے دل میں خدا خوفی کیوں نہیں آتی،؟؟
پھر مجھے سمجھ آیا کہ
اللہ کریم نے انہیں بنایا ہی ایسا ہے ۔۔۔ اور جب تک
اللہ انکے دل نہیں صاف کرتا وہ خود بھی نہیں کر سکتے،
لیکن ہاں ایک چیز اللہ نے انکے اختیار میں کردی ہے،
وہ ہے جستجو ۔۔۔ جب تک وہ اپنے دل کو صاف
کرنے کی جستجو نہیں کرتے تب تک اللہ بھی
انکے دل نہیں بدلتا ۔۔۔

#احسن

14/11/2023

تمہیں پتا ہے ۔۔۔!!
یہ جو لہجوں اور رویوں کے دُکھ ہوتے ہیں ناں
یہ دراڑیں سی ڈال دیتے ہیں ۔۔۔
ہماری سوچوں میں، یادوں میں،
دِل میں، یہاں تک کہ
جِسم و جاں میں بھی، ۔۔۔

#احسن

Address

Bahria Town
Islamabad
46220

Telephone

+923120262151

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Real Emotions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share