Fun ki dunia فن کی دنیا

Fun ki dunia فن کی دنیا All pakistan news update

07/09/2022

Like & follow for more videos

07/09/2022

software update 🖕🏻🖕🏻🖕🏻

یہ ہوتا ہے انصاف۔۔ملزم ایک 15 سالہ لڑکا تھا۔ ایک اسٹور سے چوری کرتا ہوا پکڑا گیا۔ پکڑے جانے پر گارڈ کی گرفت سے بھاگنے کی...
01/09/2022

یہ ہوتا ہے انصاف۔۔
ملزم ایک 15 سالہ لڑکا تھا۔ ایک اسٹور سے چوری کرتا ہوا پکڑا گیا۔ پکڑے جانے پر گارڈ کی گرفت سے بھاگنے کی کوشش کی۔ مزاحمت کے دوران اسٹور کا ایک شیلف بھی ٹوٹا۔
Plz page ko like follow kar lo
جج نے فرد ِ جرم سنی اور لڑکے سے پوچھا "تم نے واقعی کچھ چرایا تھا؟"

"بریڈ اور پنیر کا پیکٹ" لڑکے نے اعتراف کرلیا۔

"کیوں؟"

"مجھے ضرورت تھی" لڑکے نے مختصر جواب دیا۔

"خرید لیتے"

"پیسے نہیں تھے"

"گھر والوں سے لے لیتے"

"گھر پر صرف ماں ہے۔ بیمار اور بے روزگار۔ بریڈ اور پنیر اسی کے لئے چرائی تھی۔"

"تم کچھ کام نہیں کرتے؟"

"کرتا تھا ایک کار واش میں۔ ماں کی دیکھ بھال کے لئے ایک دن کی چھٹی کی تو نکال دیا گیا۔"

"تم کسی سے مدد مانگ لیتے"

"صبح سے مانگ رہا تھا۔ کسی نے ہیلپ نہیں کی"

جرح ختم ہوئی اور جج نے فیصلہ سنانا شروع کردیا۔

"چوری اور خصوصاً بریڈ کی چوری بہت ہولناک جرم ہے۔ اور اس جرم کے ذمہ دار ہم سب ہیں۔ عدالت میں موجود ہر شخص، مجھ سمیت۔ اس چوری کا مجرم ہے۔ میں یہاں موجود ہر فرد اور خود پر 10 ڈالر جرمانہ عائد کرتا ہوں۔ دس ڈالر ادا کئے بغیر کوئی شخص کورٹ سے باہر نہیں جاسکتا۔" یہ کہہ کر جج نے اپنی جیب سے 10 ڈالر نکال کر میز پر رکھ دیئے۔
"اس کے علاوہ میں اسٹور انتظامیہ پر 1000 ڈالر جرمانہ کرتا ہوں کہ اس نے ایک بھوکے بچے سے غیر انسانی سلوک کرتے ہوئے، اسے پولیس کے حوالے کیا۔ اگر 24 گھنٹے میں جرمانہ جمع نہ کرایا گیا تو کورٹ اسٹور سیل کرنے کا حکم دے گی۔"

فیصلے کے آخری ریمارک یہ تھے: "اسٹور انتظامیہ اور حاضرین پر جرمانے کی رقم لڑکے کو ادا کرتے ہوئے، عدالت اس سے معافی طلب کرتی ہے۔"
فیصلہ سننے کے بعد حاضرین تو اشک بار تھے ہی، اس لڑکے کی تو گویا ہچکیاں بندھ گئی تھیں۔ اور وہ بار بار جج کو دیکھ رہا تھا۔
("کفر" کے معاشرے ایسے ہی نہیں پھل پھول رہے۔ اپنے شہریوں کو انصاف ہی نہیں عدل بھی فراہم کرتے ہیں)

ضلع نوشہرہ، تونسہ اور چشمہ کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاقدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے این ڈی ایم اے کے مطابق اگلے 24 گھن...
28/08/2022

ضلع نوشہرہ، تونسہ اور چشمہ کے مقام پر اونچے درجے کا سیلا

قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے این ڈی ایم اے کے مطابق اگلے 24 گھنٹوں کے دوران نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور تونسہ اور چشمہ کے مقام پر دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب ہو سکتا ہے۔
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اگلے 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا جبکہ خیبرپختونخوا کے بعض علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہے گا۔
دریائے سوات میں پانی کے بہاؤ میں کمی آئی ہے اور سیلاب درمیانی درجے کا ہے۔
حکام کے مطابق سیلاب کے خطرے کے پیش نظر نوشہرہ، پبی اور چارسدہ سے لوگوں کو حفاظتی مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔

جب تک ایک چٹان پر کھڑے پانچ جوان ہیلی کاپٹر کا انتظار کرتے ڈوب نہیں گئے، جب تک ان کی ویڈیو بن کر ہمارے واٹس ایپ گروپ میں...
28/08/2022

جب تک ایک چٹان پر کھڑے پانچ جوان ہیلی کاپٹر کا انتظار کرتے ڈوب نہیں گئے، جب تک ان کی ویڈیو بن کر ہمارے واٹس ایپ گروپ میں نہیں آئی ہم ذرا مصروف تھے۔

سیلاب چل پڑا تھا، لوگ مر رہے تھے، گھر تباہ ہو رہے تھے، مویشیوں کی لاشیں سڑکوں کنارے پڑی تھیں، سامان کی گھٹڑیاں سر پر لادے قافلے چل پڑے تھے، تیار فصلیں ڈوب چکی تھیں، پورے سال کے لیے ذخیرہ کیے گئے دانے پانی میں بہہ گئے تھے۔

سوکھے دریا، وہ دریا جن کے ہم نام بھی بھول چکے تھے، اپنے پرانے راستے سونگھتے ہوئے واپس آ رہے تھے اور دریا کے راستوں میں بنی آبادیاں ملیا میٹ کر رہے تھے۔

موسموں پر نظر رکھنے والے بتا رہے تھے کہ کراچی کی بارش طویل ہے اور تکلیف دہ بھی لیکن کراچی سے آگے بھی پاکستان ہے اور بہت بڑا ہے۔

پہاڑوں کی بارشوں سے جو سیلاب کے ریلے نکلے ہیں ان کے پاس کوئی راستہ نہیں ہے، سڑکیں ہیں، پل ہیں، کچے پکے گھر ہیں، کہیں پوری آبادیاں ہیں۔

یہ تباہی چپکے سے نہیں آئی، سب نشانیاں موجود تھیں لیکن ہم ذرا مصروف تھے۔

صرف عسکری ادارے ہی نہیں، صرف سیاستدان ہی نہیں، پولیس اور عدالتیں ہی نہیں، خبریں بیچنے والے اور انھیں خریدنے والے ہم سب مصروف تھے۔ ہم سب یہ جاننے کی کوشش میں تھے کہ شہباز گل کے کپڑے اتارے گئے یا نہیں، اس پر تشدد ہوا یا نہیں۔

میں نے شاید زندگی بھر ٹیلی ویژن پر اتنی دفعہ لفظ جنسی تشدد نہیں سنا جتنا سیلاب کے پہلے دنوں میں سنا۔

24گھنٹوں میں سیلاب سےمزید 97 افراد جاں بحق،32بچے اور9خواتین شامل، این ڈی ایم اے نے اعدادوشمار جاری کر دیئے
28/08/2022

24گھنٹوں میں سیلاب سےمزید 97 افراد جاں بحق،32بچے اور9خواتین شامل، این ڈی ایم اے نے اعدادوشمار جاری کر دیئے

دبئی متحدہ عرب امارات کے صدر کی جانب سے پاکستانی سیلاب متاثرین کی امداد کے فوری حکم کے بعد  امدادی سامان آج سہہ پہر  ساڑ...
28/08/2022

دبئی متحدہ عرب امارات کے صدر کی جانب سے پاکستانی سیلاب متاثرین کی امداد کے فوری حکم کے بعد امدادی سامان آج سہہ پہر ساڑھے 4بجے پاکستان پہنچے گا ۔

صوبے میں 10 لاکھ ٹینٹس کی ضرورت ، اب تک کتنا آرڈر دیا گیا؟ وزیراعلیٰ سندھ بھی بول پڑے
28/08/2022

صوبے میں 10 لاکھ ٹینٹس کی ضرورت ، اب تک کتنا آرڈر دیا گیا؟ وزیراعلیٰ سندھ بھی بول پڑے

عالمی اداروں اور تنظیموں کا سیلاب متاثرین کیلیے 50 کروڑ ڈالر سے زائد امداد کا اعلان
26/08/2022

عالمی اداروں اور تنظیموں کا سیلاب متاثرین کیلیے 50 کروڑ ڈالر سے زائد امداد کا اعلان

شاہین شاہ آفریدی کے بعد فاسٹ باولر محمد وسیم بھی انجری کا شکار ہو گئے😭😭😭
26/08/2022

شاہین شاہ آفریدی کے بعد فاسٹ باولر محمد وسیم بھی انجری کا شکار ہو گئے😭😭😭

پاک فوج کا ملک میں بارشوں اورسیلاب متاثرین کی مدد کیلئے بڑا اقدامپاک فوج کے تمام افسران نے ایک ماہ کی تنخواہ فلڈ ریلیف ف...
26/08/2022

پاک فوج کا ملک میں بارشوں اورسیلاب متاثرین کی مدد کیلئے بڑا اقدام

پاک فوج کے تمام افسران نے ایک ماہ کی تنخواہ فلڈ ریلیف فنڈ میں دینے کا اعلان کردیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے ملک میں بارشوں اورسیلاب متاثرین کی مدد کرنے کیلئے بڑا اقدام اٹھایا ہے ، جس کے تحت پاک فوج کے تمام افسران اپنی ایک ماہ کی تنخواہ فلڈ ریلیف ... مزید

26/08/2022
  خوشخبری Honda نے اپنی سالگرہ کے موقع پر اپنے 500 Facebook کسٹمرز کو مفت 500 Honda گاڑیاں دینے کا اعلان کیا ہے۔ گاڑی جی...
19/09/2020



خوشخبری Honda نے اپنی سالگرہ کے موقع پر اپنے 500 Facebook کسٹمرز کو مفت 500 Honda گاڑیاں دینے کا اعلان کیا ہے۔ گاڑی جیتنے کے لئے شرائط .
1:- Like this page
2:- Share this post
3:- Comment yes
گاڑی جیتنے والے کو کمپنی کی جانب سے کال موصول ہو گی اور کسی قسم کی رقوم کا مطالبہ نہیں کیا جائے گا۔

Address

Islamabad
46222

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fun ki dunia فن کی دنیا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fun ki dunia فن کی دنیا:

Share