02/02/2025
ڈی آئی ہزارہ ناصر ستی ان ایکشن ،رشوت لینے کی شکایت پر ایس ایچ او حویلیاں شیراز خان کو معطل کرکے انکوائری شروع کردی جس سے ہزارہ بھر میں کھلبلی مچ گئی ڈی آئی جی ہزارہ نے پولیس فورس میں رشوت کرپشن کی شکایات اور غفلت کے مرتکب پولیس اہلکاروں کے خلاف بڑی کارروائی کا اعلان کردیا ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی نے ایس ایچ او حویلیاں شیراز خان جدون کو معطل کرکے لائن حاضر کر دیا ہے اور اس کے خلاف محکمانہ کارروائی بھی شروع کر دی گئی ہے ڈی آئی جی ہزارہ کو شکایت کی گئی کہ ایس ایچ او حویلیاں نے لاکھوں روپے رشوت وصول کی ہے ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی نے کہا ہے کہ پولیس فورس میں چھپی کالی بھیڑوں کو ہرگز معاف نہیں کیا جائے گا اگر کسی بھی شہری کو پولیس سے متعلق رشوت کرپشن یا کسی ذیادتی ناانصافی کی شکایت ہو تو آگاہ کریں عوامی شکایات کا ازالہ کیا جائے گا اگر واقعی کوئی پولیس افسر یا اہلکار کسی بدعنوانی میں ملوث نکلا تو محکمے میں اس کی کوئی جگہ نہیں ہوگی پولیس میں جہاں اچھی کارکردگی پر حوصلہ افزائی کی جائے گی وہاں غفلت رشوت اور کرپشن پر سخت کارروائی بھی ہوگیڈی آئی ہزارہ ناصر ستی ان ایکشن ،رشوت لینے کی شکایت پر ایس ایچ او حویلیاں شیراز خان کو معطل کرکے انکوائری شروع کردی جس سے ہزارہ بھر میں کھلبلی مچ گئی ڈی آئی جی ہزارہ نے پولیس فورس میں رشوت کرپشن کی شکایات اور غفلت کے مرتکب پولیس اہلکاروں کے خلاف بڑی کارروائی کا اعلان کردیا ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی نے ایس ایچ او حویلیاں شیراز خان جدون کو معطل کرکے لائن حاضر کر دیا ہے اور اس کے خلاف محکمانہ کارروائی بھی شروع کر دی گئی ہے ڈی آئی جی ہزارہ کو شکایت کی گئی کہ ایس ایچ او حویلیاں نے لاکھوں روپے رشوت وصول کی ہے ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی نے کہا ہے کہ پولیس فورس میں چھپی کالی بھیڑوں کو ہرگز معاف نہیں کیا جائے گا اگر کسی بھی شہری کو پولیس سے متعلق رشوت کرپشن یا کسی ذیادتی ناانصافی کی شکایت ہو تو آگاہ کریں عوامی شکایات کا ازالہ کیا جائے گا اگر واقعی کوئی پولیس افسر یا اہلکار کسی بدعنوانی میں ملوث نکلا تو محکمے میں اس کی کوئی جگہ نہیں ہوگی پولیس میں جہاں اچھی کارکردگی پر حوصلہ افزائی کی جائے گی وہاں غفلت رشوت اور کرپشن پر سخت کارروائی بھی ہوگی