Digital world

Digital world Star News

24/06/2023

آپ اگر اختلاف رائے میں اخلاق کا مظاہرہ نہیں کرسکتے تو بہتر ہے کہ آپ پہلے ادب اور اخلاق سیکھیں

22/06/2023

جو دین دنیا پر حکومت کرنے کیلئے آیا تھا اسے فضائل کا دین بنا دیا.
سید ابوالاعلی مودودیؒ

مولانا سید ابوالاعلی مودودیؒ کو ایوارڈ دینےکا فیصلہ تنہا شاہ فیصل فائونڈیشن نے نہیں کیا، بلکہ ایوارڈ کمیٹی نے دنیا بھر س...
21/06/2023

مولانا سید ابوالاعلی مودودیؒ کو ایوارڈ دینےکا فیصلہ تنہا شاہ فیصل فائونڈیشن نے نہیں کیا، بلکہ ایوارڈ کمیٹی نے دنیا بھر سے 500 سے زائد مسلم تنظیموں اور شخصیات کو ایک سوالنامہ ارسال کیا اور رائےطلب کی تھی کہ پہلا شاہ فیصل ایوارڈ کسے دیا جائے؟
90٪ اداروں اور شخصیات کا ایک ہی جواب تھا کہ صرف اور صرف سید ہی اسکے حق دار ہیں
خدا کی رحمتیں ہو آپ پر سو بار مودودی رح

15/06/2023

غنی خان علامہ اقبال اور مولانا مودودی کا ملا سے نفرت بجاتا بطور انسان ان سے نفرت نہیں کرتے تھے بلکہ ان کے کردار سے نفرت کرتے تھے ملا کا کردار ہر دور میں کرودوغلو اور صدا تین کوپیک جیسا رہا ہے

15/06/2023

"بھٹو صاحب نے خود کو بڑا کرنے کے لیے ملک کو چھوٹا کر دیا۔"
سقوط ڈھاکہ پر سید مودودی رح کا تاریخی تبصرہ

13/06/2023

فضل الرحمان کو نہ مولانا کہیں نہ محترم منافقت کی اعلیٰ مثال اور اسلام کے نام پر بدترین نشان فضل الرحمان ہے میرے دل میں اس کے لیے جو تھوڑی سی عزت تھی وہ بھی گئی

10/06/2023

قائد ملت اسلامیہ اگر چاہے تو منٹوں میں عافیہ کو رہا کر سکتا ہے۔ کیونکہ ان کے پاس پاور ہے لیکن وہ نہیں چاہتا۔

09/06/2023

جب تک حقیقی معنوں میں مالی اور اخلاقی کرپشن سے پاک جماعت اسلامی کو موقع نہیں ملتا پاکستان میں استحکام کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

09/06/2023

نظریاتی لحاظ سے غیر مستحکم افراد نے اکٹھے ہو کے "استحکام پاکستان پارٹی" بنا ڈالی۔

08/06/2023

اس جھوٹ اور بے ایمانی کی سیاست کی ٹانگیں توڑنا جہاد ہے
سراج الحق

17/04/2023

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital world posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share