Hashtag Pakistan

Hashtag Pakistan Our Mission To Explore PAKISTAN By Sharing Information ℹ️ With Our Nation.

21/10/2023

ایک مشرک کے لیے "توحید" لفظ اور ایک کافر کے لیے "ج ہ اد" لفظ انکی منافقت کو واضح کرتے ہیں۔
کشمیری 🇯🇴

Account Restricted Share and Comment
20/10/2023

Account Restricted Share and Comment

جو لوگ اعتراض کر رہے تھے کہ بائیکاٹ والے متبادل بھی دیں۔ تو جناب یہ لیں متبادل بھی۔ اب آپ بھی شامل ہوں اس تحر یک میں۔۔۔ ...
20/10/2023

جو لوگ اعتراض کر رہے تھے کہ بائیکاٹ والے متبادل بھی دیں۔ تو جناب یہ لیں متبادل بھی۔ اب آپ بھی شامل ہوں اس تحر یک میں۔۔۔ 🙂
نوٹ:
کئی پراڈکٹس اسرائی ل کو سپورٹ کرنے والے ممالک کی ہیں اور بعض خود اسرائی ل کو مالی سپورٹ کر رہے ہیں۔۔۔

مجھے اپنے اسلامی بھائیوں پہ بہت دکھ ہے کہ فلسطین کے مسلمانوں کے ساتھ کتنا ظلم ہو رہا ہے اور پاکستان میں ایک ڈاکو کے لیے ...
20/10/2023

مجھے اپنے اسلامی بھائیوں پہ بہت دکھ ہے کہ فلسطین کے مسلمانوں کے ساتھ کتنا ظلم ہو رہا ہے اور پاکستان میں ایک ڈاکو کے لیے لوگ جمع ہو رہے ہیں ہم سب کا اللہ ہی حافظ ہے یا اللہ پاک فلسطین کے مسلمانوں کی غیبی مدد فرما کیونکہ ہم سب کا ضمیر مر چکا ہے

19/10/2023

بہت بڑی خبر۔

یمن کی انصار اللہ فوج نے فلسطین کے دفاع کا اعلان کردیا۔ یاد رہے کہ انصار اللہ کے پاس بلسٹک میزائیل کا زخیرہ ہے جس کی رینج 2000 کلومیٹر تک ہے. اُس سے بڑی بات یہ ہے کہ انصار اللہ باب المندب سمندری راستے کو روک سکتی ہے جس سے پُورا Red Sea بلاک ہوجائیگا اور تیل نہیں پہنچ پائے گا۔

یہ ایک بہت بڑی خبر ہے۔

19/10/2023
اب کچھ بوٹ پالشی آئیں  بکواس کرنے
19/10/2023

اب کچھ بوٹ پالشی آئیں بکواس کرنے

19/10/2023

کسی نے سچ ہی کہا کہ جو لوگ فلسطین جانے کی بات کررہے ہیں وہ یہاں پاکستان میں مجاھدین کو ایک نوالہ دینا پسند نہیں کرتے جبکہ بات کرتے ہیں فلسطین جانے کی ۔وہاں جاکر کرو گے کیا مقصد کیا حدف ہوگا ؟کس نیت سے جانا ہیں ۔اگر نیت جھاد اور اللہ کی زمین پر اللہ کی نظام کی نفاذ ہی کا ہے تو یہاں کونسا اسلامی نظام نافذ ہے یہاں کب اسلامی نظام ہیں ۔تو اتنا دور جانے کی تکلف کیو کر رہے ہوں؟ اتنا ایمان اگر ہے تو یہاں جو اس ملک میں اسلامی نظام کی نفاذ چاہتے مسلح جدوجھد کررہے ان کا ساتھ دیں ان کے ساتھ مل جائے انشاءاللہ وہی ثواب ملے گا جو وہاں تمہیں مل رہا ہوں ۔یہاں ٹس سے مس نہیں ہورہے ہو لمبی لمبی چھوڑ کر بات کرتے ہو فلسطین جانے کی ۔اگر یہاں مثال تمہیں جھاد میں شک ہے تو آپ نے افغان جھاد میں کب حصہ لیا یا کب ساتھ دیا ؟
نوٹ ۔یہ بات ان سے کہہ رہا ہو جن کا اصل میں جھاد یا جھاد کا کوئی نیت نہیں بس گرم گرم پوسٹ تقریروں پر گزارہ چلاتے ہیں ۔جب موقع آئیں تو عورت بن کر گھر بیٹھنا پسند کردیتے ہیں ۔جیسے سیکولر مذہبی طبقہ 🔥

19/10/2023

*‏ایران کی طرف سے آج رات 12 بجے کا ٹائم دیا گیا ہے اور اس کے بعد حملہ کرنے کا اعلان۔*
دوسری طرف ہزاروں ٹینکوں اور ہزاروں فوجیوں کے ساتھ آج رات اسرائیل کا غزہ پر تین اطراف سے اندر جا کے حملے کا ارادہ۔
اگر اسرائیل نے یہ غلطی کی تو بہت بڑے جنگ کا آغاز ہو سکتا یے۔
امریکہ کا قطر کو حماس کے لیڈر کو بے دخل کرنے پر زور،قطر نے ریجکٹ کردیا۔
حزب اللہ کی طرف سے بھرپور حملے جاری، سب سے بڑے کیمپ کو فتح کردیا۔
ترکی نے ہنگامی مشقیں سٹارٹ کردیں۔
ایران، عراق اور شام میں سینکڑوں بھرتی کے دفاتر کھل گئے۔سعودی عرب کا یمنی مجاہدین کو راستہ دینے کا فیصلہ۔
امریکہ سے مزید 17 ٹن کے میزائل اور دیگر سٹریٹیجک ہتھیار اسرائیل پہنچ گئے۔ جنگ لمبی چلنے کی وجہ سے اسرائیل کے پاس اسلحہ کی کمی کا خطرہ ۔

کل تو اسرائیل نے دھمکی کی وجہ سے غازہ پے حملہ نہیں کیا، کیا آج وہ جرات دکھائے گا......؟ جنگ کا آج رات کا فیصلہ اسرائیل پے اور عرب دنیا پے گہرے اثرات مرتب کریگا۔
کل تک بہت دیر ہو جائے گی ایران کی آخری وارننگ۔

Today's the best Photo📸🌸..🖤🖤🕌Al-Aqsa🕌🖤🖤...
19/10/2023

Today's the best Photo📸🌸..🖤🖤🕌Al-Aqsa🕌🖤🖤...

[ إِنِّي أَنَا أَخُوكَ فَلَا تَبْتَئِسْ ] 💜.
17/10/2023

[ إِنِّي أَنَا أَخُوكَ فَلَا تَبْتَئِسْ ] 💜.

🌹شہدائے جموں کشمیر🌹* 🍁🍁🍁  *◼️ جہادِ جموں کشمیر کا عظیم مجاہد، کمانڈر زاہد ٹائیگر شہید رحمۃ اللہ علیہ* 🗒️ *تاریخ شہادت : ...
16/10/2023

🌹شہدائے جموں کشمیر🌹*

🍁🍁🍁

*◼️ جہادِ جموں کشمیر کا عظیم مجاہد، کمانڈر زاہد ٹائیگر شہید رحمۃ اللہ علیہ*

🗒️ *تاریخ شہادت : 10 اکتوبر 2020ء*
📍 *مقام شہادت : پلوامہ*

🍁🍁🍁

*تیرے دین پے خود کو مٹا کر میں آیا*

*تیری راہ میں گردن کٹا کر میں آیا*

اللہ تمہارے غم میں اتنا  اضافہ کرے کہ تم مسکرانا بھول جاؤ اور میرے بھائی تم پر اتنا  قہر برسائیں کہ  تم ہ ٹل ر کا ظ لم ب...
16/10/2023

اللہ تمہارے غم میں اتنا اضافہ کرے کہ تم مسکرانا بھول جاؤ اور میرے بھائی تم پر اتنا قہر برسائیں کہ تم ہ ٹل ر کا ظ لم بھول جاؤ ۔۔۔

*‏حماس کے بڑے قائد کے بیٹے جو اسرائیلی بستیوں ک محاصرہ کرنے والے اولین مجاھدین میں شامل تھے شھید ہو گئے**تقبل اللہ تعالی...
16/10/2023

*‏حماس کے بڑے قائد کے بیٹے جو اسرائیلی بستیوں ک محاصرہ کرنے والے اولین مجاھدین میں شامل تھے شھید ہو گئے*
*تقبل اللہ تعالیٰ*
*قیادت اور عوام یکساں قربانی دے رہے ۔*

*بکواسی لوگوں کے منہ پر طمانچہ____!✊🔥🙌*

Manan was an angel, a glorious student & a mathematician. Three days ago when the army called me in, I took all his meda...
16/10/2023

Manan was an angel, a glorious student & a mathematician. Three days ago when the army called me in, I took all his medals with me & displayed them to the army with a broken heart. Manan was an icon. He was not a single man. I have lost an asset today and nothing or no one can bring him back.💔
~Father of Dr. Manan Wani

16/10/2023

مولا علی علیہ السلام کا بغض حرام اور کفر ہے ۔

مصر کے کھلاڑیوں نے کراٹے کے عالمی مقابلے میں پہلی اور دوسری پوزیشن حاصل کی تو فلسطین کا جھنڈا لہراکر یکجہتی کا مظاہرہ کی...
16/10/2023

مصر کے کھلاڑیوں نے کراٹے کے عالمی مقابلے میں پہلی اور دوسری پوزیشن حاصل کی تو فلسطین کا جھنڈا لہراکر یکجہتی کا مظاہرہ کیا۔ اسرائیلی کو بھی دیکھیں 😁

follow for more updates.

16/10/2023

Address

G-8 Markaz Islamabad Pvt
Islamabad
44080

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923354366123

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hashtag Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hashtag Pakistan:

Share