Poet Atiq Ahmad

Poet Atiq Ahmad کسی کے دل میں جگہ ملی ہے عتیق مجھ کو
سو اس جزیرے پہ اپنا خیمہ لگا رہا ہوں
(2)

25/06/2026
02/10/2025

کسی امکاں کے لیے اور یہ ہو گی ہی نہیں
زندگی دشت کا ملبوس بدلتی ہی نہیں
جیسے میں گنبدِ بے در کا مکیں ہوں پیارے
دھوپ کھلتی ہے مگر میں کبھی دیکھی ہی نہیں
عتیق احمد

14/05/2025

بس ایک جھیل ہے اور پیڑ کا گھنا سایہ
سلگ رہے ہیں کئی لوگ جن کی خواہش میں
-
عتیق احمد

16/04/2024

یہ التفاتِ شانِ محمد ﷺ کا فیض تھابدو بھی اپنے وقت کے سالار بن گئے۔عتیق احمد
28/09/2023

یہ التفاتِ شانِ محمد ﷺ کا فیض تھا
بدو بھی اپنے وقت کے سالار بن گئے
۔
عتیق احمد

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Poet Atiq Ahmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share