Khubsoorat Zindagi

Khubsoorat Zindagi ویسے ہی تمہں وہم ہے افلاک نشیں ہے
تم لوگ بڑے لوگ ہو ہم خاک نشیں ہے

Happy Independence Day.. 🇵🇰
13/08/2023

Happy Independence Day.. 🇵🇰

Wishing you all a delightful Eid ! Smile, eat, spread love, and most importantly, thank Allah for allowing us to experie...
22/04/2023

Wishing you all a delightful Eid !
Smile, eat, spread love, and most importantly, thank Allah for allowing us to experience another Eid.
On this holy occasion of Eid, may Allah accept all our prayers and forgive all our sins.
EID MUBARAK ! ❤️❤️

رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا:مَنْ لَمْ يَدَعْ قَوْلَ الرُّورِ وَالْعَمَلَ بِهِ فَلَيْسَ لِلهِ حَاجَة...
25/03/2023

رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا:
مَنْ لَمْ يَدَعْ قَوْلَ الرُّورِ وَالْعَمَلَ بِهِ فَلَيْسَ لِلهِ حَاجَةٌ فِي أَنْ يَدَعَ طَعَامَهُ وَشَرَابَهُ
"جو شخص جھوٹ اور فریب کاری ترک نہ کرے تو اللہ تعالی کو اسکی ضرورت نہیں کہ وہ (روزے کے نام سے) اپنا کھاناپینا چھوڑ دے“۔
(صحيح بخاري : 1903

ّٰہ_صلی_اللّٰہ_علیہ_وآلہ_وسلّم #فرمایا:
مَنْ لَمْ يَدَعْ قَوْلَ الرُّورِ وَالْعَمَلَ بِهِ فَلَيْسَ لِلهِ حَاجَةٌ فِي أَنْ يَدَعَ طَعَامَهُ وَشَرَابَهُ
#شخص #جھوٹ #ترک ٰ #ضرورت #روزے #چھوڑ


#سنہرےاقوال #اقوالزریں #دلکیباتیں
#لَا_اِلٰہَ_اِلّاَ_اللہ

24/01/2023

وہ شوق کا عالم ہے کہ اے جان کے دشمن
تو حال نہ پوچھے تو کوئی حال نہیں ہے۔۔۔!!

شعر و شاعری چھوڑ کے ، ایک فسانہ لکھوں گا
جس میں آپ کو اپنا ، فقط اپنا اور صرف اپنا لکھوں گا️

کیا لکھوں تیری صورتِ تعریف میں،
الفاظ ختم ہو گۓ تیری ادائیں دیکھ دیکھ کر❤"

23/01/2023

تنہائی کا زہر بہت جان لیوا ہوتا ہے یہ عام انسان سہہ نہیں سکتا اور جو سہہ جاۓ وہ انسان عام نہیں ہوتا ۔

#تنہائی #زہر #جان #لیوا #عام #انسان #سہہ

#سنہرےاقوال #اقوالزریں #دلکیباتیں
#لَا_اِلٰہَ_اِلّاَ_اللہ

21/01/2023

{ لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِينَ}
حضرت سعدؓ فرماتےہیں۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔
یہ ایسی دعا ہے کہ جب بھی کوئی مسلمان شخص اسے پڑھ کر دعا کرے گا تو اللّٰہ تعالیٰ اس کی دعا قبول فرماۓ گے ۔ ( جامع ترمذی)

ؓ #فرماتے
#دعا #مسلمان #شخص #پڑھ #اللّٰہ_تعالیٰ #قبول ۔


#سنہرےاقوال #اقوالزریں #دلکیباتیں
#لَا_اِلٰہَ_اِلّاَ_اللہ

20/01/2023

رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا : جو مجھ پر درود شریف پڑھنا بھول گیا ۔ وہ جنت کا راستہ بھول گیا .

ّٰہ_ﷺ #فرمایا #درود #شریف #پڑھنا #جنت #راستہ #بھول
#سنہرےاقوال #اقوالزریں #دلکیباتیں
#لَا_اِلٰہَ_اِلّاَ_اللہ

19/01/2023

انسان کے جسم کا سب سے خوبصورت حصہ اس کا دل ہے اگر صاف نہیں تو چمکتے ہوئے چہرے کسی کام کا نہیں ۔ اس لیے اپنے دل کو صاف رکھا کریں

#انسان #جسم #خوبصرت #حصہ #دل #صاف #چمکتے #چہرے #کام

#سنہرےاقوال #اقوالزریں #دلکیباتیں
#لَا_اِلٰہَ_اِلّاَ_اللہ

18/01/2023

حضرت علیؓ نے فرمایا۔ سنی سنائی باتوں پر یقین نہ کیا کر میں جھوٹ ہمیشہ سچ سے زیادہ جلدی پھیلتا ہے ۔

ؓ #فرمایا #سنی #سنائی #باتوں #یقین #جھوٹ #ہمیشہ #سچ #زیادہ #جلدی #پھیلتا

#سنہرےاقوال #اقوالزریں #دلکیباتیں
#لَا_اِلٰہَ_اِلّاَ_اللہ

17/01/2023

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا وہ جوان جس نے جوانی عبادت الہی میں گزری ، اسے اللہ تعالی روز محشر اپنے عرش کا سایہ عطافرمائیں گے ۔۔
(صحیح البخاری)

#فرمایا #جوان #جوانی #عبادت #الٰہی #گزاری #اللّٰہ_تعالیٰ #روز #محشر #عرش #سایہ #عطافرمائیں

#سنہرےاقوال #اقوالزریں #دلکیباتیں
#لَا_اِلٰہَ_اِلّاَ_اللہ

16/01/2023

حضرت علیؓ فرمایا ۔ لوگوں کو دعا کے لیے کہنے سے بہتر ہے کہ ایسے عمل کرو جسے لوگوں کے دل سے آپ کیلئے دعا نکلے

ؓ #فرمایا #لوگوں #دعا #بہتر #عمل #دل #نکلے

#سنہرےاقوال #اقوالزریں #دلکیباتیں
#لَا_اِلٰہَ_اِلّاَ_اللہ

15/01/2023

رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا : رات کو اس وقت نماز پڑھو جب لوگ سورہے ہوں ، تم لوگ سلامتی کے ساتھ جنت میں داخل ہو گے ۔
جامع الترمذی : 2485

#فرمایا #رات #وقت #نماز #پڑھو #لوگ #سورہے #سلامتی #ساتھ #جنت #داخل
#2485

#سنہرےاقوال #اقوالزریں #دلکیباتیں
#لَا_اِلٰہَ_اِلّاَ_اللہ

14/01/2023

رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا۔ میں ضامن ہوں جنت کے بیچوں بیچ ایک گھر کا اس شخص کے لیے جو جھوٹ بولنا چھوڑ دے اگر چہ وہ ہنسی مذاق ہی میں ہو
#فرمایا #ضامن #جنت #بیچوں #بیچ #گھر #شخص #جھوٹ #چھوڑ #ہنسی #مذاق

#سنہرےاقوال #اقوالزریں #دلکیباتیں
#لَا_اِلٰہَ_اِلّاَ_اللہ

13/01/2023

حضرت علیؓ فرماتے ہیں۔ مشکل وقت میں ہمیشہ دعا مانگا کرو کیونکہ جہاں انسان کا حوصلہ ختم ہوتا ہے وہاں سے اللّٰہ تعالیٰ کی رحمت شروع ہوتی ہے ۔

ؓ #فرماتے #مشکل #وقت #ہمیشہ #دعا #مانگا #انسان #حوصلہ #ختم #اللّٰہ_تعالیٰ #رحمت #شروع

#سنہرےاقوال #اقوالزریں #دلکیباتیں
#لَا_اِلٰہَ_اِلّاَ_اللہ

12/01/2023

رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا ۔ مسلمان بندے سے قیامت کے دن سب سے پہلے جس چیز کا حساب لیا جائے گا وہ فرض نماز ہو گی
اللّٰہ تعالیٰ سب مسلمانوں کو پانچ وقت کی نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائیں ۔
( سنن ابن ماجہ : 1425 )

ّٰہ_ﷺ #فرمایا #مسلمان #بندے #قیامت #حساب #دن #چیز #فرض #نماز #اللّٰہ_تعالیٰ #ہانچ #وقت #پڑھنے #توفیق


#سنہرےاقوال #اقوالزریں #دلکیباتیں
#لَا_اِلٰہَ_اِلّاَ_اللہ

11/01/2023

( صحيح مسلم 1883) کی حدیث ہے ۔ رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا : جس ( مسلمان ) نے سورہ کہف کی پہلی دس آیات حفظ کر لیں ، اسے دجال کے فتنے سے محفوظ کر لیا گیا .

#حدیث ّٰہ_ﷺ #فرمایا #مسلمان #سورہ #کہف #پہلی #دس #آیات #حفظ #دجال #فتنے #محفوظ

#سنہرےاقوال #اقوالزریں #دلکیباتیں
#لَا_اِلٰہَ_اِلّاَ_اللہ

10/01/2023

رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا ۔ مظلوم کی بددعا سے ڈرتے رہنا کیونکہ اس کی بددعا اور اللّٰہ تعالیٰ کے درمیاں کوئی پردہ حائل نہیں ۔

#فرمایا #مظلوم #بددعا #اللّٰہ_تعالیٰ #درمیان #پردہ #حاہل

#سنہرےاقوال #اقوالزریں #دلکیباتیں
#لَا_اِلٰہَ_اِلّاَ_اللہ

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khubsoorat Zindagi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share