Paigham-e-Islam

Paigham-e-Islam ویسے ہی تمہں وہم ہے افلاک نشیں ہے
تم لوگ بڑے لوگ ہو ہم خاک نشیں ہے

عزت اور کامیابی دونوں کی قیمت ایک جیسی ہے...محنت، صبر اور مستقل مزاجی۔ ✨جو لوگ آسان راستوں کی تلاش میں رہتے ہیں، وہ اکثر...
31/05/2026

عزت اور کامیابی دونوں کی قیمت ایک جیسی ہے...
محنت، صبر اور مستقل مزاجی۔ ✨
جو لوگ آسان راستوں کی تلاش میں رہتے ہیں، وہ اکثر منزل سے دور رہ جاتے ہیں۔
اور جو لوگ مشکلات کے باوجود چلتے رہتے ہیں، وہی ایک دن مثال بن جاتے ہیں۔
اپنے خوابوں پر یقین رکھیں،
اپنی محنت پر بھروسہ رکھیں،
اور اپنے سفر کو جاری رکھیں۔ 🚀
کیونکہ زندگی میں دو چیزیں کبھی سستی نہیں ملتیں:
عزت اور کامیابی۔ 💯

کامیابی قسمت سے نہیں ملتی،بلکہ اُس دن شروع ہوتی ہے جب انسان خود کو بدلنے کا فیصلہ کر لیتا ہے۔ ✨اپنی کمزوریوں کو طاقت میں...
30/05/2026

کامیابی قسمت سے نہیں ملتی،
بلکہ اُس دن شروع ہوتی ہے جب انسان خود کو بدلنے کا فیصلہ کر لیتا ہے۔ ✨
اپنی کمزوریوں کو طاقت میں بدلو،
اپنے خوف کو ہمت میں بدلو،
اور اپنے خوابوں کو عمل میں بدلو۔
یاد رکھو...
تقدیر اُنہی کی بدلتی ہے جو خود بدلنے کی ہمت رکھتے ہیں۔ 🚀

06/04/2026

لوگوں سے نہیں، اللہ سے امید رکھو… کیونکہ لوگ حالات کے ساتھ بدل جاتے ہیں، اور اللہ ہمیشہ ایک جیسا رہتا ہے۔

04/04/2026

Surat No 4 : سورة النساء - Ayat No 4

وَ اٰتُوا النِّسَآءَ صَدُقٰتِہِنَّ نِحۡلَۃً ؕ فَاِنۡ طِبۡنَ لَکُمۡ عَنۡ شَیۡءٍ مِّنۡہُ نَفۡسًا فَکُلُوۡہُ ہَنِیۡٓئًا مَّرِیۡٓئًا ﴿۴﴾

اور عورتوں کو ان کے مہر راضی خوشی دے دو ، ہاں اگر وہ خود اپنی خوشی سے کچھ مہر چھوڑ دیں تو اسے شوق سے خوش ہو کر کھالو ۔

04/04/2026

✨ اصل خوبصورتی کیا ہے؟ ✨

دنیا کی خوبصورتی وقتی ہے، مگر ایمان اور اچھا کردار ہمیشہ ساتھ رہتا ہے 🌿

"تم میں سب سے بہتر وہ ہے جس کے اخلاق سب سے اچھے ہوں"

اپنی زندگی کو سنت کے مطابق بنائیں، سچائی، صبر اور نرمی کو اپنائیں 💫

اللہ ہمیں ظاہری اور باطنی دونوں خوبصورتی عطا فرمائے 🤲

03/04/2026

"جو شخص لوگوں پر رحم کرتا ہے، اللہ اُس پر رحم فرماتا ہے۔"
📖 قرآن میں اللہ فرماتے ہیں:
"بے شک اللہ احسان کرنے والوں سے محبت کرتا ہے"
(سورۃ البقرہ 195)
🌙 حدیث میں آتا ہے:
"رحم کرنے والوں پر رحمٰن رحم کرتا ہے، تم زمین والوں پر رحم کرو آسمان والا تم پر رحم کرے گا"
(ترمذی)
مختصر سبق:
اگر آپ چاہتے ہیں کہ زندگی میں سکون، برکت اور آسانیاں آئیں تو دوسروں کے ساتھ نرمی، مہربانی اور ہمدردی اختیار کریں۔ جو آپ دوسروں کو دیں گے، وہی آپ کی طرف لوٹ کر آئے گا۔

14/01/2026

Assalam-o-Alaikum!

Welcome to the first episode of our new series "Qisas ul Anbiya" on Paigham-e-Islam.

In this video (Pehli Qist), we are presenting the complete story of Hazrat Adam Alaihis Salam, the father of humanity.

Video Highlights:
Aaj ki is video mein hum apko batayen ge k Allah Pak ne kese Hazrat Adam Alaihis Salam ko matti (clay) se paida farmaya. Kese wo duniya k sab se pehlay insan aur nabi banay. Aur Iblis (Shaitan) ne takabbur ki waja se sajda karne se kyun inkar kiya.

Yeh tamam waqiat hum ne mustanad (authentic) islami kitab "Sahih Seerat-ul-Anbiya" ki roshni mein bayan kiye hain, ta k aap tak durust maloomat pohanch sakay.

Ye series ki pehli episode hai, is liye video ko pura dekhein aur share zaroor karein.

If you like our content, please subscribe to our channel and press the bell icon for the next episodes of Qisas ul Anbiya.

JazakAllah Khair.
________________________

________________________

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Paigham-e-Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share