WYN digital

WYN digital Welcome to WYN digital Web TV Watch Top Rated News regarding Politics, Sports, Entertainment

Follow☝️۔                                                     ۔   💯💙💞‘‘‘‘❤❤                         🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹        •...
25/10/2024

Follow☝️

۔













۔

💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹






























.













































.


☝️

۔













۔

💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹






























.














































.


04/08/2024

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سروے آخری تاریخ 31 اگست
digital

02/08/2024

پاکستان کے شہروں میں انٹر نیٹ کی سپیڈ

12/07/2024

پی ٹی آئی قومی اسمبلی میں سب سے بڑی سیاسی جماعت بن گئی

ریسکیو1122مردان/مبینہ دھماکہ/ابتدائی معلومات مردان:تخت بھائی جلالہ پل کے قریب مبینہ دھماکہ۔ ریسکیو1122مردان:حادثے کے نتی...
05/07/2024

ریسکیو1122مردان/مبینہ دھماکہ/ابتدائی معلومات

مردان:تخت بھائی جلالہ پل کے قریب مبینہ دھماکہ۔ ریسکیو1122

مردان:حادثے کے نتیجے میں 2 افراد جانبحق جبکہ پولیس اہلکار، خاتون اور بچے سمیت 8 افراد زخمی۔ ریسکیو1122

مردان:اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو1122 ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم جائے حادثہ کی طرف روانہ کر دی گئی۔

مردان:ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم امدادی کاروائیوں میں مصروف ہے۔

مردان:جانبحق اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو تخت بھائی اور ایم ایم سی منتقل کر دیا۔

‏اسلامی نظریاتی کونسل نے سانحہ مدین میں مقامی سیاح کو توہین قرآن کے الزام میں تشدد کر کے جلانے کے عمل کو غیر شرعی قرار د...
24/06/2024

‏اسلامی نظریاتی کونسل نے سانحہ مدین میں مقامی سیاح کو توہین قرآن کے الزام میں تشدد کر کے جلانے کے عمل کو غیر شرعی قرار دیدیا

24/06/2024

‏اسلامی نظریاتی کونسل نے سانحہ مدین میں مقامی سیاح کو توہین قرآن کے الزام میں تشدد کر کے جلانے کے عمل کو غیر شرعی قرار دیدیا

22/06/2024

اس بیان پر الپورئ عوام کا کیا رائے ہیں ۔۔۔
کمینٹ سیکشن میں اپنے رائے کا اظہار کریں۔۔

20/06/2024

اللہ اکبر🤲 سوات مدین عوام کو سلام🙏🤝
سوات مدین والوں نے قرآن مجید کا حق ادا کیا الحمدللہ

حج کے دوران گرمی سے  577 حاجی اپنی جان کی بازی ہار گئے  جاں بحق حاجیوں میں 323 کا تعلق مصر سے جبکہ 60 اردن 35 تیونس 144 ...
20/06/2024

حج کے دوران گرمی سے 577 حاجی اپنی جان کی بازی ہار گئے
جاں بحق حاجیوں میں 323 کا تعلق مصر سے جبکہ 60 اردن 35 تیونس 144 انڈونیشیا ، ایران کے 11 اور سینیگال کے 3 حاجی شامل ہیں۔

بشام : بر باٹ کوٹ ٹریفک  کا المناک حادثہ یونین کونسل میرہ کے پہاڑی علاقہ برباٹکوٹ کے مقام پر جیپ جوکہ سواریوں کو لے کرجا...
10/06/2024

بشام : بر باٹ کوٹ ٹریفک کا المناک حادثہ
یونین کونسل میرہ کے پہاڑی علاقہ برباٹکوٹ کے مقام پر جیپ جوکہ سواریوں کو لے کرجارہی تھی کہ ڈرائیور سے بے قابو ہو کر گہرے کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 5 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق اور 3 افراد شدید زخمی ۔۔۔ دو شدید زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد سیدو شریف سوات منتقل کردیا گیا ہے۔۔۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثے میں پانچ خواتین جا ں بحق ہوگئی ہے جبکہ ایک شخص بھی زخموں کی تاب نہ لا تے ہوئے جان کی بازی ہار گیا ہے ۔۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 اور پولیس انتظامیہ کی ٹیمیں جائے موقع پر پہنچ گئی،

09/06/2024
ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال راولپنڈی میں خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش ۔۔نوزائیدہ بچوں میں چار بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ۔۔ہزا...
19/04/2024

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال راولپنڈی میں خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش ۔۔نوزائیدہ بچوں میں چار بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ۔۔ہزارہ کالونی کے وحید کی اہلیہ نے بڑے آپریشن کے ذریعے آج ان چھ بچوں کو جنم دیا ۔۔
ڈاکٹروں کے مطابق چھ بچے اور ان کی ماں مکمل طور پر تندرست ہے ۔۔

Address

Islamabad

Telephone

+923205898398

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WYN digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to WYN digital:

Share

Category