
30/11/2022
پاکستان مسلم لیگ نواز یوسی 9 کے نامزد امیدوار برائے چیئرمین جناب نذیر الرحمٰن عثمانی اور امیدوار برائے وائس چیئرمین جناب چوہدری اجمل صاحب اور تمام پینل کی طرف سے اہلیان یوسی 9 کو مبارک باد دی جاتی ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نواز کی لیڈی کونسلر برائے وارڈ نمبر 1,2,3، پاکستان مسلم لیگ نواز نے بلا مقابلہ جیت لی ہیں، جو اس بات کا ثبوت ہے کہ مسلم لیگ نواز پینل یوسی 9 کا سفر کامیابی کی طرف رواں دواں ہے اور انشاء اللہ بفضل خدا 31 دسمبر کا سورج مسلم لیگی پینل یوسی 9 کی کامیابی کی نوید لیکر طلوع ہوگا،
خصوصی شکریہ: جناب محبوب ہاشمی صاحب، اور یوتھ کوآرڈینیٹر ثاقب جاوید صاحب
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین