The Dream Media

The Dream Media قدم ہے راہ اُلفت میں تو منزل کی ہوس کیسی
یہاں تو عینِ منزل ہے تھکن سے چور ہوجانا۔

22/05/2025

اسرائیل کیا ہے۔۔۔۔؟؟
شیخ الاسلام
مفتی محمد تقی عثمانی۔

18/11/2024

خبردار!! بڑی،مشہور اور عالمی کمپنیز کی مصنوعات ہرگز نہ استعمال کریں۔۔یہ مصنوعات صحت کے لیے نقصان دہ ہوسکتی ہیں۔
🔴 ایک عالمی تحقیقاتی ادارے کی رپورٹ نے سب واضح کردیا کہ یہ عالمی کمپنیاں کس طرح غریب ممالک میں بسنے والے لوگوں کی صحت کے ساتھ کھلواڑ کرتی ہیں۔
🔴 اسلام مخالف کمپنیز کا بائیکاٹ دینی صحت کے ساتھ ساتھ اب جسمانی صحت کے لیے بھی ضروری
🔴 جانیے اس ویلاگ میں عالمی اداروں کی منافقت اور مسلم دشمنی کی داستان

آسٹریلوی کوہ پیما نے نیو یارک سٹی کو ملانے والے "ولیمزبرگ پل" پر فلسطینی پرچم لہرا دیا۔۔۔ غزہ میں صیہونیت کیطرف سے فلسطی...
11/11/2024

آسٹریلوی کوہ پیما نے نیو یارک سٹی کو ملانے والے "ولیمزبرگ پل" پر فلسطینی پرچم لہرا دیا۔۔۔

غزہ میں صیہونیت کیطرف سے فلسطینی مسلمانوں کی نسل کشی کو 400 دن گزر گئے اور دنیا کے کئی حصوں میں فلسطین کی حمایت میں اضافہ ہورہا ہے

08/11/2024

🔴 گزشتہ 12اکتوبر سے ریاض سیزن کے نام پر سعودی عرب میں فحاشی و عریانی کا بازار گرم
🔴 31اکتوبر کو سعودی عرب سمیت دیگر عرب دنیا میں ہالووین جیسی شیطانی رسم منائی گئی
🔴 جبکہ دوسری جانب غزہ میں مسلمانوں کی نسل کشی جاری۔۔
مزید دیکھیے اس ویڈیو میں..👇

بائیکاٹ کی کالز کے باعث کوکا کولا کی ترکیے اور پاکستان میں فروخت میں کمی آئی۔ترکیے میں کوکا کولا کی فروخت 12.2% اور پاکس...
06/11/2024

بائیکاٹ کی کالز کے باعث کوکا کولا کی ترکیے اور پاکستان میں فروخت میں کمی آئی۔

ترکیے میں کوکا کولا کی فروخت 12.2% اور پاکستان میں 22.9% کم ہوئی۔

ننھے حافظ قرآن۔۔الجیریا سے تعلق رکھنے والے عبد الرحمان فرح دنیا کے کم عمر ترین حافظ قرآن ہیں۔ جنہوں نے 3 سال کی عمر میں ...
04/11/2024

ننھے حافظ قرآن۔۔
الجیریا سے تعلق رکھنے والے عبد الرحمان فرح دنیا کے کم عمر ترین حافظ قرآن ہیں۔ جنہوں نے 3 سال کی عمر میں قرآن کریم کو اپنے سینے میں محفوظ کیا۔۔

02/11/2024

غزہ میں 12 بھارتی فوجی اسرائیل کی طرف سے لڑتے ہوئے مارے گئے ہیں۔
کفر سب ایک ہے۔
مسلم قوم کب یکجا ہوگی۔۔؟؟

مسلم قوم کی بیٹیاں ظلم کی چکی میں پس گئیں مگر کسی مسلم حکمران کو غیرت نہ آئی۔۔ اور حیرت ہے کہ وہ لبرلزم جو خواتین کے حقو...
29/10/2024

مسلم قوم کی بیٹیاں ظلم کی چکی میں پس گئیں مگر کسی مسلم حکمران کو غیرت نہ آئی۔۔
اور حیرت ہے کہ وہ لبرلزم جو خواتین کے حقوق کے لیے گلے پھاڑ پھاڑ کر چیختے ہیں وہ بھی اس ظلم عظیم پہ مہربلب رہے۔۔

23/10/2024

افغانستان کا دورہ کرنے والے پانچ مغربی سیاحوں کلمہ پڑھ کے اپنے مسلمان ہونے کا اعلان کیا۔

قبولیت اسلام کی تقریب میں وزارت امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے حکام موجود تھے

‏🔷️ قطر: دُنیا کی پہلی سلطنت جس نے اپنی سڑکوں کا رنگ سیاہ سے تبدیل کرکے نیلا کرنا شروع کردیا-▪️ ماحولیاتی ماہرین کا کہنا...
18/10/2024

‏🔷️ قطر: دُنیا کی پہلی سلطنت جس نے اپنی سڑکوں کا رنگ سیاہ سے تبدیل کرکے نیلا کرنا شروع کردیا-

▪️ ماحولیاتی ماہرین کا کہنا ھے کہ یہ مُعاملہ دن کی گرمیوں میں گاڑیوں کے پہیوں کو نسبتاً ٹھنڈا اور درجۂ حرارت کو بہتر بنانے میں معاون و مددگار جبکہ رات کے وقت بہتر روشنی کا امکان فراہم کرے گا تحقیق کرنے والوں کیلئے اک نیا دریچہ کُھل گیا-

▪️ رپورٹ کے مطابق قطر کی یہ نیلی سڑکیں ایک خاص مواد سے بنی ہیں اس کوٹنگ میں گرمی کی عکاسی کرنے والے روغن اور سیرامک مائکرو اسپیئرز شامل ہیں جو سورج کی شعاعوں کو منعکس کرتی ہیں اور سطح کے درجہ حرارت کو 15 سے 20 ڈگری سینٹی گریڈ تک کم کرتی ہیں اس مواد سے ہونے والی ٹھنڈک کا آس پاس کی عمارتوں اور پیدل چلنے والوں پر بھی اثر پڑتا ہے-

▪️ گھرے رنگ کی اسفالٹ سڑکیں سورج سے گرمی جذب کرتی ہیں، جس کی وجہ سے وہ چلنے یا گاڑی چلانے کے لیے خاص طور پر گرم موسم میں بہت گرم ہو جاتی ہیں جب کہ نیلا پینٹ سورج کی روشنی کو منعکس کرتا ہے، جو سڑکوں کو ٹھنڈا رکھنے میں مدد کرتا ہے

Address

Islamabad

Telephone

+923409329237

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Dream Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Dream Media:

Share