Global Lens

Global Lens Global Lens delivers daily, clear insights on global events, politics, economics, culture, and technology.
(1)

We break down complex issues into engaging explainers and monologues with visuals—helping you understand the world and see the bigger picture.

06/08/2026
06/08/2026

جو ڈٹے ہوئے ہیں محاذ پر مجھے ان صفوں میں تلاش کر
پولیس کے ساتھ دھکم پیل
عبدالرحمان, سینیر نائیب صدر تحصیل سیالکوٹ
پنجاب ٹیچر یونین میاں امجد علی گروپ

06/08/2026

اس دفعہ واپسی نہیں ہو گی میں اکیلا بھی رہ گیا تو وہاں کھڑا رہوں گا، سہیل آفریدی کا بڑا اعلان
# ゚viralシ ゚

06/08/2026

کشمیر میں آنکھوں دیکھا حال ایک نوجوان نے بتا دیا، اسلام آباد میں ہنگامہ،اس ویڈیو کو پھیلاوہ

29/07/2026

ایک بار پھر سوشل میڈیا پر ہلاکتوں سے متعلق دعوے گردش کر رہے ہیں، جن پر مختلف حلقوں کی جانب سے سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ غیر معمولی دعووں کے ساتھ قابلِ تصدیق شواہد بھی پیش کیے جانے چاہییں، جبکہ بعض اکاؤنٹس پر الزام لگایا جا رہا ہے کہ وہ سنسنی، ویوز اور سیاسی مقاصد کے لیے غیر مصدقہ معلومات پھیلا رہے ہیں۔ عوام کی بڑی تعداد کا مطالبہ ہے کہ ہر دعوے کو حقائق اور ثبوت کی بنیاد پر پرکھا جائے، نہ کہ پروپیگنڈے کی بنیاد پر۔

29/07/2026

"1500 افراد مارے گئے" کے دعوے پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ اگر ایسا ہے تو اس کے شواہد کہاں ہیں؟ عوام سوشل میڈیا پر ثبوت مانگ رہے ہیں اور مطالبہ کر رہے ہیں کہ غیر معمولی دعووں کے ساتھ قابلِ تصدیق شواہد بھی پیش کیے جائیں۔

29/07/2026

عالمی میڈیا کے منفی پروپیگنڈے کے باوجود پاکستان کا مثبت کردار دنیا کے سامنے آ رہا ہے۔
سچ کو زیادہ دیر تک چھپایا نہیں جا سکتا۔

27/07/2026

VIRAL VIDEO

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Global Lens posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share