VOICE of Pakistan

VOICE of Pakistan ♥️‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین♥️ اچھا کرو اچھا بنو اور اچھے کی امید رکھو

19/10/2025

#گریٹ

19/10/2025

*بریکنگ نیوز!*🚨🚨🚨
اسرائیل نے سیز فائر کی پھر دھجیاں اڑا دیں
غزہ میں 20 مقامات پر فضائی حملے کیے،
غزہ پہنچنے والی امدادی سپلائیز بھی روک دی گئیں!
انسانی بحران مزید سنگین، دنیا خاموش!

مارچ منسوخ !!!شدید غم و غصہ ایک گلدستے میں تبدیل 😄🖐️😄🖐️
19/10/2025

مارچ منسوخ !!!
شدید غم و غصہ ایک گلدستے میں تبدیل 😄🖐️😄🖐️

19/10/2025

تازہ تــــرین اپڈیٹ

‏سپیکر بابر سلیم سواتی نے خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس کل 20 اکتوبر 2 بجے طلب کر لیا

19/10/2025

عمران خان اوربشریBB کےکیسزعدالتوں میں فكس نہیں ہورہـے,آرٹیکل10میں عمران خان بین الاقوامی وکیل کرسکتےہیں,
"بابراعوان کی گفتگو"

19/10/2025

#گریٹ عمران خان
#

راجہ شہباز بھٹی کی گرفتاری کے بعد انکی کوئی خبر نہیں ہے جبکہ انکی گرفتاری ابھی تک شو نہیں کی گئی ہے تمام لوگ آواز اٹھائی...
19/10/2025

راجہ شہباز بھٹی کی گرفتاری کے بعد انکی کوئی خبر نہیں ہے
جبکہ انکی گرفتاری ابھی تک شو نہیں کی گئی ہے

تمام لوگ آواز اٹھائیں راجہ صاحب کیلئے

19/10/2025

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سخت گیر پالیسیوں کے خلاف امریکہ کی 50 ریاستوں میں مظاہرے، مجموعی طور پر 2700 مقامات پر مظاہرے ہوئے۔ مظاہروں کو "No King" کا عنوان دیا گیا ہے۔

Movie press conference to Start in Pakistan 😄😄😄
19/10/2025

Movie press conference to
Start in Pakistan 😄😄😄

19/10/2025

پاکستان اور افغانستان میں قطر میں ہونے والی ملاقات میں جنگ بندی ہوگئی

18/10/2025

سینیٹر مشتاق احمد نے تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شمولیت اختیار کر لی

*علیمہ خان کی گرفتاری کا حکم۔  🚨*علیمہ خان کو گرفتار کر کے 20 اکتوبر کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم
18/10/2025

*علیمہ خان کی گرفتاری کا حکم۔ 🚨*
علیمہ خان کو گرفتار کر کے 20 اکتوبر کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم

Address

Islamabad
00054689286

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VOICE of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share