
10/09/2025
📷 امــام صـــادقؑ،احیـــاگر اســـلام
امام صادق علیہ السلام، حکومت علویؑ قائم کرنے کی امید کے مظہر تھے۔ حالات و مواقع کی سازگاری اور وہ وسائل جو امام باقر علیہ السلام نے فراہم کیے، اس بات کی بنیاد بنتے تھے کہ امام صادق علیہ السلام وہی صادقانہ امید کے مظہر بنیں جس کا شیعہ سالوں سے انتظار کر رہا تھا…
گویا وہی ہیں جو حکومت علویؑ اور توحیدی نظام کو دوبارہ قائم کریں اور اسلام کو دوبارہ زندہ کریں۔
✍️ ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(دامت برکاتہ)
📚 اقتباس از کتاب "پیشوای صادق"