Ahmed Saeed Losar

Ahmed Saeed Losar Be a voice for your people & country and not a slave.

یہ مسلم لیگ کے ایک موصوف ہیں انکا حال دیکھیں ۔😀😀خوارج عوام کو دھمکا رہے واہ 😀
15/09/2025

یہ مسلم لیگ کے ایک موصوف ہیں
انکا حال دیکھیں ۔😀😀

خوارج عوام کو دھمکا رہے واہ 😀

کراچی: استور سے تعلق رکھنے والا نوجوان غیرت کے نام پہ قتل۔کراچی میں محبت کی شادی کرنے والا گلگت بلتستان استور کا نوجوان ...
14/09/2025

کراچی: استور سے تعلق رکھنے والا نوجوان غیرت کے نام پہ قتل۔

کراچی میں محبت کی شادی کرنے والا گلگت بلتستان استور کا نوجوان سسر
کے ہاتھوں ق ت ل

مرحوم ارتضیٰ علی نے ایک سال پہلے ایک پھٹان فیملی کی لڑکی کے ساتھ محبت اور کورٹ میرج شادی کرکے گلگت شفٹ ہوگئے تھے

. لڑکی کے والد نے گلگت آکر لڑکے کے خاندان والوں سے مل کر اور رضا مندی کے ساتھ آپس میں علمائے کی موجودگی میں صلح کر تھی۔

حال ہی میں لڑکا اور لڑکی سسرال سے ملنے کراچی پہنچے تھے لڑکا صبح جاب کے سلسلے میں لاہور جا رہا تھا اور آٹھ بجے کا ٹکٹ تھا

۔ سسرال والوں نے رات کو گھر بولایا اور شام آٹھ بجے سسر نے اپنے گھر والوں اور بچوں کے سامنے مبینہ طور پر آٹھ گولیاں مار کر ق ت ل کردیا لڑکے کے والدین گلگت دنیور میں مقیم ہیں کراچی میں موجود ورثا نے میت گلگت روانہ کردیا ہے
کل گلگت دنیور میں نماز جنازہ اور تدفین ہوگی

علی زیب کامعروف بنگلہ بالآخر فروخت کردیاگیالاہور کے علاقہ گلبرگ میں علی زیب ھاٶس اداکار محمد علی نے بڑے ارمانوں سے بنوای...
13/09/2025

علی زیب کامعروف بنگلہ بالآخر فروخت کردیاگیا
لاہور کے علاقہ گلبرگ میں علی زیب ھاٶس اداکار محمد علی نے بڑے ارمانوں سے بنوایا تھا۔ یہ دو نامور شوبز شخصیات کی محبت کا تاج محل تھا۔

اس کا شمار کبھی لاھور کے دل کش اور مہنگے گھروں میں ہوتا تھا۔اس میں بچھاقالین محمد علی کو سعودی حکمران شاہ فیصل کی طرف سے دیا گیا تحفہ تھا۔ یہی وہ گھر تھا جہاں دنیا کے پانچ حکمران جن میں صدور کے علاوہ بادشاہ بھی علی زیب کے مہمان بنے تھے۔

شاہِ ایران رضا شاہ پہلوی، سعودی عرب کے شاہ فیصل، عمان کے سلطان قابوس، فلسطین کے صدر یاسر عرفات اور لیبیا کے معمر قذافی کے قدم بھی اسی گھر نے چومے۔پاکستانی فنکاروں میں محمدعلی اور زیبا کو یہ فوقیت رھی کہ انہوں نے اسلامی ممالک کے سربراہوں کی میزبانی کی۔ یہ اس وقت کی بات ہے جب لاہور میں بھٹو دور میں پہلی اسلامی سربراھی کانفرنس کا انعقاد ہوا۔

دنیا کے تمام مسلم ممالک کے سربراہ پاکستان تشریف لاٸے ۔یہیں شاہ فیصل نے علی زیب کو قالین کے تحفے کے ساتھ شاھی مہر لگا کر تحریرلکھی کہ جب محمدعلی کا انتقال ھو انہیں جنت البقیع سعودی عرب میں دفنانے کی اجازت ھے۔
یہیں شاہ ایران نے محمد علی کو پہلوی ایوارڈ سے نوازا۔ یہی وہ تاریخی عمارت ھے جہاں ملک کے وزراٸے اعظم ، اعلیٰ حکام اوربڑے بڑے شعراء کرام تشریف لاتے رہے،

مشاعرے بھی ھوٸے۔ھاکی ورلڈ کپ جیتنے پر ٹیم کا جشن بھی اسی تاریخی مقام پر منایا گیا۔کہا جاتا ہےبھٹو جب قید کیے گئے تو جیل میں کھانا علی زیب ھاٶس سے ھی جاتا رہا۔افسوس یہ تاریخی عمارت فروخت کردی گئی۔ یہ بھی لاہور کی بہت سی پرانی عمارتوں کی طرح شکستہ حال ہے اور مٹی میں ملنے کی منتظر

13/09/2025

بیوی بیوی ہوتی ہے چاہیے گونگی کیوں نا ہو

Oman win by 1 run 😆
12/09/2025

Oman win by 1 run 😆

12/09/2025

پوری آزاد جموںو کشمیر کی عوام جائنٹ ایکشن کمیٹی کو سپورٹ کیوں کرے ؟جائنٹ ایکشن کمیٹی کِ خلاف حکومت کیوں ہے اور حکومت کو اور راجہ فاروق کو تنقید کا جواب سنیے 👇

ڈالر آج پھر جیت گیا
11/09/2025

ڈالر آج پھر جیت گیا

تاجران 29 ستمبر کو دوکانیں کھولیں ٹرانسپورٹر ٹرانسپورٹ چلائیں ۔زبر دستی نہیں کرنے دینگے سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فار...
10/09/2025

تاجران 29 ستمبر کو
دوکانیں کھولیں ٹرانسپورٹر
ٹرانسپورٹ چلائیں ۔زبر دستی نہیں کرنے دینگے
سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر

Now wtf was that!!!!
10/09/2025

Now wtf was that!!!!

Marriage is scary
08/09/2025

Marriage is scary

True love still exists 😀
03/09/2025

True love still exists 😀

What’s yours?
21/02/2025

What’s yours?

Address

Peace & Progress Number 167
Islamabad

Telephone

+923333699315

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmed Saeed Losar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ahmed Saeed Losar:

Share