Bushra shafique Journalist

Bushra shafique Journalist Journalist
VP Of Bagh Digital Media Club
Social Activist
وَتُعِزُ مَن تَشَاءوَتُذِلُ مَن تَشَا it's my personal blog
(1)

18/08/2025

ایبٹ آباد میں واقع ایک صحت افزا مقام جو انگریز دور حکومت میں تعمیر کیا گیا جس کو ستو بنگلہ کا نام دیا گیا۔
21/07/2025

ایبٹ آباد میں واقع ایک صحت افزا مقام جو انگریز دور
حکومت میں تعمیر کیا گیا جس کو ستو بنگلہ کا نام دیا گیا۔

01/06/2025
25/05/2025










21/04/2025
13/02/2025

ملک بھر میں آج شبِ برأت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی، اس بابرکت رات میں خصوصی عبادات، نوافل اور ذکر و اذکار کا اہتمام کیا جائے گا،مساجد میں علماء کرام شبِ برأت کی فضیلت پر روشنی ڈالیں گے، جبکہ عقیدت مند اپنے پیاروں کی قبروں پر فاتحہ خوانی کریں گے۔

شعبان المعظم کی پندرہویں شب، جسے شبِ برأت کہا جاتا ہے، رحمت و مغفرت کی رات ہے، عربی میں شب کا مطلب رات اور برأت کا مطلب چھٹکارا ہے، اس رات اللہ تعالیٰ لاکھوں گناہگاروں کو بخشش کا شرف عطا فرماتےہیں ۔

روایات کے مطابق اللہ تعالیٰ اس رات قبیلہ بنو قلب کی بکریوں کے بالوں سے بھی زیادہ لوگوں کو معاف فرماتے ہیں ، اس رات کائنات کے تمام امور، کامیابی و ناکامی، رزق کی وسعت اور دیگر معاملات کی تقدیر لکھی جاتی ہے اور فرشتوں کو ان کے فرائض تفویض کیے جاتے ہیں۔

مسلمان اس مقدس شب میں مساجد میں عبادات، توبہ استغفار اور دعاؤں میں مشغول رہیں گے تاکہ رحمت الٰہی کا فیض حاصل کر سکیں۔

26/11/2024

ڈی چوک کے اطراف میں لائٹس بند، اندھیرے میں مظاہرین پر فورسز کی جانب سے شیلنگ

25/11/2024

*رینجرز اور ایف سی کی جانب سے 26 نمبر چونگی پر مظاہرین پر شدید شیلنگ شروع۔*

24/11/2024

‏پولیس نے اپنے ہی افسر کو گرفتار کر لیا۔

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bushra shafique Journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bushra shafique Journalist:

Share