𝐑𝐤 𝐏𝐚𝐤𝐭𝐡𝐮𝐧

𝐑𝐤 𝐏𝐚𝐤𝐭𝐡𝐮𝐧 ❤️💙🧡💢لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہِ💢🧡💙❤️

اس تصویر کو دیکھ کر اپنے تعلیم کا اندازہ لگاے 🤔🤪😴
21/05/2025

اس تصویر کو دیکھ کر
اپنے تعلیم کا اندازہ لگاے 🤔🤪😴

02/04/2025
اس تصویر میں اپنے آپ میں دیکھے 😴😢😱
02/04/2025

اس تصویر میں اپنے آپ میں دیکھے 😴😢😱

300 بدقسمت پاکستانی.. 😭😭😭😭یونان کے ساحل پر پڑی پاکستانیوں کی یہ بے گوروکفن لاشیں. پاکستانی حکمرانوں کی لاشیں ہیںیہ طبقات...
19/06/2023

300 بدقسمت پاکستانی.. 😭😭😭😭
یونان کے ساحل پر پڑی پاکستانیوں کی یہ بے گوروکفن لاشیں. پاکستانی حکمرانوں کی لاشیں ہیں
یہ طبقاتی نظام کی لاشیں ہیں
یہ عدل و انصاف کی لاشیں ہیں
یہ وڈیرہ شاھی کی لاشیں ہیں
یہ میرٹ کی لاشیں ہیں
یہ غیر منصفانہ تقسیم کی لاشیں ہیں
یہ صلاحیئتوں کی ناقدری کی لاشیں ہیں
یہ ملک میں غیر مساویانہ رزق کی تقسیم کی لاشیں ہیں
یہ اشرافیہ کی لاشیں ہیں
یہ بوسیدہ نظام کی لاشیں ہیں

17/06/2023

😭افسوس 😭🙏
ایک بوڑھی عورت چمن شہر سے تعلق رکھتی ہے
وہ بھیک مانگنے کے بجائے اپنے پسینے کی کمائی کرتی ہے
لیکن پاکستان کے FC ظالم اہلکاروں نے اسکی پر وار کیا
کیوں اے ظالموں مسلمانی اگر ختم ہیں انسانیت کفر میں بھی ہیں

ورثاء کے تلاش میں مدد کی اپیلمکہ مکرمہ.  یہ شخص بنام سلطان محمود سکنہ میانوالی پنجاب جو مکہ مکرمہ ان سے انکے ساتھی بچھڑ ...
07/04/2023

ورثاء کے تلاش میں مدد کی اپیل
مکہ مکرمہ. یہ شخص بنام سلطان محمود سکنہ میانوالی پنجاب
جو مکہ مکرمہ ان سے انکے ساتھی بچھڑ گئے اور حاجی صاحب سے انکے پاسپورٹ بمعہ بیگ بھی گم ہوا. اور حاجی صاحب کے گروپ میں انکے ساتھ محمد صادق ہے جو انسے بھی بچھڑ چکے ہیں.
حاجی سلطان محمود اس وقت مکہ مکرمہ میں ہمارے ژوب کے ایک دوست کے ساتھ ہے
خاص کر میانوالی سے تعلق رکھنے یا پنجاب سے کسی کا فیسبک فرینڈ ہو تو انکے ساتھ یہ پیغام ضرور شئیر کرے تاکہ یہ حاجی وہاں پر انکے گروپ کو ملے یا انکے خاندان سے رابطہ ہوجائے
موبائل نمبر 0542213782
پلیز پوسٹ کو آگے شیئر کرے

افسوناک خبر ژوب احمد کبزئی ساتھیوں سمیت علاقہ غورلم میں فائرنگ کے واقع میں جان بحق۔۔۔😭😭😭
16/03/2023

افسوناک خبر
ژوب احمد کبزئی ساتھیوں سمیت علاقہ غورلم میں فائرنگ کے واقع میں جان بحق۔۔۔😭😭😭

رکنی بازار میں زوردار بم  دھماکاکئی افراد زخمی4 شہید ہوگئے ہیں یا اللہ رحم فرما😥
26/02/2023

رکنی بازار میں زوردار بم دھماکا
کئی افراد زخمی4 شہید ہوگئے ہیں یا اللہ رحم فرما😥

سردار جانک کبزئی کو دل کا دورہ پڑا ھے جو اس وقت کوئٹہ میں زیر علاج ھے تمام احباب سے دواؤں کی درخواست ھے آگے بھی دعا کے ل...
25/02/2023

سردار جانک کبزئی کو دل کا دورہ پڑا ھے جو اس وقت کوئٹہ میں زیر علاج ھے تمام احباب سے دواؤں کی درخواست ھے آگے بھی دعا کے لیے اپیل ھے سب سے۔
اللہ پاک سردار صاحب کو اور تمام مریضوں کو جلد صحتیاب کرے آمین 😢

حاجی مٹھاخان کاکڑ چی دہ شہید قربان پشتون عرف ہاشم بابڑ لا قورنی سرا دہ 15 لاکھ او دہ یوے نوکری علان کڑی ہو اغا تر اوسہ پ...
09/02/2023

حاجی مٹھاخان کاکڑ چی دہ شہید قربان پشتون عرف ہاشم بابڑ لا قورنی سرا دہ 15 لاکھ او دہ یوے نوکری علان کڑی ہو اغا تر اوسہ پوری وہ دوی تا نہ دی میلاو ساوی
لا حاجی مٹھا خان کاکڑ دہ اپیل کا ہو چی دہ دوی قورنی تہ یا ور ورا سہی....... یو جہان مننہ

آفسوسناک خبر رفیق خان کاکڑ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے رفیق کاکڑ نے اپنے وطن میں رہنے والوں کیلئے بہت کچھ کیا اصلاحی...
12/12/2022

آفسوسناک خبر
رفیق خان کاکڑ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے رفیق کاکڑ نے اپنے وطن میں رہنے والوں کیلئے بہت کچھ کیا اصلاحی ڈرامے. خاکے انکی خدمات کسی سے چھپی نہیں مرحوم کا نماز جنازہ کل 11:30 بجے
قلعه سيف الله میں ادا کیا جائیگا 😭😭😭😭

خبردار ۔۔محترمہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی موت کی خبر سراسر جھوٹ ہے عافیہ صدیقی پاکستان کی بیٹی ہے وہ کفار کے قید میں ہے پاکست...
16/10/2022

خبردار ۔۔
محترمہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی موت کی خبر سراسر جھوٹ ہے عافیہ صدیقی پاکستان کی بیٹی ہے وہ کفار کے قید میں ہے پاکستانیوں اسے اگر آزاد نہیں کر سکتے ہو تو ایسی جھوٹ بولنے کا کیا ضرورت مہربانی کرکے اس باتوں سے پرہیز کریں ۔۔

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐑𝐤 𝐏𝐚𝐤𝐭𝐡𝐮𝐧 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share