Khyber Awaz Tv

Khyber Awaz Tv ہر خبر زمہ داری کے ساتھ

پښتونخوا سټوډنټس ارګنائزيش سوات ممبرانو ته مبارکي وړاندې کوو.
17/05/2025

پښتونخوا سټوډنټس ارګنائزيش سوات ممبرانو ته مبارکي وړاندې کوو.

محترم بادشاہ حسین خٹک کو روزنامہ اواز خیبر پشاور کا نیوز ایڈیٹر مقرر ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔منج...
04/02/2025

محترم بادشاہ حسین خٹک کو روزنامہ اواز خیبر پشاور کا نیوز ایڈیٹر مقرر ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
منجانب حماد یوسفزئی


فخر افغان باچا خان کی 37ویں اور قائد جمہوریت خان عبدالولی خان کی 19ویں برسی کی مناسبت سے عوامی نیشنل پارٹی ضلع سوات کے ز...
04/02/2025

فخر افغان باچا خان کی 37ویں اور قائد جمہوریت خان عبدالولی خان کی 19ویں برسی کی مناسبت سے عوامی نیشنل پارٹی ضلع سوات کے زیراہتمام جلسہ بروز جمعہ، بوقت 2 بجے 7 فروری 2025 کو ودودیہ ہال سدوشریف میں منعقد ہوگا۔

جلسہ میں مرکزی صدر ایمل ولی خان، مرکزی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر سلیم خان، صوبائی صدر میاں افتخار حسین سمیت مرکزی و صوبائی کابینہ کے دیگر اراکین اور ذمہ داران شرکت کرینگے۔




04/02/2025

صوابی ایکشن کمیٹی کے رابطہ سیکرٹری صفدر علی ایڈوکیٹ کا خیبر اواز ٹی وی سے گفتگو!!!




03/02/2025

صوابۍ امن چوګ کښې د ايکشن کميټې ممبر د يوسف علي خان وينا !!!

تازه ترين!!!صوابی اور گردنواح میں ہلکی ہلکی بارش شروع، موسم خوشگوار.
20/01/2025

تازه ترين!!!
صوابی اور گردنواح میں ہلکی ہلکی بارش شروع، موسم خوشگوار.

20/01/2025

ستر ولی خان بابا واورئ 🚩 🔥

20/01/2025

ڈکیتی واردات جمشيد نامی شخص قتل ڈاکو گرفتار!!!
صوابی: تھانہ چھوٹا لاھور کی حدود ہنڈ کیاء میں معروف تاجر ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکؤں کے ہاتھوں قتل جبکہ بھائی فردوس خان زخمی ہوگیا ہے تاجر اپنی بھائی کے ساتھ دکان جا رہا تھا کے اچانک گھر کے قریب ڈاکوں نے ان سے رقم چھینے کی کوشیش کی دوران مزاحمت ڈاکوں نے ان پھر فائرنگ کردی جس سے تاجر جمشید موقع پر جاں بحق جبکہ اسکا بھائی فردوس زخمی ہوگیا موقع پر موجود تاجر کے رشتہ داروں نے ایک ڈاکو کو پکڑ لیا.
لاش و زخمی کو هسپتال منتتقل کردیا گیا ٹوپی میں کے انجمن تاجران نے احتجاجاً دکانیں بند کرکے ڈاکوؤں کو فوری گرفتار کرنے اور نال مسروقہ برآمد کرکے قرار واقعی سزاء دلائی جائے.

20/01/2025

ملک میں سیاسی عدم استحکام پچھلے 15 برس سے پی ٹی آئی کی ہی بدولت ہے۔ جب تک اس کا خاتمہ نہیں ہوتا، عدم استحکام رہے گا۔

ایمل ولی خان
مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی

20/01/2025

پشاور: باچا خان اور ولی خان کی برسیوں کی مناسبت سے تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے باچا خان مرکز میں تقریبات کا افتتاح کیا
سینئر نائب صدر سینیٹر داؤد خان اچکزئی اور سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد سلیم خان تقریب میں موجود ہیں
مرکزی ترجمان انجینئر احسان اللہ خان اور مرکزی سیکرٹری مالیات سینیٹر حاجی ہدایت اللہ خان بھی شریک ہیں
تقریب میں صوبائی صدر میاں افتخار حسین اورسینئر نائب صدر سید عاقل شاہ بھی شریک ہیں
صوبائی جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی اور صوبائی ترجمان ارسلان خان ناظم بھی موجود ہیں
مرکزی اور صوبائی کابینہ کے دیگر اراکین سمیت کثیر تعداد میں کارکنان بھی تقریب میں شریک تھے
افتتاحی تقریب میں ننگیالے پختون کے سالاران نے ملی ترانے کے ساتھ سلامی پیش کی
تقریب میں کتابوں اور پینٹنگز سمیت مختلف قسم کے سٹالز بھی لگائے گئے ہیں
باچا خان اور ولی خان کی برسیوں کی مناسبت سے یہ تقریبات 18 فروری تک جاری رہیں گی
21 جنوری سے پختونخوا کے مختلف اضلاع میں جلسے منعقد ہوں گے جس میں پارٹی قائدین شریک ہوں گے
26 جنوری کو کراچی میں عظیم الشان جلسہ عام منعقد ہوگا جس میں مرکزی صدر ایمل ولی خان شرکت کرینگے
8 اور 9 فروری کو اسلام آباد میں دو روزہ سیمینار کا انعقاد کیا جائے
14 فروری کو لیاقت باغ میں جلسہ عام کا انعقاد ہوگا جس میں مرکزی قائدین شریک ہوں گے

فخر افغان باچا خان اور رہبر تحریک خان عبدالولی خان کی برسیوں کی مناسبت سے تقریبات، عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل و...
20/01/2025

فخر افغان باچا خان اور رہبر تحریک خان عبدالولی خان کی برسیوں کی مناسبت سے تقریبات، عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے باچا خان مرکز پشاور میں تقریبات کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ تقریب میں سینئر نائب صدر سینیٹر داؤد خان اچکزئی، سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد سلیم خان، مرکزی ترجمان انجینئر احسان اللہ خان، مرکزی سیکرٹری مالیات سینیٹر حاجی ہدایت اللہ خان، صوبائی صدر میاں افتخار حسین، سینئر نائب صدر سید عاقل شاہ، جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی اور صوبائی ترجمان ارسلان خان ناظم سمیت دیگر مرکزی اور صوبائی عہدیداران بھی موجود ہیں۔

د    سُور   بېرغ   سره  به   تل   د   پښتنو   سره   ځمد   باچا  خان   بابا   په    لار    د   نېشنلو   سره    ځمزۀ پري م...
20/01/2025

د سُور بېرغ سره به تل د پښتنو سره ځم
د باچا خان بابا په لار د نېشنلو سره ځم

زۀ پري مئېن يم ډير خواږهء دي مېلمه دوست خلق دي
په هر ډګر باندې د کلکو يوسفزو سره ځم

چې خپل سبق وائي او خېر د معاشرې لټوي
د زړۀ په مينه زۀ د داسې ګلالو سره ځم

د صوابۍ ضلع پرې څومره زمونږ ښکلې ښکاري
د اباسين په غاړه ناست د شاه زلمو سره ځم

جلسه چې چرته وي زمونږ د نېشنليانو وروڼو
زۀ حماد خان ورله پنج پير نه د نغمو سره ځم

حماد يوسفزے پنج پير

Address

Jinnah Avenue D Chowk Islamabad
Islamabad
44000

Telephone

+923157006022

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khyber Awaz Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share