UK-Plus TV

UK-Plus TV Advertisment, Enioyment, Educatation

17/06/2025

ثنا یوسف کے نام کوہستانی کلام
sanayousaf11

آج چوچنگ واپڈا کالونی میں اہلیان چوچنگ کی بیٹھک ۔جس میں اتفاق کیا کہ چوچنگ فیز 2 کا کام مکمل طور پر بند رہے گا اور دھرنا...
14/06/2025

آج چوچنگ واپڈا کالونی میں اہلیان چوچنگ کی بیٹھک ۔
جس میں اتفاق کیا کہ چوچنگ فیز 2 کا کام مکمل طور پر بند رہے گا اور دھرنا جاری رہے گا جب تک ہمارے معاہدے پر من و عن عمل نہ کیا جائے۔اور متفقہ طور پر یہ بھی فیصلہ ہوا ہے کی آیندہ کوئی بھی اور کسی سے مزاکرات بھی نہیں ہونگے۔کیونکہ پہلے بہت سے مذاکرات ہوے لیکن مزاکرات کا کوئی بھی نتیجہ نہیں نکلا ۔ اگر کچھ دنوں میں معاہدہ کے چند شرائط پر عمل درآمد نہ کیا گیا تو مزید آگے لائحہ عمل طے کرینگے اور جس کی زمہ داری تمام کہ تمام واپڈا کے اوپر ہوگی۔۔۔
اہلیان چوچنگ متاثرین ۔

01/02/2025

پوسٹ نمبر 17 Ihsan Danish کے نام.
ہمالین ایکسپلورر نے ایک بڑی اعلان کردی 🎉👏💥
آج سے لیکر دس دِن تک یعنی 10 فروری تک لوگوں کے پیکچر لگا کہ پوسٹ کیا جائگا. اور آخِر میں دیکھینگۓ جس کے پیکچر پہ زیادہ کمنٹ, لائیک اور شیر ہونگے اُس کو انعام کے طور کوہستانی ثقافتی ٹوپی اور کچھ نغد انعام دیا جائیگا.اور موصوف اپنی پوسٹ کو خود اگۓ شیر کر کہ اپنی کمپین بھی کرسکتا.
اب دیکھتے ہے سوشل میڈیا پہ کس کے چاہنے والے زیادہ ہے.
نوٹ👈اگر کسی کا پیکچر لگا کہ پوسٹ کرنا ہے تو کمنٹ میں اپنا نام اور فوٹو بھیج دیں شکریہ.
Follow Himalayan explorer

13/01/2025

B ko vote dallooo lazmi

Follow the ووٹ کو عزت دو 👑📇⁦✌️⁩ channel on WhatsApp:

واپڈا کی نااہلی کی وجہ سے ایک بار چوچنگ میں روڈ بلاک
28/10/2024

واپڈا کی نااہلی کی وجہ سے ایک بار چوچنگ میں روڈ بلاک

28/10/2024

آج چوچنگ میں چوچنگ متاثرین نے مکمل روڈ بلاک کیا ہے چوچنگ متاثرین ک اکہن ہے کہبجب تک مطالبات حل نہیں ہوتے روڈ اس وقت تک بند رہےگا۔۔۔

15/10/2024

آج متاثرین چوچنگ نے باقاعدہ سے دھرنا دے دیا ہے۔ہر قسم طریفک کیلئے روڈ مکمل طور پر بند ہے۔

معاہدے کرو اور  مکر جاو واپڈا کا شیوہ بن گیا ہے۔ آج واپڈا کالونی چوچنگ کے متاثرین نے واپڈا حکام کو آخری ڈیڈلائن دے دی کہ...
14/10/2024

معاہدے کرو اور مکر جاو
واپڈا کا شیوہ بن گیا ہے۔
آج واپڈا کالونی چوچنگ کے متاثرین نے واپڈا حکام کو آخری ڈیڈلائن دے دی کہ کل بمورخہ 15 اکتوبر کو ان شاء اللہ واپڈا کالونی چوچنگ کے میں گیٹ پر ایک پرامن دھرنا دیا جائے گا۔
جب تک ہمارے معاہدے پر من و عن عملدرآمد نہیں ہوگا دھرنا جاری رہے گا۔
(نوٹ)
واپڈا اور متاثرین چوچنگ کے درمیان 2015 میں ایک معاہدہ ہوا تھا
اس معاہدے کی پاسداری کی مد میں متاثرین نے 2023 کو 45 دن چوچنگ آفیسر کالونی میں دھرنا دیا
اس کے بعد واپڈا حکام نے یقین دہانی کراتے ہوئے کہ آپ کے تمام مطالبات جائز ہیں اور بالفور ہم اس کو عملی جامہ پہنائیں گے کہہ کر دھرنا ختم کرایا۔جو آج تک سواے ٹرخانے کے کوئی عملی پیش رفت نہیں ہوئی
بالآخر متاثرین نے مجبور ہو کر دوبارہ دھرنا دینے کا اعلان کیا ہے۔
معاہدے کی پاسداری تک لڑتے رہیں گے چاہے کسی بھی قسم کی قربانی کیوں نہ دینی پڑے ✋️

پوسٹ کو شئر کریں

28/08/2024

Kohistani culture.

Kohistan TV KohisTani Entertainment Kohistan Express TV

23/06/2024

فوجی آپریشن
,,,عزم استحکام,,, منظور
ابھی ہوگا KPK میں دمادم مست قلندر۔خاص کر کوہستان میں یہ آپریشن ہوگا دہشتگردوں کے خلاف

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UK-Plus TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to UK-Plus TV:

Share