ADefenders

ADefenders I'm Pakistani & I'm also Abdullah(اللّٰه کا بندہ)
Our work is Defence & we are defender

Pakistan Zindabad 🇵🇰
19/06/2026

Pakistan Zindabad 🇵🇰

10/04/2026

دو سال گزرے ہیں اللّٰه پاک نے ایسی دعائیں قبول کی ہیں کہ شکرانے میں سر زمین پر قیامت تک سجدہ کرتا رہے
مشکل ہوئی مگر صبر نہیں چھوڑا ہم نے
پھر اللّٰه پاک نے بھی تنہا نہیں چھوڑا ہمیں
Thank you جزاک اللّٰه خیرا کثیرا 🌹
اللّٰه پاک تمام امت مسلمہ کی خاص طور پر محب وطن پاکستانیوں کی خیر و مدد فرمائے اور انہیں ہر قسم کے شر و برائیوں سے ہر قسم کے فتنوں سے ہمیشہ محفوظ رکھے آمین ثم آمین
حسبنا اللّٰه ونعم الوکیل 😇
اللّٰه اکبر ☝🏻صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم 🌹

04/04/2026

اللّٰه پاک ہم سب کو نیک عمل کی توفیق عطا فرمائیں، اور ہمیں ہر قسم کے شر اور برائیوں، بلاؤں سے آفات سے محفوظ رکھے، گمنام پاک محافظوں کی حفاظت فرمائے آمین

⚔️آئی ایس آئی پاک گمنام محافظ زندہ باد⚔️
اللّٰه کا بندہ عبداللّٰه ⚔💚🇵🇰
‎
حسبنا اللّٰه ونعم الوکیل 😇
اللّٰه اکبر ☝️ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم 🌹
پاک افواج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
محب وطن پاکستانی زندہ باد

🇵🇰❤🇵🇰

ہمارانام_غازی_ہے
⚔️💥💚🇵🇰💚💥⚔️
فوج_ہےتو_پاکستان_ہے

Pakistan Zindabad 🇵🇰
Pakistan Army Zindabad 💪💯
‎NoArmyNoPakistan PakPolice Rangers FC FCBalochistan PAF PakNavy SSG ISI Markhor PakArmy PakFoj Pakistan IstandwithPakArmy 131lc 130lc PakistanZindabad pakarmypaindabad❤️💚🇵🇰 142lc 143lc pma ok

02/04/2026

یہ اچھا ہے اور درست ہے

حسبنا اللّٰه ونعم الوکیل 😇
اللّٰه اکبر ☝🏻صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم 🌹
okay

01/04/2026

پاکستان کے مسلمانوں نے ہمیشہ دنیا میں موجود پریشان مسلمانوں کی مدد میں ہر ممکن کوشش کی ہے الحمدللّٰه 🌹🇵🇰💚
اللّٰه پاک تمام امت مسلمہ کی خاص طور پر محب وطن پاکستانیوں کی خیر و مدد فرمائے اور انہیں ہر قسم کے شر و برائیوں سے ہر قسم کے فتنوں سے ہمیشہ محفوظ رکھے آمین ثم آمین
حسبنا اللّٰه ونعم الوکیل 😇
اللّٰه اکبر ☝🏻صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم 🌹

30/03/2026

29/03/2026

ایرانی یوتھیے vs پاکستانی یوتھیے

مشکل وقت میں اپنے آپ کو ڈسنا انکا بدترین مشغلہ ہے
حسبنا اللّٰه ونعم الوکیل 😇
اللّٰه اکبر ☝🏻صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم 🌹

28/03/2026

پاکستان کو مضبوط کرنے والے پاک محافظ بہت اچھے سے جانتے ہیں کہ یہ اے تمی پروغرام ہم نے صرف انڈ،،ںا کی بدماسی کیلئے نہیں بنایا بلکہ تمام گنڈو کی تڑیاں ختم کرنے کیلئے بنایا، جسکا استعمال حکمت عملی سے کرتے رہیں گے مسلمان بھائی اور دوست سبھی جانتے ہیں، الحمدللّٰه
حسبنا اللّٰه ونعم الوکیل 😇
اللّٰه اکبر ☝🏻صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم 🌹

28/03/2026

سب سے خترناق بیان
حکومت ختم ہونے سے کچھ ٹائم پہلے کا۔۔۔
ہمارا پاکستان کا نیوقلیئر پروغرام صرف انڈ،،ںا کیلئے تو نہیں کہ ختم کردیں، یہ تو ہماری خود مختاری کی پہچان ہے، کوئی یہ کیسے کہہ سکتا کسی کو کہ قسمیر کا معاملہ حل ہونے پر ہمیں اسکی ضرورت نہیں ہوگی۔۔۔
اصرا یلی کیا ہمارا دشمن نہیں ہے؟؟؟ وہ کیا مسلمانوں کی اکلوتی ا،،ںٹمی پاور کو ہڑپ کرنا نہیں چاہے گا؟؟؟
انتہائی احمق انسان جیسی حماقت کون کرتا ہے؟؟؟ ایسا بیان بھولنے والا نہیں ہے۔۔۔
حسبنا اللّٰه ونعم الوکیل 😇
اللّٰه اکبر ☝🏻صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم 🌹

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ADefenders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share