Momentum Media مومینٹم میڈیا

Momentum Media مومینٹم میڈیا Momentum media - an authentic news source. We are going to be the most trusted source of information,

Momentum Media Network (hereafter referred to as "MMN") is a news company that provides information on a variety of topics to its audience. MMN strives to ensure that the information it provides is accurate and reliable, but cannot guarantee the accuracy, completeness, or timeliness of the information presented. MMN is not responsible for any actions taken by individuals or organizations based on

the information presented on its platform. The opinions and views expressed by individuals and organizations interviewed or quoted in articles and features are not necessarily those of MMN. MMN may provide links to third-party websites, but is not responsible for the content or accuracy of any information on those websites. Users of MMN's platform should exercise caution and judgment when accessing third-party websites, as they are subject to their own terms and conditions and privacy policies. MMN reserves the right to make changes to its content, policies, and platform at any time, without prior notice. MMN is not responsible for any damages or losses that may result from the use or inability to use its platform, including but not limited to direct, indirect, incidental, punitive, or consequential damages. MMN takes user privacy seriously and adheres to its privacy policy, which can be found on its website. However, MMN cannot guarantee the security of information transmitted over the internet or stored on its servers. By accessing and using MMN's platform, users agree to be bound by these disclaimers and any other policies or guidelines posted on the website. If you do not agree with these terms, please do not use MMN's platform.

یہ دونوں بچے جو کہ اپنا نام مرسلین اور عائزہ بتا رہے ہیں گھر خود سے نکل کر گُم ہوگیے ہیں ــ اگر کوئی جانتا ہے تو مندرجہ ...
18/09/2025

یہ دونوں بچے جو کہ اپنا نام مرسلین اور عائزہ بتا رہے ہیں گھر خود سے نکل کر گُم ہوگیے ہیں ــ اگر کوئی جانتا ہے تو مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں ــ

03495213700

18/09/2025

د سوات قامي جرګې ترجمان خورشېد کاکاجي پۀ سوات کښې د روانو حالاتو پۀ ضد د سوات قامي جرګې لۀ خوا پۀ نولسم سپتمبر پۀ مټه چوک کښې د رابللی شوي احتجاج پۀ بابله خپل پېغام شريکوي

17/09/2025
سوات انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (SIMS) ہسپتال کی حالت زار پر توجہ دیں!  یہ نجی ہسپتال مریضوں سے ہزاروں روپے فیس لیتا ہے...
15/09/2025

سوات انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (SIMS) ہسپتال کی حالت زار پر توجہ دیں!
یہ نجی ہسپتال مریضوں سے ہزاروں روپے فیس لیتا ہے، لیکن ایلیویٹرز خراب پڑے ہیں اور مریضوں کو استعمال کی اجازت نہیں!
انتظامیہ کی غفلت کی وجہ سے بوڑھے، معذور اور سنگین مریض سیڑھیاں چڑھنے پر مجبور ہیں،
جو ان کی صحت کو مزید خطرے میں ڈال رہا ہے۔
یہ کیسی میڈیکل سروس ہے جہاں پیسے تو پورے لیے جاتے ہیں مگر بنیادی سہولیات غائب؟
انتظامیہ شرم کرے اور فوری مرمت کروائے

12/09/2025

پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے سیکرٹری جنرل خورشید کاکا جی نے شہید جعفر خان کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا، ان کے خاندان اور عوامی نیشنل پارٹی کو تسلیت پیش کی، اور قوم کے اس ہیرو کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔

، 12 ستمبر 2025 (مومنٹم میڈیا نیوز ڈیسک) – خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کی کبل تحصیل کے دیہی علاقے کالا کلے میں 9 ستمبر 202...
12/09/2025

،
12 ستمبر 2025 (مومنٹم میڈیا نیوز ڈیسک) – خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کی کبل تحصیل کے دیہی علاقے کالا کلے میں 9 ستمبر 2025 کو ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) سے وابستہ سابق ناظم یونین کونسل کالا کلے اور ولیج ڈیفنس کمیٹی (وی ڈی سی) کے ممبر جعفر خان کو نامعلوم حملہ آوروں نے گولی مار کر قتل کر دیا۔ جو مقامی سطح پر امن و امان کی حفاظت اور دہشت گرد عناصر کے خلاف جدوجہد میں سرگرم رہے۔ یہ واقعہ سوات میں وی ڈی سی ممبران پر جاری حملوں کی ایک اور مثال ہے، جو علاقے میں خوف کی لہر دوڑا رہا ہے۔واقعہ کے مطابق، جعفر خان کالا کلے میں اپنے روزمرہ کے کام کے دوران نامعلوم افراد کے ہاتھوں فائرنگ کا نشانہ بنے۔ حملہ آوروں نے انہیں کئی گولیاں ماریں، جس سے وہ موقع پر ہی شہید ہو گئے۔ پولیس کو اطلاع ملتے ہی نفری موقع وقوعہ پر پہنچ گئی، اور لاش کو کبل ہسپتال منتقل کر دیا گیا ابتدائی تحقیقات سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ ٹارگٹ کلنگ تھی، اور ملزمان واردات کے فوراً بعد فرار ہو گئے۔ سوات پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ کچھ ذرائع کے مطابق، تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے، حالانکہ سرکاری طور پر اس کی تصدیق نہیں ہوئی۔ ۔جعفر خان کی شہادت نے مقامی کمیونٹی کو گہرے صدمے میں ڈال دیا۔ ان کی نماز جنازہ 10 ستمبر 2025 کو صبح 11 بجے کالا کلے میں ادا کی گئی، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگوں، سیاسی رہنماؤں، وی ڈی سی ممبران، اور اے این پی کارکنوں نے ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔ م مختلف گروہوں نے فوری طور پر اس قتل کی شدید مذمت کی اور فوری انصاف کا مطالبہ کیا۔اس واقعے کے ردعمل میں آج 12 ستمبر 2025 کو عوامی نیشنل پارٹی تحصیل کبل کے زیر اہتمام کبل چوک میں ایک پرامن احتجاج منعقد ہوا۔ یہ احتجاج "اولسی پاسون" (عوامی آواز) کے نام سے منظم کیا گیا، جس میں مختلف سیاسی پارٹیوں، سماجی تنظیموں، وکلاء، اور عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ تمام مقررین نے علاقے اور خطے میں امن کے قیام کی صدائیں بلند کیں۔ انہوں نے جعفر خان کے کردار کو سنہری حروف سے یاد کیا، انہیں عقیدت پیش کی، اور ریاست سے استدعا کی کہ خطے میں امن قائم کرکے عوام کی اجیرن زندگی بحال کی جائے۔ تمام مقررین نے جعفر خان کے قاتلوں کو پکڑنے اور انہیں کیفر کردار تک پہنچانے کی استدعا کی۔ احتجاج میں عوام نے ببانگ دہل قیامِ امن کے لیے نعرے لگائے اور خطے میں امن کے قیام کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیا۔ اے این پی رہنما اور سابق ایم پی اے رحمت علی خان سمیت دیگر نے تقریروں میں کہا کہ جعفر خان جیسی شہادتوں سے امن کی جدوجہد کمزور نہیں ہوگی، بلکہ مزید مضبوط ہوگی۔ احتجاج کے دوران پختون سٹوڈنٹ فیڈریشن (پی ایس ایف) کے نوجوانوں نے نعرے لگا کر قتل کی شدید مذمت کی اور انصاف کا مطالبہ کیا۔

Address

Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Momentum Media مومینٹم میڈیا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Momentum Media مومینٹم میڈیا:

Share