Global News Alert

Global News Alert Media which shares the news around the globe.

‎صدر مملکت آصف علی زرداری کا شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے 17 ویں یوم شہادت کے موقع پر گڑھی خدا بخش میں منعقدہ جلسہ عام سے ...
27/12/2024

‎صدر مملکت آصف علی زرداری کا شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے 17 ویں یوم شہادت کے موقع پر گڑھی خدا بخش میں منعقدہ جلسہ عام سے خطاب



27/12/2024

Pakistan Tourism Development Corporation (PTDC) Managing Director, Aftab ur Rehman Rana has unveiled the plan to launch Sightseeing Double Decker Bus Service in Islamabad.

He was giving a briefing to the tourism industry stakeholders here on Wednesday.

On this occasion, Naveed Anjum, Manager of TDCP, Mukhtar Ali Manager TICs and Sadia Nauman, Manager P&P of PTDC and representatives of main hotels of Islamabad were also present in the briefing session.

پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن (پی ٹی ڈی سی) کے منیجنگ ڈائریکٹر آفتاب الرحمان رانا نے اسلام آباد میں سیاحت کے لیے ڈبل ڈیکر بس سروس شروع کرنے کے منصوبے کی نقاب کشائی کی ہے۔

وہ بدھ کو یہاں سیاحتی صنعت کے اسٹیک ہولڈرز کو بریفنگ دے رہے تھے۔ اس موقع پر ٹی ڈی سی پی کے منیجر نوید انجم، مختار علی منیجر TICs اور سعدیہ نعمان منیجر پی اینڈ پی پی ٹی ڈی سی اور اسلام آباد کے اہم ہوٹلز کے نمائندے بھی بریفنگ سیشن میں موجود تھے۔

Islamabad policeman Abdul Hameed Shah embraced martyrdom in a hospital on Sunday after succumbing to injuries sustained ...
06/10/2024

Islamabad policeman Abdul Hameed Shah embraced martyrdom in a hospital on Sunday after succumbing to injuries sustained during protests in the federal capital a day earlier, police confirmed.

In a statement posted on X, Islamabad police said that “miscreants kept torturing Shah after abducting him.”

According to the statement, he was posted at Chungi No 26 for law and order duty.

It further added that he was part of the Investigations Wing, and was a resident of Abbottabad. He joined the police force in 1988.

Saudia Arabia, Kuwait, Qatar, UAE Declared They'll Not Allow United States to Use Their Airbases Against Ir-an۔
06/10/2024

Saudia Arabia, Kuwait, Qatar, UAE Declared They'll Not Allow United States to Use Their Airbases Against Ir-an۔

أنا لله وانا إليه راجعون :پاکستانی کوہ پیما مراد سدپارہ نئے مشن کے دوران جانبحق ہو گئے..براڈ پیک کی مہم جوئی کے دوران زخ...
13/08/2024

أنا لله وانا إليه راجعون :
پاکستانی کوہ پیما مراد سدپارہ نئے مشن کے دوران جانبحق ہو گئے..
براڈ پیک کی مہم جوئی کے دوران زخمی ہو نے والے پاکستانی کوہ پیما محمد مراد سدپارہ جاں بحق ہو گئے ہیں۔مراد سدپارہ گزشتہ ہفتے پرتگالی خاتون کوہ پیما کے ہمراہ براڈ پیک کی مہم جوئی کیلئے روانہ ہوئےتھے، جہاں 5700 فٹ کی بلندی پر کیمپ ون کے مقام پر سر پر پتھر لگنے کے باعث شدید زخمی ہوگئے تھےتاہم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ان کی روح جہان فانی سے پرواز کر گئی۔۔ مراد سدپارہ کے جسد خاکی کو لانے کے لئے پاکستان آرمی نے 4مقامی ریسکیورز اور کوہ پیماؤں کو بیس کیمپ پہنچا دیا ہے۔محمد مراد سدپارہ رواں سال کے ٹو کلین اپ ایکسپڈیشن کی بھی قیادت کر رہے تھے، محمد مراد سدپارہ کے ٹو سمیت 4 پہاڑ سر کر چکے ہیں۔محمد مراد سد پارہ نےگزشتہ سال کے ٹو کی انتہائی بلندی سے جاں بحق ہونے والے حسن شگری کی میت کو بھی اتارا تھا۔

Ethiopian-Dutch long-distance runner Sifan Hassan has won the internet after she defied France’s regressive ban on the h...
13/08/2024

Ethiopian-Dutch long-distance runner Sifan Hassan has won the internet after she defied France’s regressive ban on the hijab by accepting her gold medal during the final medal ceremony, while wearing a hijab. The Ethiopian marathon runner secured the gold medal at the women’s marathon held on Sunday.

As the Indepen­dence Day celebrations approach, Chief Justice of Pakistan (CJP) Qazi Faez Isa has gifted 31,680 square f...
07/08/2024

As the Indepen­dence Day celebrations approach, Chief Justice of Pakistan (CJP) Qazi Faez Isa has gifted 31,680 square feet of his ancestral land to the people of Balochistan.

A letter signed by CJP Isa along with his brother Qazi Azmat Isa, dated August 2, 2024, informed the chief secretary of Balochistan that their ancestral land, which lies adjacent to the Quaid-i-Azam’s Residency at Zia­rat, has been donated for the benefit of the people to use as an environmental centre and licensed to the government of Balochistan free of cost.

The letter also enclosed relevant documents, which set out the terms of licence.

It stated that Pakistan is approaching 77 years of in­­dependence, and if the government agrees, the gift for the people would take effect on the auspicious day of August 14, 2024.

Copies of the letter have also been sent to President Asif Ali Zardari, Prime Minister Shehbaz Sharif, Balochistan Governor Jaffar Khan Mandokhail and Chief Minister Mir Sarfraz Bugti.

Government of Pakistan is set to end Free ⚡Electricity for Government and semi-government Employees and agencies. This i...
31/07/2024

Government of Pakistan is set to end Free ⚡Electricity for Government and semi-government Employees and agencies.

This includes Bureaucrats, Parliamentarians, Judges, and MNAs in response to the Power Crisis

🇵🇰🇵🇰

اسلام و علیکم ۔۔۔ اولمپکس میں پاکستانی سوئمرز کے بارے کچھ لکھیے ۔ میں نے یہ چند لائنز لکھیں ۔ مگر میری تو ویور شپ نہیں ۔...
31/07/2024

اسلام و علیکم ۔۔۔ اولمپکس میں پاکستانی سوئمرز کے بارے کچھ لکھیے ۔ میں نے یہ چند لائنز لکھیں ۔ مگر میری تو ویور شپ نہیں ۔ اگر ہم ایسے ہی اپنے ہیروں کو رولتے رہے تو کل کون ہمت کرے گا؟ آپ خود ریسرچ کر کے اپنے انداز میں لکھیں ۔ یہ تو ایک موقعہ تھا کھیلوں کی سرگرمیاں بڑھانے کا اور ہم اسے ہنسی مذاق میں اڑا رہے ہیں ۔پچھلے سال کے انٹرنیشنل سوئمنگ فیڈریشن کے مقابلوں میں تیز ترین پوائنٹس حاصل کر کے یہ لڑکا پہنچا تھا اولمکس میں وائلڈ کارڈ انٹری کے ذریعے۔ متحدہ عرب امارات والے اسے خوشی سے کھلا رہے تھے اپنی جانب سے کیونکہ اس کی رہائش وہاں ہے مگر بقول اس کے " میں نے پاکستان سے ہمیشہ ایک گہرا تعلق محسوس کیا ہے اور مجھے لگتا ہے کہ یہ بہت ذیادتی ہو گی کہ اگر میں کسی اور ملک کی نمائندگی کروں۔" ایک ایسا شخص جو اولمپکس میں شمولیت حاصل کرنے کے بعد پاکستان کا پرچم تھامنے آیا ، اسے ہمیں طعنہ و تشنیع اور مذاق کا نشانہ بنا رہے ہیں ۔ افسوس ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Well Done Team Pakistan . We are proud of you
خبر اور خبر کی تفصیل :

پیرس سمر اولمپکس گیمز 2024 میں تیراکی کے مقابلوں میں پاکستان کی جہاں آرا نبی اور محمد احمد درانی نے ہیٹ ایونٹس میں حصہ لیا ۔ پاکستانی تیراک جہاں آرا نبی نے پیرس اولمپکس میں خواتین کے 200میٹر فری اسٹائل مقابلوں میں حصہ لیا، وہ اپنی ہیٹ میں سات تیراکوں میں تیسرے نمبر پر رہیں تاہم وہ اگلے مرحلے کیلئے کوالیفائی نہ کر سکیں ۔ دوسرے پاکستانی تیراک محمد احمد درانی نے مردوں کے 200میٹر فری سٹائل ایونٹ میں حصہ لیا اور وہ چار تیراکوں کی ہیٹ میں آخری نمبر پر رہے اس طرح وہ بھی اگلے مرحلے تک رسائی حاصل کرنے میں ناکام رہے ۔

یہاں تک تو تھی خبر اب خبر کی تفصیل بھی دیکھ لیجیے۔

احمد درانی نے مردوں کی تیراکی میں 200 میٹر کا فاصلہ 1:58.67 منٹ میں طے کیا ۔ وہ پاکستان کے ریکارڈ ہولڈر بھی ہیں جو اس فاصلے کا اپنا ریکارڈ 1:55.68 کا رکھتے ہیں یعنی یہاں وہ بہرحال اپنے ریکارڈ سے کچھ پیچھے رہے ۔ اس کے مقابلے پر پہلی تین پوزیشنز پر آنے والوں نے یہ فاصلہ بالترتیب 1:45.65 , 1:45.91 اور 1:46.04 وقت میں طے کیا ۔

جہاں آرا نبی نے خواتین کی تیراکی میں 200 میٹر کا فاصلہ 2:10.69 منٹ میں طے کیا ۔ وہ بھی پاکستان کی ریکارڈ ہولڈر ہیں جو اس فاصلے کا اپنا ریکارڈ 2:08.57 کا رکھتی ہیں ۔ یہاں وہ اپنے ریکارڈ سے کچھ 2 سیکنڈ پیچھے رہیں ۔ اس کے مقابلے پر پہلی تین پوزیشنز پر آنے والیوں نے یہ فاصلہ بلترتیب 1:55.79 , 1:56.21 اور 1:56.23 وقت میں طے کیا ۔

مردوں کے مقابلے میں ہم اول آنے والے سے 13 سیکنڈ پیچھے ہیں اور خواتین کے مقابلے میں تقریباً 15 سیکنڈ ۔ یہ بھی واضح رہے کے ہمارے دونوں تیراک وائلڈ کارڈ پر اولمپکس میں انٹر ہوئے تھے ۔ وائلڈ کارڈ پر حوصلہ افزائی کے لیے ان اچھے کھلاڑیوں کو اولمپکس کی دعوت دی جاتی ہے جو روٹین مقابلوں میں تو کوالیفائی نہ کر سکے مگر کھیل کے فروغ کے لیے انہیں بڑے مقابلوں میں بلایا جاتا ہے تا کہ مستقبل میں اس ملک میں شوق پیدا ہو اور مزید اچھے کھلاڑی سامنے آئیں۔

اب اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر ، پورے ملک میں کھیلوں کی سہولیات اور سسٹم کو دیکھتے ہوئے ورلڈ بیسٹ ایتھلیٹس کے مقابلے پر ، ان کھلاڑیوں کی پرفارمنس پر رائے دیجیے ۔

کیا اپ کو یہ سفارشی یا کمتر یا ان کی محنت میں کوئ کمی نظر آتی ہے؟

نہیں ہر گز نہیں ، یہ ہمارے بہترین کھلاڑی ہیں اور انہوں نے ہمارے ملک کا نام روشن کیا ہے ۔ کم سے کم مجھے اپنے دونوں کھلاڑیوں پر فخر ہے ۔ اور امید بھی ہے کہ یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہو گی ۔

سوئمنگ اپنی اصل میں ایک انفرادی مقابلہ ہے اور انفرادی پرفارمنس پر ہی اولمپکس میں کوالیفائی کیا جاتا ہے ۔ اس نوجوان احمد درانی نے پچھلے سال کے مختلف مقابلوں میں انٹرنیشنل سوئمنگ فیڈریشن کے تیز ترین پوائنٹس اسکور کر کے اور اپنی شاندار پرفارمنس کی بناء پر وائلڈ کارڈ انٹری حاصل کی تھی ۔ وہ دبئی کا رہائشی ہے اور مصر میں بھی قیام ہے مگر اس نے اپنی خواہش پر اپنی جنم بھومی پیارے پاکستان کی نمائندگی کی ۔ وگرنہ متحدہ عرب امارات اسے بہت خوشی سے قبول کرتا ۔ بقول اس کے " میں نے پاکستان سے ہمیشہ ایک گہرا تعلق محسوس کیا ہے اور مجھے لگتا ہے کہ یہ بہت ذیادتی ہو گی کہ اگر میں کسی اور ملک کی نمائندگی کروں۔" وہ شخص جو اولمپکس کے لیے کوالیفائی کر کے اپنے ملک کا جھنڈا تھامنے آیا کہ جیتے گا تو ملک کا نام ہو گا ، اسے ہم مذاق کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ شاید ہم پستی کے ساتھ ساتھ خوداذیتی کا شکار بھی ہو چکے ہیں ۔

پچھلے 125 سال کے ریکارڈ میں ستر کی دہائی تک 1:55 منٹ اس مقابلے کا ورلڈ ریکارڈ رہا ہے ۔ اس کے بعد جدید تکنیکس، ٹریننگ ، لباس اور سہولیات کی بناء پر یہ 13 سیکنڈ نیچے آ چکا ہے ۔ لیکن بہرحال ہمارے دونوں کھلاڑیوں کا ذاتی ریکارڈ انٹرنیشنل سطح کا ہے اور دونوں یہ صلاحیت رکھتے ہیں کہ اپنے دن پر بڑی سے بڑی ایونٹ جیت سکتے ہیں ۔

گرتے ہیں شہسوار ہی میدان جنگ میں
وہ طفل کیا گرے گا جو گھٹنوں کے بل چلے

اگر یہ سوچ کر مقابلے میں حصہ ہی نہ لیا جائے کہ ہم تو کمزور ہیں تو مشعل آگے کیسے پہنچے گی ؟ کمزوری دور کیسے ہو گی ؟ بڑے مقابلے ہی چھوٹے کھلاڑیوں کو بڑا بناتے ہیں۔ جیت اپنی جگہ اہم ہے مگر جیتنے کے لیے شمولیت تو پہلی شرط ہے نا ؟

انفرادی مقابلوں میں اولمپکس تک پہنچ جانا اپنے آپ میں بہت بڑی کامیابی ہے ۔ افسوس ہم ایک ایسے موقعہ کو جو ملک میں کھیلوں کی سرگرمی کو کئ گنا بڑھا سکتا ہے ، منفیت سے ضائع کر رہے ہیں ۔یہ نوجوان آپ کی شاباش اور ایک بہترین اور بڑے استقبال کے حقدار ہیں نہ کہ اس ٹرولنگ کے جو کہ جانے انجانے میں سوشل میڈیا پر ہو رہی ہے۔

حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو ایران میں شہید کردیا گیا، ایرانی سرکاری ٹی ویحماس کے سربراہ ایرانی صدر کی تقریب حلف بردار...
31/07/2024

حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو ایران میں شہید کردیا گیا، ایرانی سرکاری ٹی وی

حماس کے سربراہ ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئے تہران میں موجود تھے

After moon soon intensive rain the Mahanadi Bridge collapsed and the road is closed completely towards Naran۔ So tourist...
30/07/2024

After moon soon intensive rain the Mahanadi Bridge collapsed and the road is closed completely towards Naran۔ So tourists must awaits till next update۔

Tribal clashes which have been ongoing for the past seven days in different areas of Khyber Pakhtunkhwa’s Kurram Distric...
30/07/2024

Tribal clashes which have been ongoing for the past seven days in different areas of Khyber Pakhtunkhwa’s Kurram District claiming 49 lives and leaving more than 200 people injured have come to a halt, the deputy commissioner (DC) said on Tuesday.

According to the police and district administration, armed clashes between Boshehra and Maleekhel tribesmen had begun on the evening of July 24 over a land dispute.

“Both tribes have agreed to a ceasefire and the clashes have been halted since last night,” Kurram DC, Javedullah Mehsud told.

Courtesy Dawn News

Address

Islamabad

Telephone

+3219111006

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Global News Alert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Global News Alert:

Share