Baqir Taqvi

Baqir Taqvi عمران خان کا سپاہی
(1)

07/06/2025

یاد رکھیں ابراہیم علیہ السلام کے پاس فریج نہیں تھی، رشتہ داروں ، اور غریبوں کا حق مار کر اپنی فریجیں نہ بھر لیجیئے گا

جو جنگ جیتے ہیں انکے کے ملک میں PSL ہو رہا ہے ، جو ہارے ہیں انکے ملک میں IPL نہیں ہو رہا کیونکہ وہ سوگ میں ہیں 🤣💪🇵🇰
18/05/2025

جو جنگ جیتے ہیں انکے کے ملک میں PSL ہو رہا ہے ، جو ہارے ہیں انکے ملک میں IPL نہیں ہو رہا کیونکہ وہ سوگ میں ہیں 🤣💪🇵🇰

آگیا وہ ٹرک جس کا انتظار تھا 🤣
15/05/2025

آگیا وہ ٹرک جس کا انتظار تھا 🤣

عمران خان مذاکرت کیلئے مان گئے!
15/05/2025

عمران خان مذاکرت کیلئے مان گئے!

ایران اندر سے امریکہ کے ساتھ ملا ہوا ہے ، کہنے والو یہ جو سعودیہ اور قطر جیسے ملک جو باہر اور اندر ہر طرف سے امریکہ سے م...
14/05/2025

ایران اندر سے امریکہ کے ساتھ ملا ہوا ہے ، کہنے والو یہ جو سعودیہ اور قطر جیسے ملک جو باہر اور اندر ہر طرف سے امریکہ سے ملے ہوئے ہیں کبھی انکے متعلق بھی لب کشائی کر لیا کریں ،
قطر کی حکومت نے ٹرمپ کو یہ لگژری جہاز تحفہ میں دیا ہے ،فلس طین پر ہونے والے مظالم میں یہ عرب ممالک برابر کے شریک ہیں

‏سائبر وارئیر کا چیف ❤️
13/05/2025

‏سائبر وارئیر کا چیف ❤️

‏2021 میں جب بھارت رافیل کی ڈیل میں مصروف تھا، اُس وقت کے ایئر چیف نے عمران خان کو J-10C طیارے خریدنے کا مشورہ دیا۔ کووڈ...
13/05/2025

‏2021 میں جب بھارت رافیل کی ڈیل میں مصروف تھا، اُس وقت کے ایئر چیف نے عمران خان کو J-10C طیارے خریدنے کا مشورہ دیا۔ کووڈ میں مشکل معاشی صورتحال کے باوجود عمران خان نے بھارت کے عزائم کو بھانپ لیا اور دور اندیشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف منظوری دی بلکہ فوری فنڈز بھی جاری کیے۔ آج انہی طیاروں کے ذریعے پاک فضائیہ نے اپنی مہارت کا لوہا منوایا، دشمن کو دھول چٹائی، اور پاکستان کا پرچم فخر سے بلند کر دیا!


11/05/2025

تاریخ گواہ ہے
ہمیشہ شکست ذلت و رسوائی پانی بند کرنے والے کی ہوئی ہے

11/05/2025

خان نے کہا تھا اور خان کے عاشقوں نے مشکل کی گھڑی میں ثابت کر دیا کہ
یہ ملک بھی ہمارا ہے 🇵🇰
یہ فوج بھی ہماری ہے ❤️

10/05/2025

جنگ کا ماحول ہے اور خدا سے مدد مانگنے کے لیئے اس سے بہتر کوئی دعا نہیں لہذا سب شیئر کریں
‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

10/05/2025

شدید لڑائی دوبارہ شروع ہے پاک فوج کے جوانوں کو دعاؤں میں یاد رکھیں

اس جنگ میں جام شہادت نوش کرنے والا PAF کا شاہین سکواڈرون لیڈر عثمان یوسف 💔
10/05/2025

اس جنگ میں جام شہادت نوش کرنے والا PAF کا شاہین سکواڈرون لیڈر عثمان یوسف 💔

Address

G10 Markaz
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baqir Taqvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share