
13/01/2023
یوتھ پارلیمنٹ کے رواں ماہ ہونے والے اجلاس میں ایک غیر سیاسی ایڈوازری بوڑد کی تشکیل نو کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا۔ پاکستان بھر سے مختلف شعبہ زندگی میں اعلی کارکردگی اور عالمی سطح پر ملک کے لیے خدمات سرانجام دینے والوں پر مشتمل ایڈوازری بورڈ بنانے کا فیصلہ کرلیا
https://pakaffairsurdu.com/pakistan/129597/