Way To Healthy Life

Way To Healthy Life Latest News and Health guidance from around the World is provided here.

صحت مند عادات، مضبوط دل
25/08/2026

صحت مند عادات، مضبوط دل

سب سے قیمتی آپ کی زندگی ہے، لحاظہ اچھی صحت ہی خوشحال زندگی کی ضمانت ہے۔
25/08/2026

سب سے قیمتی آپ کی زندگی ہے، لحاظہ اچھی صحت ہی خوشحال زندگی کی ضمانت ہے۔

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Shakir Khan, Madni Khan
22/08/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Shakir Khan, Madni Khan

پانی کی کمی سے بچنے اور صحت، توانائی اور جسمانی کارکردگی بہتر رکھنے کے لیے دن بھر مناسب مقدار میں پانی پینا بہت ضروری ہے...
20/08/2026

پانی کی کمی سے بچنے اور صحت، توانائی اور جسمانی کارکردگی بہتر رکھنے کے لیے دن بھر مناسب مقدار میں پانی پینا بہت ضروری ہے۔

بیان کردہ 30 سے 40 منٹس کی ورزشیں کور اور لوئر باڈی کو مضبوط بناتی ہیں۔
20/08/2026

بیان کردہ 30 سے 40 منٹس کی ورزشیں کور اور لوئر باڈی کو مضبوط بناتی ہیں۔

چربی کم کرنے کے لیے مخصوص حصوں کو ٹارگٹ نہیں کیا جاسکتا، ، ہمیشہ صحت مند عادات جیسے کہ، زیادہ پانی، مناسب نیند، مثبت سوچ...
17/08/2026

چربی کم کرنے کے لیے مخصوص حصوں کو ٹارگٹ نہیں کیا جاسکتا، ، ہمیشہ صحت مند عادات جیسے کہ، زیادہ پانی، مناسب نیند، مثبت سوچ، اور جسمانی سرگرمی، زندگی میں بڑی تبدیلی لاتی ہے ۔

کم وقت میں بہترین نتائج کے لیے یہ ورزشیں بہت مفید ہیں۔
15/08/2026

کم وقت میں بہترین نتائج کے لیے یہ ورزشیں بہت مفید ہیں۔

جنک فوڈذ اور اضافی چینی سے پرہیز کریں، پانی پیئیں، ورزش کریں، اچھی نیند اور مستقل مزاجی سے خود کو فٹ رکھیں ۔
13/08/2026

جنک فوڈذ اور اضافی چینی سے پرہیز کریں، پانی پیئیں، ورزش کریں، اچھی نیند اور مستقل مزاجی سے خود کو فٹ رکھیں ۔

اپنی صحت اور جسم کو سنبھالنا ہماری اپنی زمہ داری ہے، اس لیے عزر چھوڑ کر نظم، ضبط،  ورزش اور صحت مند عادات اپنائیں ۔
11/08/2026

اپنی صحت اور جسم کو سنبھالنا ہماری اپنی زمہ داری ہے، اس لیے عزر چھوڑ کر نظم، ضبط، ورزش اور صحت مند عادات اپنائیں ۔

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Way To Healthy Life posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share