آل بلوچستان پراپرٹی ڈیلر کوئٹہ سٹی

آل بلوچستان پراپرٹی ڈیلر کوئٹہ سٹی ہر خبر پر نظر

27/10/2025

آل بلوچستان رجسٹرڈ پراپرٹی کوٸٹہ نزدیک پرنس روڈ پر ایک عدد مکان سیون ٹیپ 750فٹ انتقالی 2کمرے کیچن وغیرہ خواہشمند حضرات رابطہ کرے شکریہ۔۔
03136691174واٹسپ
03133434955
03352237701
03337758530

21/10/2025

ال بلوچستان رجسٹر پراپرٹی کویٹہ نیو کلی مکان 1200 فوٹ ریٹ 55 لاک روپے واٹسف نمبر 03136691174
03133434955 03337758530

18/10/2025

ال بلوچستان رجسٹر پراپرٹی کویٹہ نزدیک مین ائرفون روڈ مکان ریٹ فی فوٹ 16000روپے واٹسف نمبر

14/10/2025

اسلام علیکم یہ نواکلی کے ۔مین روڈ پر مکمہ مال سے چند قدم آگے ایک دوکان واقعہ یے 280 فوٹ سٹامی دوکان ھے قیمت 6000000 کمی بیشی ہو سکتا ہے

06/10/2025

آل بلوچستان رجسٹرڈ پراپرٹی کویٹہ نزدیک ڈبل روڈ ارباب شیر محمد ٹاؤن میں ایک عدد جگہ جس میں 3گیرج اور 3دکان ایک مکان کارنر جگہ ہے 4500فٹ۔قیمت فی فٹ 17000ہزار کمی پیشی ہے خواہشمند حضرات رابطہ کرے شکریہ۔
03136691174
03133434955
03337758530

مستونگ: ایف سی اہلکار کی فائرنگ سے زمباد گاڑی کا ڈرائیور جاں بحق، ہمیشہ کی طرح یہ معاملہ بھی یہیں دب جائے گا۔قاتل کے خلا...
27/09/2025

مستونگ: ایف سی اہلکار کی فائرنگ سے زمباد گاڑی کا ڈرائیور جاں بحق، ہمیشہ کی طرح یہ معاملہ بھی یہیں دب جائے گا۔
قاتل کے خلاف نہ کوئی ایف آئی آر، نہ گرفتاری، نہ ہی کسی قسم کی تحقیقات کی توقع ہے۔ کیونکہ ان وردی مظلوم لاچار دو وقت بچوں کی روٹی کمانے والوں کی خون سے زیادہ قمیتی ہے
بلکہ ممکن ہے کہ آج کرنل صاحب بلوچ ڈرائیور کے قاتل سپاہی کو شاباش دے کر انعام بھی نوازا جائے

چمن:چمن باڈر پر زیادہ رش کی وجہ سے مقامی باشندوں کو ایف آئی اے کاؤنٹر پر شدید مشکلات کا سامنا تھا۔ مسافروں کے بڑھتے ہوئے...
27/09/2025

چمن:
چمن باڈر پر زیادہ رش کی وجہ سے مقامی باشندوں کو ایف آئی اے کاؤنٹر پر شدید مشکلات کا سامنا تھا۔ مسافروں کے بڑھتے ہوئے دباؤ کو مدنظر رکھتے ہوئے پہلے سے موجود 6 کاؤنٹرز میں مزید اضافہ کر کے انہیں 8 کر دیا گیا ہے تاکہ عوام کو سہولت فراہم کی جا سکے۔

اس موقع پر ایف آئی اے کے ایس ایچ او راحیل رضا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کاؤنٹرز میں اضافہ عوام کی سہولت کے لیے کیا گیا ہے، تاکہ رش کم ہو اور مسافروں کو بارڈر کراسنگ کے دوران پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

چمن. ڈپٹی کمشنر حبیب احمد بنگلزئی کی صدارت میں اسپورٹس گالہ کے انعقاد کے سلسلے میں اہم میٹنگ میٹنگ میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آ...
26/09/2025

چمن. ڈپٹی کمشنر حبیب احمد بنگلزئی کی صدارت میں اسپورٹس گالہ کے انعقاد کے سلسلے میں اہم میٹنگ

میٹنگ میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر عبدالقدوس اچکزئی
سمیت ڈی او ایز، ڈی ڈی او ایز اور تمام ہائی اسکولوں کے پرنسپل، ہیڈماسٹر اور ہیڈمسٹریس نے شرکت کی

اکتوبر میں ڈسٹرکٹ لیول پر اسپورٹس گالہ میں فٹبال، کرکٹ، والی بال، بیڈمنٹن وغیرہ کے ٹورنامنٹس منعقد ہونگے جو کہ ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اور محکمہ تعلیم کے اشتراک سے ہوگی

ژوب گورنر بلوچستان کے رہائشگاہ میں پولیس اہلکار کی  فائرنگژوب ؛ گورنر بلوچستان جعفر خان سے ملاقات کیلئے آنے والے 3 طلبا ...
26/09/2025

ژوب گورنر بلوچستان کے رہائشگاہ میں پولیس اہلکار کی فائرنگ

ژوب ؛ گورنر بلوچستان جعفر خان سے ملاقات کیلئے آنے والے 3 طلبا اور دو پولیس اہلکار زخمی ، پولیس

ژوب : زخمی طلبا کا تعلق گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج سے ہیں ، وی او ایم پولیس ژوب :زخمیوں کی حالت تسلی بخش بتائی جا رہی ہے ، پولیس

ژوب : فائرنگ ایس ایچ او کے گین مین سے ہوئی ،

جمیعت علماء اسلام کے ضلعی دفتر میں عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر قدرمن مشراصـــــغرخان اچکـــــزئی اےاین پی کے وفد کے ...
25/09/2025

جمیعت علماء اسلام کے ضلعی دفتر میں
عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر قدرمن مشراصـــــغرخان اچکـــــزئی اےاین پی کے وفد کے ہمراہ دیگر جماعتوں کے وفود کے ساتھ نشست صلاح و مشورہ

24/09/2025

پشین، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، لیویز اہلکار بسم اللہ کو قتل کرکے فرار ہوگئے، پولیس ذرائع

Address

Islamabad

Telephone

+923052121182

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when آل بلوچستان پراپرٹی ڈیلر کوئٹہ سٹی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share