Akhlaq Ahmad

Akhlaq Ahmad Real creator just to show the beauty of nature beauty of KASHMIR

19/07/2026

ساون کی جھلک

باغ کی شام
04/06/2026

باغ کی شام

تمام اساتذہ کرام طلبا و طالبات اہل وطن اور وطن سے باہر عید گزارنے والوں کو دلی عیدالاضحیٰ مبارک
27/05/2026

تمام اساتذہ کرام طلبا و طالبات اہل وطن اور وطن سے باہر عید گزارنے والوں کو دلی عیدالاضحیٰ مبارک

تو ہے سورج تجھے معلوم کہاں رات کا دکھتو کسی روز مرے گھر میں اتر شام کے بعدتو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعدکتنے چپ ...
08/05/2026

تو ہے سورج تجھے معلوم کہاں رات کا دکھ
تو کسی روز مرے گھر میں اتر شام کے بعد

تو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعد
کتنے چپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد

اتنے چپ چاپ کہ رستے بھی رہیں گے لا علم
چھوڑ جائیں گے کسی روز نگر شام کے بعد

میں نے ایسے ہی گنہ تیری جدائی میں کئے
جیسے طوفاں میں کوئی چھوڑ دے گھر شام کے بعد

شام سے پہلے وہ مست اپنی اڑانوں میں رہا
جس کے ہاتھوں میں تھے ٹوٹے ہوئے پر شام کے بعد
فرحت عباس

گنگا چوٹی
04/05/2026

گنگا چوٹی

11/04/2026

لہتراڑ روڑ


08/04/2026

ممتاز ماہر تعلیم سردار شفیق خان صاحب کو بطور ڈی پی آئی سکولز تعینات ہونے پردل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں

Address

IIUI, H-10 Islamabad
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akhlaq Ahmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Akhlaq Ahmad:

Shortcuts

Share

Category