Ekrash Raza

Ekrash Raza اے طائر لاہوتی ، اس رزق سے موت اچھی
جس رزق سے آتی ہو ، پرواز میں کوتاہی

جب انڈین کسی جامعہ کے ہاتھ لگ جائیں۔۔۔۔ اور طلباء ان کی منجی ٹھوکتے ہوئے۔ 🤣🤣🤣🤣
15/05/2025

جب انڈین کسی جامعہ کے ہاتھ لگ جائیں۔۔۔۔ اور طلباء ان کی منجی ٹھوکتے ہوئے۔ 🤣🤣🤣🤣

Laugh & laugh
12/05/2025

Laugh & laugh

Kuch nhi bassss time pas. ❤❤❤
23/04/2025

Kuch nhi bassss time pas. ❤❤❤

That Feeling 😢😢😢. Help each other. Make people smiling. Give them glad. Build a peaceful world.
14/02/2025

That Feeling 😢😢😢.
Help each other. Make people smiling. Give them glad. Build a peaceful world.

Hi friends much Follow karna na bholyn. 😁😁😁
13/02/2025

Hi friends much Follow karna na bholyn. 😁😁😁

6th Rajab Of khwaja sab🌹🌹🌹
07/01/2025

6th Rajab Of khwaja sab🌹🌹🌹

01/09/2024

*خوشیاں*
کیا ہوتی ہیں !!!!!!!!!
ہمہ وقت خوشیوں کی تلاش میں آج کا انسان غوطہ خور ہے اور یہ سمندر غموں کے علاوہ کچھ نہیں دیتا۔
جبکہ یہ خوشیاں اگر چھوٹی چھوٹی کر کے اپنے اردگرد تلاش کی جائیں تو انسان مکمل پرسکون رہ سکتا ہے جیسے 👇
والدین، اولاد، میاں بیوی، عزیز و اقربہ، دوست احباب اور اڑوس پڑوس۔
❌مگر ہمیں ان کے علاوہ خوشیاں درکار ہیں اور یہی وجہ ہے ہماری تکالیف کی
جب ہم اپنے ہی ماحول کو خوشگوار نہیں بنا سکے تو بیرونی خوشیاں کیونکر مل جائیں گی۔
والدین کی قدر نہیں،
اولاد کی تربیت نہیں
میاں بیوی میں ہم آہنگی نہیں
پڑوس کے حقوق ادا نہیں
عزیز و اقربہ سے صلح رحمی نہیں
دوست احباب سے خلوص نہیں۔۔۔۔۔
جب اتنا کچھ ہمارے پاس نہیں ہے تو ان کے بعد باقی بچتا کیا ہے 🥺
*مفتی بابر حسین*

Address

Islamabad

Telephone

+923155322612

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ekrash Raza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ekrash Raza:

Share

Category