Hamara Pakistan Digital

Hamara Pakistan Digital Reach out anytime.Whatsapp +923242903184

اگر آپ کو راستہ معلوم ہے تو بھٹکے ہوئے لوگ آپ کی ذمہ داری ہیں۔
An Independent and Unbiased Digital News Platform Dedicated to Bringing your Stories to light and your voice to the right ears.

11/07/2025

جتوئی اور گرد و نواح اس وقت شدید طوفان کی لپیٹ میں ہے درجنوں درخت گر گئے۔اللہ خیر کریں ۔

زمین پھٹی نہ آسماں گرا۔سیالکوٹ میں بدبخت باپ نےاپنی حقیقی بیٹی کوزبردستی زیادتی کانشانہ بناڈالا۔ملزم فرارپولیس نے مقدمہ ...
11/07/2025

زمین پھٹی نہ آسماں گرا۔
سیالکوٹ میں بدبخت باپ نےاپنی حقیقی بیٹی کوزبردستی زیادتی کانشانہ بناڈالا۔
ملزم فرارپولیس نے مقدمہ درج کرلیا

04/07/2025

پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کی پی او آر کارڈ کی تجدید کا فیصلہ وفاقی کابینہ کریگے۔ افغان مہاجرین پاکستان میں عارضی قیام کر سکتے ہیں۔ پولیس کی جانب سے افغان مہاجرین کو تنگ نہ کرنے کا حکم۔

04/07/2025

عروبہ سرفراز کیس میں اہم پیش رفت.لواحقین کا پیشاور ہائی کورٹ ایبٹ آباد بینچ سے رجوع۔

فورٹ عباس کے نوجوان کی سڈنی میں دھوم۔۔
04/07/2025

فورٹ عباس کے نوجوان کی سڈنی میں دھوم۔۔

03/07/2025

مانسہرہ میں بلیک میلنگ کے بعد بے دردی سے قتل ہونے والی عروبہ سرفراز کیس میں ملزمان کی ضمانت منسوخی کے لیے پشاور ہائی کورٹ ایبٹ آباد بینچ میں دائر درخواست کی پہلی سماعت پر مقتولہ کے لواحقین لیگل ٹیم کے ہمراہ کمرہ عدالت کی جانب جاتے ہوئے۔
تفصیلی انٹرویو کل نشر کیا جائے گا۔

01/07/2025

“ایل پی جی کی بڑھتی ہوئی قیمتیں عام عوام کا گلا گھونٹنے لگیں، روٹی کی قیمت میں بھی اضافہ ہو گیا۔

01/07/2025

روٹی کی قیمت پر نان بائی ایک بار پھر میدان میں آگئے۔

01/07/2025

بریکنگ نیوز
عوام پر پیٹرول بم گرا دیا گیا، 8 روپے فی لیٹر اضافہ۔

30/06/2025

مظفر گڑھ میں بیوی نے شوہر پر سنگین الزامات لگا کر FIR درج کروا دی۔

پاکستان میں افغان مہاجرین: پی او آر کارڈز کی معیاد آج ختم ہو گئیآج 30 جون کو تقریباً 14 لاکھ افغان مہاجرین کے "ثبوتِ رجس...
30/06/2025

پاکستان میں افغان مہاجرین: پی او آر کارڈز کی معیاد آج ختم ہو گئی

آج 30 جون کو تقریباً 14 لاکھ افغان مہاجرین کے "ثبوتِ رجسٹریشن" (PoR) کارڈز کی معیاد ختم ہو رہی ہے۔ رواں ماہ ایک اہم اجلاس میں تمام متعلقہ فریقین نے ان کارڈز کی مدت میں توسیع کی سفارش کی تھی، تاہم وفاقی کابینہ کی جانب سے تاحال کوئی حتمی فیصلہ سامنے نہیں آیا۔

ذرائع کے مطابق سیفران (SAFRON) وزارت نے ان کارڈز میں 6 ماہ کی توسیع کی تجویز دی ہے، مگر اس پر حتمی فیصلہ کابینہ کرے گی۔

کارڈز کی معیاد ختم ہونے کے باعث افغان مہاجرین میں بے چینی پائی جا رہی ہے۔ افسوسناک طور پر، کارڈز کی معیاد کے دوران بھی بعض واقعات میں پولیس کی جانب سے ہراسانی اور زیادتیوں کی شکایات سامنے آتی رہی ہیں۔ اب جبکہ یہ کارڈز غیر مؤثر ہو چکے ہیں، ایسے واقعات میں اضافے کا خدشہ مزید بڑھ گیا ہے۔

ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری اور منصفانہ فیصلہ کرے تاکہ پاکستان کی مہمان نوازی اور انسانی وقار کی روایت برقرار رکھی جا سکے۔ اللہ افغان مہاجرین کو محفوظ رکھے اور ہم سب پر رحم فرمائے۔ آمین۔

#پاکستان

29/06/2025

ڈونگاگلی کے قریب لینڈ سلائیڈنگ سے مری سے ایبٹ آباد روڈ بند سینکڑوں گاڑیاں پھنس گئیں ۔۔
امدادی کارروائیاں جاری

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamara Pakistan Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category