23/02/2024
بٹل اور چھتر پلین کباب فروشوں نے نیا مکروہ دھندہ شروع کر رکھا ہے بیف قیمہ کی بجائے لاہور سے برآمد شدہ مرغیوں کا قیمہ استعمال کیا جارہا ہے
فوڈ ڈیپارٹمنٹ اور ضلعی انتظامیہ فوری نوٹس لیں
عوامی مطالبہ