Peoples Point

Peoples Point Interviews Of Peoples, Informative Videos. Infotainment and Much More So Keep Connected. latest videos are available.

So guys, subscribe to my channel to get notifications about my new videos. https://www.youtube.com/channel/UCC8BB-GP_HOc_kquPrJMZtA/about

01/11/2024

اسلام آباد کے شہری چوروں، ڈاکوؤں سے خود نمٹنے لگے.سیکٹر بی 17 میں بہادر خاتون نے ڈکیتی کی واردات ناکام بنا دی

01/11/2024

‏وزیرِاعظم سے قطر بزنس مین ایسوسی ایشن (کیو بی اے) کے وفد کی ملاقات.اقتصادی تعلقات کو مزید گہرا کرنے اور تعاون کی نئی راہیں تلاش کرنے پر تبادلہِ خیال

30/10/2024

وزیر اعلیٰ مریم نواز دیوالی کا دیا جلانے پہنچ گئیں وزیراعلیٰ مریم نواز نے دیوالی کے موقع پر دیا جلایا ، کیک کاٹا اور تمام اقلیتی برادری کو دیوالی کی مبارکباد پیش کی۔

28/10/2024

عمران خان کو جس طریقے سے جیل میں رکھا گیا ہے اس پر پریشانی ہے ڈیل کے بغیر آج تک جیل سے کوئی باہر نہیں آیا بانی پی ٹی آئی واحد ہوں گے جو ڈیل کے بغیر باہر آئیں گے ،نورین نیازی

28/10/2024

جسٹس یحییٰ آفریدی اچھی شہرت کے حامل جج ہیں لیکن جس طرح سے 26ویں آئینی ترمیم کرائی گئی، وہ اصل مسئلہ ہے، میں ریٹائرمنٹ کی بہترین زندگی گزار رہا ہوں، سابق پی ٹی آئی رہنما اسد عمر

25/10/2024

عمران خان کو Death Cell والی چکی میں رکھا ہوا ہے ۔ ان لوگوں کا دل کرتا ہے کہ عمران خان پر ڈیل کا الزام لگایا جائے ۔ نورین خان نیازی

25/10/2024

بشریٰ بی بی کو شوکت خانم منتقل کیا جا رہا ہے۔ ویڈیو کے اختتام پر علی اعجاز بٹر کی تصدیق

25/10/2024

اللہ تعالیٰ اور عوام کا شکریہ، ساتھ ہی افتخار چوہدری کا بھی شکریہ جنہوں نے مجھے چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ لگایا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ.

25/10/2024

‏میرے بیٹے کی تنخواہ 75 ہزار روپے تھی، وہ مجھے کہتے تھے گزارہ نہیں ہوتا، میں نے کہا گزارہ کرو، پھر وہ انگلستان چلے گئے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

24/10/2024

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ہر شہر کو محفوظ بنانے کا عزم پنجاب کا چوتھا شہر شیخو پورہ بھی پنجاب کے سیف سیٹز میں شامل، ن لیگ نے مریم نواز کے دورے کی ویڈیو جاری کردی👏

24/10/2024

عمران خان کو اڈیالہ جیل میں کو پروفائل میں رکھا گیا ہے جو کہ بلکل ناقابل برداشت ہے،فیصل چوہدری کی عمران خان سے ملاقات کے بعد گفتگو.

24/10/2024

بشریٰ بی بی جیل سے رہائی کے بعد بنی گالا پہنچ گئیں۔

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peoples Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Peoples Point:

Share