
10/09/2025
ان چائنیز کو فوری گرفتار کرنا چاہیے اور قانون کے مطابق ان پر جو دفعات لگتے ہیں ان پر لگانا چاہیے ان کے ملک میں اب معمولی غلطی کرتے ہیں اور اگر اپ پولیس کے ساتھ اس طرح کا برتاؤ کریں گے تو جیل کر دیا جائے گا مگر یہاں ایک پولیس والے کی وردی پر ہاتھ ڈالا ہے اور ہاتھ میں پتھر اٹھا کر ایک پولیس والے کو مار رہا ہے ان کے خلاف ہر صورت قانونی کاروائی ہونی چاہیے