
06/11/2024
مــــعاشــــرہ پر نــــظــــرڈالیں
مــــســـلمان تودورابـــھــی ھم انســــانیـــت سےبھی دور ہوگئے 🥹
پـــاگـــــوڑی کـــــی
چھوٹے گھرانےخیرآباد کے ایـــک بڑے واقــــعے کـــی طـــرف آپ لـــــوگــــوں کی تـــــوجـــــہ مـــرکـــوز کــــرنا چاہـــــتاہــــوں۔
حالــــیہ دنوں ایک بھـــــائی اور چــــاچـــا اور بــــاپ جس کو پیـــــاری اور لاڈلی بــــــیـــٹـــی جوکہ دوبچوں لڑکی لڑکا کہ ماں بھی تھی ۔کی بارے میں خبر ملتی ہے کہ انھونے اپنے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کی ہے ۔
سسرال کی ناروا ظلموں اور خاوند کی بربریت کا پہلے سے علم تھا ۔
تو پورے خاندان پر ایک قیامت کی گھڑی گزرنا شروع ہوا
ہرطرف چیخ وپکار کا عالم تھا۔
کہ کچھ خاندان کے لوگ اپنے لاڈلی بــــــیـــٹـــی تک پہنچ جاتی ہے
تو بتایاگیا کہ لاڈلی بــــــیـــٹـــی اپنے جان گلے میں پھندا ڈال کر لی ہے ۔دیکھنے اور غور کرنے یقین نہیں آرہا تھا کہ اس چھوٹے کمرے رسی سے کیسے لاڈلی نے اپنے جان لے لیا۔یقین نہیں آیا تو پولیس کو اطلاع دی
جب پولیس تشریف لایئے کمرے کا سایز اور جائے وقوعہ کا معائنہ کیا تو صاف ظاہر تھا کہ باپ کی لاڈلی بــــــیـــٹـــی خودکشی نہیں کیا بلکہ انکا جان لے کیاگیا ہے ۔
خاوند کو حراست میں لیا گیا ۔ابتدای تنفیش کے مطابق ملزم نے اعتراف کیا ہے کہ انھونے پہلے مقتولہ کو کسی چیز سے وار کرکے ماراہے ۔جب وہ چلانے لگی تو انکی منہ پر تکیہ رکھ کر جان سے ماردیا۔
DPO Shangla
اور تمام انکے سپاہیوں پر ھم اعتماد کا اظہار کرتے ہیں کہ وہ ان واقعے کی شفاف تحقیقات اور منصفانہ طور پر ملزم کو انجام تک پہنچانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے ۔اور شانگلہ کے ہیومن رائٹس تنظیموں کو میں اس واقعے کی شفاف تحقیقات کرنے پر زور دیتے ہیں کہ اس ظلم کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے روک تھام کیلئے پورے کوشیش کریں
البتہ ســـــــــــوال یــــہ ہــــے.
کیاھم ھم مسلمانی کے دعوے دار انسانیت بھی بھول گئے
کیا ھم نے معاشرے کو یہ تاثرات دیا کہ باپ کو لاڈلی بــــــیـــٹـــی کی تشدد زدہ لاش ملے
کیا؟؟؟؟؟
جان لے کر بھی کسی کی باپ کی لاڈلی بــــــیـــٹـــی کی لاش کو رسیوں سے باندھ کر لٹکا دی جائے تاکہ گلے پر رسی کی نشانات رونما ہوسکے ۔
اور خود کشی کی تاثرات دیا جائے ۔
کیا اردگرد موجود معاشرہ میرے عزیز واقارب یہ دیکھنا پسند کریں گے کہ کل انکی پیاری لاڈلی بــــــیـــٹـــی سے یہ سلوک ہو۔
کیا عورت کو معاشرے میں کسی کی دل ٹکڑے لاڈلی بــــــیـــٹـــی یہ مقام ملا کہ معمولی بات پر انکا جان لے کر ان پر خودکشی کا الزام لگایا جائے ۔ظلم کیا جائے
اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنے کیلے کسی دل کو سکون کو ٹکڑے کریں ۔
بطور ایک باشعور انـــــــسان اور مــــــعاشــــــــرے کی ایک بــــــاپ جواب مانگتا ہوں .
ایسا کیو ہو رہا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟(((((