City 45 News HD Burewala

City 45 News HD Burewala بنو ہر مظلوم کی اواز
Be the voice of every oppressed person.

پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 5...
20/07/2026

پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 71 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی نئی قیمت 360 روپے 6 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 35 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 315 روپے 80 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔4پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا تعین اوگرا کی جانب سےکیا گیا ہے۔

20/07/2026

الحمدللہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت لیہ ترقی اور جدید سہولیات کی نئی منزلیں طے کر رہا ہے۔ بہتر انفراسٹرکچر، جدید پبلک ٹرانسپورٹ، معیاری تعلیم، صحت اور عوامی فلاح کے منصوبے ضلع کی شناخت بدل رہے ہیں۔ لیہ میں ترقی کا سفر تیزی سے جاری ہے۔

اس کا ستھرا پنجاب سے دور دور تک تعلق نہیں، صرف شرٹ پہن کر ویڈیو بنانے سے کوئی ستھرا پنجاب کا ورکر نہیں بن جاتا،  فرض کری...
20/07/2026

اس کا ستھرا پنجاب سے دور دور تک تعلق نہیں، صرف شرٹ پہن کر ویڈیو بنانے سے کوئی ستھرا پنجاب کا ورکر نہیں بن جاتا، فرض کریں کہ یہ ستھرا پنجاب کے ساتھ اگر کام کر رہا ہے تو بھائی کوئی زور زبردستی تو نہیں ہے ، ہر بات پر حکومت پر تنقید کرنا بند کرو
حنا پرویز بٹ کا کبڈی کھلاڑی کے ستھرا پنجاب کے کپڑوں میں ملبوس ویڈیو پر رد عمل
سورس: ایکس اکاؤنٹ

18/07/2026

پانچ سو پانچ روڈ پر مٹی والی ٹرالیاں بغیر کور کے چل رہی ہیں!

ٹرالیوں سے مٹی سڑک پر گرنے سے موٹر سائیکل سوار، گاڑیوں کے ڈرائیور اور دیگر شہری حادثات کا شکار ہو سکتے ہیں۔

ضروری پیغام:
ٹرالیوں کے اوپر مٹی کو مضبوط کپڑے (ترپال) سے لازمی ڈھانپیں، تاکہ مٹی نہ گرے اور ہوا کے ذریعے بھی نہ اڑے۔

آئیں! ہم سب مل کر سڑکوں کو محفوظ بنائیں۔

505 روڈ پر مٹی والی ٹرالیاں بغیر کور کے چل رہی ہیں!ٹرالیوں سے مٹی سڑک پر گرنے سے موٹر سائیکل سوار، گاڑیوں کے ڈرائیور او...
18/07/2026

505 روڈ پر مٹی والی ٹرالیاں بغیر کور کے چل رہی ہیں!

ٹرالیوں سے مٹی سڑک پر گرنے سے موٹر سائیکل سوار، گاڑیوں کے ڈرائیور اور دیگر شہری حادثات کا شکار ہو سکتے ہیں۔

ضروری پیغام:
ٹرالیوں کے اوپر مٹی کو مضبوط کپڑے (ترپال) سے لازمی ڈھانپیں، تاکہ مٹی نہ گرے اور ہوا کے ذریعے بھی نہ اڑے۔

آئیں! ہم سب مل کر سڑکوں کو محفوظ بنائیں۔

18/07/2026

اتر پردیش میں دریائے گھاگرا کے کنارے ایک دل دہلا دینے والے سانحہ نے دیہات کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ ایک 12 سالہ لڑکا دھان کے کھیت میں کام سے واپس آنے کے بعد ہاتھ پاؤں دھوتے ہوئے مگرمچھ کے حملے اور دریا میں گھسیٹنے کے بعد جان کی بازی ہار گیا۔

حکام کے مطابق حملہ چند سیکنڈز میں ہوا۔ گاؤں والے مدد کے لیے پہنچ گئے، اور مبینہ طور پر لڑکے کے چچا نے مگرمچھ کو بچانے کی بے چین کوشش میں کئی منٹ تک اس سے لڑا۔ ان کی دلیرانہ کوششوں کے باوجود مگرمچھ بچے کے ساتھ دریا میں غائب ہو گیا۔ حکام کی جانب سے لڑکے کی لاش برآمد کرنے سے قبل تقریباً پانچ گھنٹے تک جاری رہنے والا سرچ آپریشن کیا گیا۔ متاثرہ، جو پہلے ہی اپنے والدین کو کھو چکی تھی، اپنے چچا کے ساتھ رہ رہی تھی۔ ضلعی انتظامیہ نے سوگوار خاندان کے لیے 4 لاکھ روپے کی مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔

17/07/2026

پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ "آپریشن شعبان" جاری ہے۔

سیکیورٹی فورسز کی موثر کارروائیوں کے نتیجے میں خوارج دہشت گردوں کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا،_سیکیورٹی ذرائع_

مصدقہ رپورٹس بتاتی ہیں کہ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ان کارروائیوں کے دوران مزید 3 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا گیا، _سیکورٹی ذرائع_

سیکیورٹی فورسز نے دشوار گزار علاقوں میں خوارج دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا،_سیکیورٹی

ذرائع_

آپریشن شعبان میں مارے جانے والے دہشت گردوں کی کل تعداد اب 91 تک پہنچ گئی ہے۔
5 جولائی سے اب تک آپریشن شعبان اور انٹیلی جنس پر مبنی دیگر کارروائیوں میں کل 129 خوارج دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا جا چکا ہے۔

آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن شعبان بلوچستان میں جاری رہے گا۔

17/07/2026

قصور ضلعى النتظاميه كى نا ايلى ايك اور بجه جوبزيس ؤوب كرجانجق وروناك مناظر

16/07/2026

DG ISPR

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City 45 News HD Burewala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share