Trusted07

Trusted07 خُدا کے بات اگر کوئی آپکا نھی انشاءاللہ میں آپ کے ساتھ ہوں سچ کا ساتھ ہمشہ دونگا؟🤲❤️

16/08/2026

Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

15/08/2026

❌☠️❌

15/08/2026

Aesthetic Shadows

31/07/2026

PTI ANNOUNCED POLITICAL STAND 🥹🙏 people Are very poor ❤️‍🔥🙏🇵🇰

Pakistan Zindabad 🇵🇰

people # army

اگر ہم ان ڈرائیور حضرات کی غفلت کو اجاگر کرتے ہیں تو ہمیں طرح طرح کی گالیاں اور دھمکیاں سننے کو ملتی ہیں۔ لیکن سچ بات کہ...
22/07/2026

اگر ہم ان ڈرائیور حضرات کی غفلت کو اجاگر کرتے ہیں تو ہمیں طرح طرح کی گالیاں اور دھمکیاں سننے کو ملتی ہیں۔ لیکن سچ بات کہنا نہیں چھوڑیں گے، کیونکہ انسانی جان ہر چیز سے زیادہ قیمتی ہے۔

اب آپ خود بتائیں، اس صورتحال کا ذمہ دار کون ہے؟ ڈرائیور، سواریاں یا متعلقہ انتظامیہ؟

اگر واقعی کارروائی کرنی ہو تو روالی ٹنل سب سے مؤثر چیک پوائنٹ ہے، جہاں اوور اسپیڈنگ، اوورلوڈنگ اور دیگر خلاف ورزیوں میں ملوث گاڑیوں کو آسانی سے روکا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ نہ پشاور اڈہ میں مناسب گنجائش ہے اور نہ ہی چترال اڈہ میں مؤثر نگرانی۔

قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے، کیونکہ احتیاط ہی قیمتی جانوں کو بچا سکتی ہے۔
اِس لیئے ہمارا حق ہے آواز اٹھانا ہمارا فرض بنتا ہے

Deputy Commissioner Lower Chitral
District Lower Chitral Police

Address

Islamabad
ISLAMABAD

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Trusted07 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share