Salahuddin Historic Tv

Salahuddin Historic Tv تمام دوستوں کو درحواست ہے کہ نئ قست منگل کی دن پر افلوڈ ھوگی وٹس گروپ پے فلیز فیج فالو کریں

ایرانی قیادت کو نشانہ بنانے کے خلاف آیت اللہ سیستانی کی وارننگشیعہ مسلمانوں کے مرجع تقلید اورعراق کے اعلیٰ ترین مذہبی ر...
19/06/2025

ایرانی قیادت کو نشانہ بنانے کے خلاف آیت اللہ سیستانی کی وارننگ

شیعہ مسلمانوں کے مرجع تقلید اورعراق کے اعلیٰ ترین مذہبی رہنما آیت اللہ علی سیستانی نے ایران کی قیادت کو نشانہ بنانے کے خلاف خبردار کیا اور کہا کہ ایران اسرائیل جنگ پورے خطے کو انتشار میں ڈال سکتی ہے۔

آیت اللہ سیستانی نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا کہ ایران کی "اعلی مذہبی اور سیاسی قیادت" کو نشانہ بنانے کے "خطے پر سنگین نتائج" ہوں گے۔ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا تھا کہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے قتل کے منصوبے کو مسترد نہیں کیا ہے۔

آیت اللہ سیستانی نے متنبہ کیا کہ یہ "وسیع پیمانے پر افراتفری کو جنم دے سکتا ہے جو اس کے (خطے کے) لوگوں کے مصائب کو بڑھا دے گا اور سب کے مفادات کو شدید نقصان پہنچائے گا"۔

سیستانی نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ "اس غیر منصفانہ جنگ کو ختم کرے اور ایران کے جوہری پروگرام کا پرامن حل تلاش کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کرے"۔

ایرانی نژاد آیت اللہ علی سیستانی، عراق اور دنیا بھر کے لاکھوں شیعہ مسلمانوں کے لیے اعلیٰ ترین مذہبی عظیم مرجع تقلید (اتھارٹی) ہیں۔ آیت اللہ اور مجتہد ہونے کے ناطے، سیستانی کو شیعہ مسلمانوں کے سب سے بڑے مذہبی رہنما کے طور پر مانا جاتا ہے۔

سیستانی کو 2004 سے 2024 تک ''دی مسلم 500: دنیا کے سب سے بااثر مسلمان" میں اعلیٰ مقامات پر شامل کیا گیا اور ٹائم میگزین نے انھیں 2004 اور 2005 میں دنیا کے 100 بااثر ترین افراد میں شامل کیا۔
゚viralシfypシ゚viralシalシ

جنگلی بلی 😍
18/06/2025

جنگلی بلی 😍

اگر میں شہید ہو گیا تو رونا نہیں خوش ہونا_**_کیونکہ ہم لڑ کر مر رہے ہیں میری فوج اور میری عوام بھی لڑ کر مر رہی ہے  ہمیں...
18/06/2025

اگر میں شہید ہو گیا تو رونا نہیں خوش ہونا_*
*_کیونکہ ہم لڑ کر مر رہے ہیں میری فوج اور میری عوام بھی لڑ کر مر رہی ہے ہمیں یہودیوں اور امریکیوں کے سامنے نہ جھکنا ہے نہ ہی امریکہ سے مدد نہیں مانگنی ہے_*
*_کیونکہ میں آخرت میں اس حالت میں جواب دے سکوں کہ میں اسلام کے لیے لڑا تھا_*
*_کسی طاقت کے سامنے جھکا نہیں تھا_*
*_ہم حسینی ہیں اور حیسنی لڑکر مرتے ہیں جھکتے نہیں ہیں_*
*_ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ_*❤️


17/06/2025

15/06/2025

We Stand with Muslim Brothers Iran🇮🇷🇵🇰🙌

Lynx Fears Allah whereas Arab + other Muslim countries Fear USA (Astaghfirullah)
29/03/2025

Lynx Fears Allah whereas Arab + other Muslim countries Fear USA (Astaghfirullah)

بہاالدین ابو سعید قراقوش کی قسط نمبر 46 سے لی گئی تصاویر 📸🔥⚔️ بہاالدین قراقوش کا تو معلوم ہوگیا لیکن گوکبورو کے متعلق فل...
02/03/2025

بہاالدین ابو سعید قراقوش کی قسط نمبر 46 سے لی گئی تصاویر 📸🔥⚔️

بہاالدین قراقوش کا تو معلوم ہوگیا لیکن گوکبورو کے متعلق فل حال کوںٔی معلومات نہیں ملی
تاریخ پر اگر نظر ڈالی جائے تو گوکبورو/گوکبوری کا نام بھی ہمیں ملتا ہے ، میں انتظار میں ہوں کہ کوںٔی خبر آںٔے تو پھر آپکو بتاؤں گا تفصیل سے کہ گوکبورو/کوکبوری کون تھا🔥💯

صلاح الدین ایوبی قسط 45 اردو سبٹائٹل میں کل صبح ہمارے پیج All Turkish Series پر ملاحظہ کیجیے 💕






بہت ہی کم کردار ایسے ہوتے ہیں جو نیگیٹو رول پلے کرنے کے باوجود بھی اچھے لگتے ہیں ۔ مجھے ارطغرل غازی میں نویان کورولوس عث...
01/12/2024

بہت ہی کم کردار ایسے ہوتے ہیں جو نیگیٹو رول پلے کرنے کے باوجود بھی اچھے لگتے ہیں ۔
مجھے ارطغرل غازی میں نویان کورولوس عثمان میں نیکولا محمد فاتح میں جاندارلی خلیل پاشا ، جستنیانی اور قسطنطینوس کے نیگیٹو رول ہونے کے باوجود بھی مجھے پسند ہیں سیریز میں ایکٹنگ کے لحاظ سے۔

اور سلطان صلاح الدین ایوبی میں مجھے ابیلین کا بیلین بہت پسند ہے 😍

کرولوس عثمان سیزن 6 کی پہلی قسط 2 اکتوبر بروز بدھ کو ترکی میں نشر ہوگی 🔥😍اور جمعرات کی صبح بہترین اردو ترجمے کیساتھ ہسٹو...
23/09/2024

کرولوس عثمان سیزن 6 کی پہلی قسط 2 اکتوبر بروز بدھ کو ترکی میں نشر ہوگی 🔥😍
اور جمعرات کی صبح بہترین اردو ترجمے کیساتھ ہسٹوریکل پوائنٹ پر۔

One man in     😘😘😘
14/04/2024

One man in 😘😘😘









ایران کے اسرائیل پر میزائل اور ڈرون حملوں پر فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ کے باہر جشن منایا، جس کی ویڈیو شوشل میڈیا پر وائرل ...
14/04/2024

ایران کے اسرائیل پر میزائل اور ڈرون حملوں پر فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ کے باہر جشن منایا، جس کی ویڈیو شوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

یا اللہ اس رمضان کے مہینے میں بے گھر فلسطینیوں کی مدد فرما آمین ☝✋✋
20/03/2024

یا اللہ اس رمضان کے مہینے میں بے گھر فلسطینیوں کی مدد فرما آمین ☝✋✋










Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Salahuddin Historic Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share