Voice Of Pakistan

Voice Of Pakistan Voice Of Pakistan (VOP) is a movement that will serve as a forum to mobilize, motivate and emit positivity to the youth of Pakistan.

As per reports, 60% of Pakistan's 220 million population is under the age of 30, therefore, the youth is the present and the future of our esteemed Nation. VOP is strongly committed to create a sense of pride of being Pakistani as well as a strong sense of nationalism amongst our youth.

میں جانتا ہوں کہ دشمن بھی کم نہیں لیکنہماری طرح ہتھیلی پہ جان تھوڑی ہے ہمارے منہ سے جو نکلے وہی صداقت ہے ہمارے منہ میں ت...
12/08/2022

میں جانتا ہوں کہ دشمن بھی کم نہیں لیکن
ہماری طرح ہتھیلی پہ جان تھوڑی ہے

ہمارے منہ سے جو نکلے وہی صداقت ہے
ہمارے منہ میں تمہاری زبان تھوڑی ہے

Supporting ARY at this tough time

Good morning
12/08/2022

Good morning

‏اہم شخصیات کو لے کر کوئٹہ سے کراچی اڑان بھرنے والا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ‏ اطلاعات کیمطابق کمانڈر XII کور؛ جنرل سرفراز ...
02/08/2022

‏اہم شخصیات کو لے کر کوئٹہ سے کراچی اڑان بھرنے والا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
‏ اطلاعات کیمطابق کمانڈر XII کور؛ جنرل سرفراز علی (سابق DG MI) ہیلی کاپٹر میں سوار تھے۔
‏دوران فلڈ ریلیف آپریشن، کور کمانڈر کوئٹہ جنرل سرفراز علی، DG PCG بریگیڈیئر امجد، CC Engr 12 corps بریگیڈیئر خالد، پائیلٹس میجر سعید، میجر طلحہ اور نائیک مدثر ہیلی کاپٹر میں سوار تھے
ہیلی کاپٹر کراچی سے کوئٹہ پرواز کے دوران حب کے نزدیک لاپتہ ہوا ہے شھید ھونے والے افواج پاکستان کے افسران کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے آمین

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی طرف سے پارٹی اکاوئنٹس اور فنڈنگ بارے دیا گیا بیان حلفی بھی جھوٹا ہے ،الیکشن کمیشن
02/08/2022

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی طرف سے پارٹی اکاوئنٹس اور فنڈنگ بارے دیا گیا بیان حلفی بھی جھوٹا ہے ،الیکشن کمیشن

01/08/2022

بریکنگ نیوز نذیر چوہان کو گرفتار کر لیا گیا

29/07/2022

عدم اعتماد کامیاب۔۔
ایوان گو مزاری گو کے نعرون سے گونج اٹھا۔۔

اتحادی حکومت کا بڑا فیصلہ ‏سپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا عمل شروع کردیا ...
28/07/2022

اتحادی حکومت کا بڑا فیصلہ
‏سپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا عمل شروع کردیا تحریک انصاف کے گیارہ ارکان کے استعفے سپیکر نے منظور کر لیے ،

28/07/2022
27/07/2022
ڈپٹی اسپیکر پنجاب کی  رولنگ کے خلاف  سپریم کورٹ میں جاری سماعت کے موقع پر ججز کے ریمارکس:
25/07/2022

ڈپٹی اسپیکر پنجاب کی رولنگ کے خلاف سپریم کورٹ میں جاری سماعت کے موقع پر ججز کے ریمارکس:

Address

Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share