Fast News Tv

Fast News Tv Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fast News Tv, Media/News Company, Mohrian Islamabad, Islamabad.

13/09/2026

اسلام آباد میں iFeel چلڈرن ہسپتال کا سنگِ بنیاد رکھا گیا۔بچوں کے لیے پہلا 100 فیصد مفت علاج کا ہسپتال ہوگا۔جو مالی مشکلات کی وجہ سے علاج سے محروم رہ جاتے ہیں ایک تاریخی آغاز — iFeel چلڈرن ہسپتال کا سنگِ بنیاد، راولپنڈی اسلام آباد میں پہلا مکمل مفت بچوں کے ہسپتال کی تعمیر کا آغاز*

اسلام آباد پولیس میں اہم تبدیلی، کیپٹن (ر) سہیل چوہدری کو نیا انسپکٹر جنرل (IG) اسلام آباد پولیس مقرر کر دیا گیا۔ سہیل چ...
13/09/2026

اسلام آباد پولیس میں اہم تبدیلی، کیپٹن (ر) سہیل چوہدری کو نیا انسپکٹر جنرل (IG) اسلام آباد پولیس مقرر کر دیا گیا۔ سہیل چوہدری فیلڈ پولیسنگ کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں اور CTO لاہور، CPO فیصل آباد، DIG آپریشنز لاہور، DIG CTD پنجاب اور RPO ملتان سمیت اہم عہدوں پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ دوسری جانب علی ناصر رضوی کے بارے میں بتایا جا رہا ہے کہ وہ نئی ذمہ داری سنبھال سکتے ہیں۔

اسلام آباد کے پمز ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں آتشزدگی، 14 نومولود بچے ہلاک: ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پمز
26/08/2026

اسلام آباد کے پمز ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں آتشزدگی، 14 نومولود بچے ہلاک: ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پمز

21/08/2026

20/08/2026

08/08/2026

ملک بھر میں محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا،یکم محرم الحرام 17جون کو ہوگی جبکہ یوم عاشور 26جون بروز جمعہ ہوگا
15/06/2026

ملک بھر میں محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا،یکم محرم الحرام 17جون کو ہوگی جبکہ یوم عاشور 26جون بروز جمعہ ہوگا

11/06/2026

اسلام آباد حلقہ این اے 47 ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
جگیوٹ روڈ کھنڈرات کا منظر پیش کر رہا ہے، آمد و رفت میں شدید مشکلات سیوریج کا نظام درہم برہم، گلیوں میں گندا پانی جمع علی پور فراش کی مین انٹرنس بینک سٹاپ والی خستہ حال، مرمت کا منتظر سرکاری ہسپتال اور سکول کی سہولت نہ ہونے سے عوام پریشان عوام مایوسی کے عالم میں در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور
بنیادی سہولیات کا فقدان، شہریوں کی زندگی اجیرن
کیا حکومت علی پور فراش اور جگیوٹ کے مسائل کا نوٹس لے گی؟

11/06/2026

ایکسپریس وے پر سیاحوں کی وین میں لگنے والی خوفناک آگ کے واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 13 ہو گئی ہے، جبکہ 8 زخمی زیرِ علاج ہیں جو ملتان سے مری جا رہے تھے۔ حادثہ کھجٹ کے قریب اس وقت پیش آیا جب وین تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر حفاظتی دیوار سے ٹکرائی، گہری نالی میں جا گری اور آگ بھڑک اٹھی۔
ضلعی انتظامیہ اور موٹروے پولیس کے مطابق تصادم کے بعد وین کے انجن میں آگ لگی جو تیزی سے پوری گاڑی میں پھیل گئی۔ حادثے کے نتیجے میں وین کا سلائیڈنگ دروازہ جام ہو گیا جس سے متعدد مسافر اندر پھنس گئے۔ ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کیں اور زخمیوں و جاں بحق افراد کو اسلام آباد کے پمز اسپتال سمیت دیگر طبی مراکز منتقل کیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انکوائری کا حکم دے دیا ہے جبکہ ضلعی انتظامیہ نے بھی حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Address

Mohrian Islamabad
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fast News Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share