Insaf Students Federation Tandoallahyar

  • Home
  • Insaf Students Federation Tandoallahyar

Insaf Students Federation Tandoallahyar Updates of Insaf Students Federation (ISF) District Tandoallahyar | Pakistan Tehreek-e-Insaf

26/07/2025

غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں
جو ہو ذوق یقین پیدا تو کٹ جاتی ہے زنجیریں

ٹنڈوالہیار: 5 اگست چیئرمین عمران خان کے حکم کے مطابق تحریک کا نقتہ عروج کا دن،

صوبائی صدر عدیل احمد کی ہدایات پر ضلع ٹنڈوالہیار میں بھی انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کی جانب سے مہم تیز کردی گئی،

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع ٹنڈوالہیار کی جانب سے شہر کی مختلف شاہراہوں اور ہوٹلوں پر ہینڈل بل تقسیم کیئے گئے،

آئی ایس ایف ضلع ٹنڈوالہیار کے صدر اسامہ میوء، کی قیادت میں عہدیداران، کارکنان و طلباء نے ہینڈ بل تقسیم کیئے،

اس موقعہ پر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن صوبائی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات ذوالقرنین جروار بھی خصوصی طور پر شریک ہوئے اور ہینڈ بل تقسیم کیئے۔

اسامہ میئو صدر انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع ٹنڈو الہ یار

5اگست تحریک نقطہ عروج کے حوالے سےحیدر آباد میں کنوینشن ہوا جس میں انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع ٹنڈو الہ یار کی ٹیم نے صدر ...
26/07/2025

5اگست تحریک نقطہ عروج کے حوالے سےحیدر آباد میں کنوینشن ہوا جس میں انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع ٹنڈو الہ یار کی ٹیم نے صدر اسامہ میئو کی قیادت میں شریک ہوئی

ٹنڈو الہ سے پیغام ہے اب نہیں تو کب ہم نہیں تو کون
عمران خان کی رہائی اور حقیقی آزادی تک ٹنڈو الہ یار آئی ایس ایف ہر اول دستہ کے طور پر کھڑی رہی گی

اسامہ میئو صدر انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع ٹندو الہ یار


آئی ایس ایف ٹنڈو الہ یار/اطلاعغلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں جو ہو ذوق یقین پیدا تو کٹ جاتی ہے زنجیریںچیئرم...
26/07/2025

آئی ایس ایف ٹنڈو الہ یار/اطلاع

غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں
جو ہو ذوق یقین پیدا تو کٹ جاتی ہے زنجیریں

چیئرمین عمران خان کے حکم پر 5 اگســــت کے حوالے سے انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ صدر جناب انجینئر عدیل احمد کی ہدایات پر آج شام انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن شہر کے مختلف مارکیٹوں میں ہینڈل بل تقسیم کرے گی اور خانصاحب کا پیغام پہنچائیں گے۔

آپ تمام پارٹی کارکنان بلخصوص انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے نوجوانوں و طلباء سے اس مہم میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ ISF کا وفد آج شام ضلع انصاف ہاؤس سے ہینڈل بل تقسیم مہم کیلئے شہر میں روانہ ہوگا۔

*اسامہ میئو صدر انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع ٹنڈو الہ یار*

24/07/2025

ٽنڊوالهيار ضلعي ۾ بند پيل اسڪول جلد کولرايا ويندا,
جتي جتي ضلعي ۾ اسڪول بند آهن ماڻهو رابطي ۾ آهن, ايڊوڪيٽ اسلم لغاري

ايڊيشنل جنرل سيڪريٽري پي ٽي آئي حيدرآباد ڊويزن اسلم لغاري جي بند اسڪول ء عدالتي ڪاروائي تي پريس ڪانفرنس

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع ٹنڈو الہ یار باڈی میں تبدیلی  انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن  ٹنڈو الہ یار ضلع صدر اسامہ میئو نے  حید...
23/07/2025

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع ٹنڈو الہ یار باڈی میں تبدیلی

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن ٹنڈو الہ یار ضلع صدر اسامہ میئو نے حیدر آباد ڈویژن صدر انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن دیپک کمار سے مشاورت کے بعد کشور کمار کو قائم مقام جنرل سیکرٹری اور حمزہ رئیس کو نائب صدر مقرر کر دیا گیا نوٹیفکیشن جاری

صوبائی صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن عدیل احمد نے دیپک کمار جیرامانی کو صدر آئی ایس ایف ڈویژن حیدرآباد مقرر کردیا، نوٹیفکیشن...
22/07/2025

صوبائی صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن عدیل احمد نے دیپک کمار جیرامانی کو صدر آئی ایس ایف ڈویژن حیدرآباد مقرر کردیا، نوٹیفکیشن جاری

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے بانی مراد سعید کو سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں!!
21/07/2025

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے بانی مراد سعید کو سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں!!

مبارکباد۔ اَلْحَمْدُلِلّٰهانصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کراچی ڈویژن کے صدر شہزاد خان سمیت تمام عہدیداران کو رہا کردیا گیا ہے۔ رہ...
19/07/2025

مبارکباد۔

اَلْحَمْدُلِلّٰه

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کراچی ڈویژن کے صدر شہزاد خان سمیت تمام عہدیداران کو رہا کردیا گیا ہے۔

رہائی قیادت و کارکنان کی جدوجہد سے ممکن ہوئی۔

اسامہ میئو صدر أئی ایس ایف ضلع ٹنڈوالہیار

19/07/2025

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کراچی کے صدر سمیت تمام طلبہ رہا ہو چکےہیں کنوینر سندھ عدیل احمد بھائی کی طلبہ کے ساتھ ویڈیو پیغام جاری

آئی ایس ایف کراچی کے صدر شہزاد خان طارق روڈ کراچی میں پرامن عمران خان رہائی کے حوالے سے پیدل موبلائز یشن کررہے تھے جس پر...
19/07/2025

آئی ایس ایف کراچی کے صدر شہزاد خان طارق روڈ کراچی میں پرامن عمران خان رہائی کے حوالے سے پیدل موبلائز یشن کررہے تھے جس پر پولیس نے لاٹھی چارج کیا اور شہزاد خان سمیت آئی ایس کارکنان کو گرفتار کر لیا جس کی پر زور مذمت کرتا ہیں ایسے فسطائی ہتھکنڈوں سے ہماری تحریک نہیں رکنے والی اس ظلم کے خلاف اب جدوجہد تیز ہو کر رہی گی

اسامہ میئو صدر انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع ٹندو الہ یار

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Students Federation Tandoallahyar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share