Flash Urdu

Flash Urdu this is biggest News Update Network of Pakistan

02/03/2026

ایران تقریباً 48 گھنٹوں سے تن تنہا دنیا کے سُپر پاورز کا مقابلہ کر رہا ہے یااللہ ایران کی غیبی مدد فرما آمین

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی اہلیہ بھی شہید ہوگئیںایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی اہلیہ زخموں ...
02/03/2026

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی اہلیہ بھی شہید ہوگئیں

ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی اہلیہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کرگئیں۔
ایرانی سرکاری میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی اہلیہ جو اسی امریکی اسرائ*یلی حملے میں زخمی ہوئی تھیں جس میں شوہر شہید ہوئے۔
ایران کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے تصدیق کی ہے کہ خامنہ ای 86 سال کی عمر میں اسرائ*یل اور امریکا کے مبینہ مشترکہ حملے میں شہید ہوگئے، جس کے بعد ملک بھر میں 7 روزہ تعطیل اور 40 روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
Disclaimer: This content is provided solely for informational purposes. It is not intended to offend, misrepresent, or promote any form of bias.

Address

55, 26
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Flash Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share