
01/05/2025
کویت ہاسٹل میں واقع #ظہیر جنرل سٹور عرف ظہیر خبری نے 2024 کا تحریری امتحان فیل کرلیا۔
اس سے قبل وہ پی سی ایس 2024 اور اسپیشل سی ایس ایس کے امتحانات میں بھی ناکام ہو چکے ہیں۔
امتحانات کی تیاری سے پہلے وہ جیو نیوز، اے آر وائی نیوز اور دیگر چینلز کے ساتھ کام کر چکے ہیں، جہاں ان پر جھوٹی خبریں پھیلانے اور بطور ایجنٹ سرگرم رہنے کے الزامات عائد ہوتے رہے۔
اب عوامی رائے یہ بنتی جا رہی ہے کہ انہیں اب کسی پاگل خانے میں ملازمت کر لینی چاہیے، کیونکہ ان کی "خبر رسانی" اور حرکات ویسے بھی عقلمندوں کے بس کی بات نہیں۔
کویت ہاسٹل کے مکین ان کی مسلسل ناکامیوں پر تبصرہ کرتے ہوئے انہیں "مستقبل" کے لیے بھرپور دعائیں دے رہے ہیں۔