Muhammad Orhan

Muhammad Orhan we provide digital Marketing services to boost your FB Instagram page contact us for more details

15/05/2025
کراچی کا ایک شادی شدہ جوڑا 9 بار حمل ہونے کے باوجود بچے پیدا نا ہونے کے غم میں بیوی اپنی دماغی صلاحیت کھو بیٹھی بندہ رکش...
09/05/2025

کراچی کا ایک شادی شدہ جوڑا 9 بار حمل ہونے کے باوجود بچے پیدا نا ہونے کے غم میں بیوی اپنی دماغی صلاحیت کھو بیٹھی بندہ رکشہ چلاتا ہے اور کہتا ہے یہ گھر میں اکیلی ڈرتی ہے اس لیے اسے اپنے ساتھ ہی رکھتا ہوں اور میں سب کچھ ہونے کے باوجود دوسری شادی نہیں کی کیونکہ مجھے اس سے بے انتہا محبت ہے۔
دنیا بھری پڑی ہے اس طرح کی لازوال محبت کی کہانیوں سے اور یہ تو ازل سے چلتی آ رہی ہیں۔ کوئی نبھانے والا ہو تو ایسے بھی نبھا جاتے ہیں
اپ کے خیال میں اس شخص نے دوسری شادی نہ کر کے اچھا کیا یا نہیں؟؟؟؟؟
میرے خیال سے اس نے بالکل ٹھیک کیا کیونکہ ہو سکتا ہے دوسری شادی کے بعد یہ شخص اپنی زندگی میں مگن ہو جاتا اور یہ بیچاری گھٹ گھٹ کر جیتی اور تڑپ تڑپ کر مر جاتا ہے۔
یہ محبت کی اعلی مثال ہے کیونکہ اج کل کے دور میں اپنی ذات کے متعلق ہی سوچتے ہیں ہمیں دوسروں کی کوئی پرواہ نہیں ہوتی۔🤫
یا اللہ جتنے بھی بے اولاد جوڑے ہیں ان کو نیک صالح نرینہ اولاد عطا فرما آمین

01/04/2025

31/03/2025

احتر دے مبارک شہ

31/03/2025

چاچو عیدی تقسیم کر رہے ہیں بچے زیادہ تھے اس وجہ سے لائن میں کھڑے کر دیے تاکہ دھاندلی نہ ہو جائے ۔

Eid Mubarak
31/03/2025

Eid Mubarak

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Orhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share