HTV News

HTV News HTV News Pakaistan

 :📍ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی مختصر دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔🌀
24/04/2026

:📍ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی مختصر دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔🌀

وفاقی حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ📍پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 26 روپے 77 پیسے اضافہپیٹرول کی  ...
24/04/2026

وفاقی حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ📍

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 26 روپے 77 پیسے اضافہ

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 393 روپے 35 پیسے مقرر

ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 380 روپے 19 پیسے مقرر

23/04/2026

#بلوچستان: ضلع قلعہ عبداللہ میں جمیعت علماء اسلام کے کارکن اور رہنما آپس میں لڑ پڑے۔ 📍

 #لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے ایم این اے شمائلہ رانا کی ملاقات۔📍
20/04/2026

#لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے ایم این اے شمائلہ رانا کی ملاقات۔📍

 #کوئٹہ: بلوچستان میں کروڑوں روپے مالیت کی چاندی کے غائب ہونے کا انکشاف، اس بنیاد پر کوئٹہ کسٹم کلکٹر ڈاکٹر کرم الٰہی کو...
20/04/2026

#کوئٹہ: بلوچستان میں کروڑوں روپے مالیت کی چاندی کے غائب ہونے کا انکشاف، اس بنیاد پر کوئٹہ کسٹم کلکٹر ڈاکٹر کرم الٰہی کو بھی معطل کردیا گیا۔📍

19/04/2026

#امریکہ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستان آنے کا اعلان 📍 | مزید تفصیل ویڈیو میں دیکھیں 💫

12/04/2026

: وفد مذاکرات کے بعد وطن واپس روانہ، فیلڈمارشل عاصم منیر نے نورخان ائیر بیس سے الوداع کیا۔

11/04/2026

امریکی نائب صدر کا قافلہ نور خان ائیربیس سے اسلام آباد روانہ 📍🚓

11/04/2026

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی ملاقات۔🇺🇸🇵🇰

11/04/2026

‏دبئی ایئر پورٹ کی تازہ ترین صورتحال✈️📍| تمام پروازیں معطل، ہزاروں مسافر پھنس گئے۔

17/01/2026

مشہور ادکارہ حنا آفریدی کی اپنی شادی کے موقع پر شوہر سے دلچسپ فرمائش۔😘🙏🧿ہر مہینے کے پانچ لاکھ روپے دینے ہیں 💵
゚

Address

Islamabad
92

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HTV News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share