Tahseel Lora News

Tahseel  Lora  News TV media house news update

پاکستان کا افغانستان  کو بھرپور جواب
11/10/2025

پاکستان کا افغانستان کو بھرپور جواب

آج کی سب سے بڑی خبر
11/10/2025

آج کی سب سے بڑی خبر

11/10/2025
Big thanks to Humayl Azam Hospital, Peer Waseem Alifor all of your support! Congrats for being top fans on a streak 🔥!
09/10/2025

Big thanks to Humayl Azam Hospital, Peer Waseem Ali

for all of your support! Congrats for being top fans on a streak 🔥!

وزیراعلی کے پی کے نے اپنا استعفی پیش کر دیا
08/10/2025

وزیراعلی کے پی کے نے اپنا استعفی پیش کر دیا

پاکستان اٹامک انرجی میں ملازمت کے سنہری مواقع مڈل سے میٹر تک ان لائن اپلائی کرنے کی اخری تاریخ 25
04/10/2025

پاکستان اٹامک انرجی میں ملازمت کے سنہری مواقع مڈل سے میٹر تک ان لائن اپلائی کرنے کی اخری تاریخ 25

03/10/2025

افسوناک خبر ندی ہرو چور کس نگری تروڑ روڈ تحصیل لورا کے مقام پر رات کو شدید بارش کی وجہ سے ایک سوزوکی پک اپ جس میں کئی افراد سوار تھے تیز پانی کے بہاؤ کا شکار ہو کر دو افراد پانی کی نظر ہو گئے تھے جن میں ایک کی لاش مل گئی ہے جس کی شناخت منیر عباسی کے نام سے ہوئی ہے دوسرے لاپتہ شخص کی تلاش کا کام جاری ہے

I got 3 reactions on my recent top post! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you....
01/10/2025

I got 3 reactions on my recent top post! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

تحصیل لورہ . تحصیل ڈورا کو ختم کرنے کا منصوبہ بے نقاب گلیات ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے لورا تحصیل ختم کرنے کا منصوبہ بنالیا اس پر تیزی سے عمل کرنے کا سلسلہ جاری ہے پہلے قدم کے طور پر تھانہ لورا کے علاقوں کو کاٹ گلیات میں نیا تھانہ بنا گیا ایک سال میں منظم سازش کے ذریعے تحصیل لورا کو ختم کرنے کی سازش کی گئی پہلے لورا کی مرکزیت کو ختم کیا گیا اس کے تھانے کے حدود کو کم کیا گیا اور اب اس کو تو مکمل طور پر ختم کرنے کرنے کیلے گلیات ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کوشا ں ھے لہذا تمام سیاسی قائدین تحصیل لورا کے حقوق کی جنگ لڑنے کے لیے میدان عمل میں ائیں گے اج لورہ میں ویلج کونسل لورہ چرمین شبیر عباسی اج دن گیارہ بجے لورہ میں ایک. اھم پریس کانفرنس کریں گے

ملازمت کیلے اسامیاں خالی ھیں
05/09/2025

ملازمت کیلے اسامیاں خالی ھیں

پاکستان ارمی میں  بھرتی کےہشاندار مواقعے
27/08/2025

پاکستان ارمی میں بھرتی کےہشاندار مواقعے

جشن آزادی منانے کا خوبصورت انداز
14/08/2025

جشن آزادی منانے کا خوبصورت انداز

قوم کو جشن ازادی مبارک ہو
14/08/2025

قوم کو جشن ازادی مبارک ہو

Address

Islamabad
4400

Telephone

+923344808066

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tahseel Lora News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share