Ghulam Nabi Madni

Ghulam Nabi Madni This is my official page. Here you will find latest world news, analysis and new information

17/08/2025

🚨 🚨 🚨
جامعہ الازہر سے چھٹا قافلہ طبی امداد اور خوراک لے کر شیخ الازہر کی نگرانی میں غزہ کی مدد کے لیے روانہ۔

17/08/2025

‼️‼️‼️⁉️
آج کی تازہ خبریں۔شام پر اب کس کی حکومت ہوگی۔ مکمل ویڈیو دیکھیں۔

16/08/2025

‼️‼️
آج کی تازہ خبر۔ امریکی صدر ٹرمپ کی روسی صدر پوتن سے ملاقات۔پوٹن کو بی 2 بومبرز جہازوں سے عشایہ۔

آج کی تازہ خبریں
13/08/2025

آج کی تازہ خبریں

Greater Israel Plan Faces Strong Response | Turkey, Qatar, Egypt & Iran Join New Muslim Alliance | TAZA HALAAT EXCLUSIVE |

12/08/2025

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہم نیتن یاہو کو اپنی خطے کو مزید بڑی تباہیوں کی طرف گھسیٹنے کی اجازت نہیں دیں گے‼️‼️
@followers

12/08/2025

اسرائیلی ٹینک غزہ وادی کے جنوب میں صلاح الدین اسٹریٹ پر امداد کے منتظر لوگوں کو گھیرے ہوئے ہیں۔ ‼️

12/08/2025

‼️آج کی تازہ خبریں- غزہ پر مکمل قبضہ ، طبل جنگ بج گیا ، ٹرمپ نے جلتی پر تیل چھڑک دیا، فرانس اٹلی نے اسرائیل پر بم گرا دیے ، حالات خراب‼️
@gnmadni@followres

11/08/2025

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی 80 ویں سالگرہ منائی ‼️‼️
@gnmadni

11/08/2025

ٹرمپ نے کہا یہ آگے بڑھے گا ہم ڈی سی سے شروع کر رہے ہیں ہم اسے بہت جلد صاف کرنے جا رہے ہیں۔ ‼️‼️

11/08/2025

اردن کا بادشاہ NEOM میں پہنچ گیا، اور ولی عہد شہزادہ ان کا استقبال کرنے والوں میں سب سے آگے ہے۔‼️‼️

11/08/2025

‼️‼️مصر کے شہر اسکندریہ میں ایک ہولناک اور غیر معمولی حادثہ۔ ‼️‼️
@followers

Ghulam Nabi Madni News
30/07/2024

Ghulam Nabi Madni News

Ghulam Nabi Madni News

Address

Islamabad

Telephone

+13156363131

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghulam Nabi Madni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share