DSR MEDIA

DSR MEDIA DSR MEDIA – A Registered Platform Of Young Journalists ✍️From KOHAT PAKISTAN. Committed To Truth ⚖️ & Positivity ☀️
(5)

🖤 کوہاٹ بم دھماکہ اپڈیٹ — آج میرا شہر خون میں نہلا دیا گیاآج کوہاٹ میں قیامتِ صغریٰ کا منظر تھا۔ہم آؤٹ آف سٹی، شہر سے بہ...
18/09/2026

🖤 کوہاٹ بم دھماکہ اپڈیٹ — آج میرا شہر خون میں نہلا دیا گیا
آج کوہاٹ میں قیامتِ صغریٰ کا منظر تھا۔
ہم آؤٹ آف سٹی، شہر سے بہت دور تھے، مگر سانحے کی اطلاع ملتے ہی واپس پہنچے۔ رات کے اس پہر ہسپتال اور پولیس لائنز کے اطراف جو مناظر دیکھے، دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔
ابتدائی رپورٹ کے مطابق 21 شہادتیں ہوئیں، جن میں 15 پولیس اہلکار اور 6 شہری شامل ہیں، جبکہ 103 زخمی ہسپتال پہنچائے گئے۔ پولیس کے مطابق کارروائی تاحال جاری ہے۔
پورا کوہاٹ غم میں ہے، دعاؤں میں ہے۔
اللہ پاک اندر موجود تمام افراد کی حفاظت فرمائے اور اس صورتحال کا جلد خاتمہ فرمائے۔
کوہاٹ کے لیے ایک دعا کمنٹ میں ضرور لکھیں۔ 🤲

18/09/2026

تقریباً 100 سال پرانی الیاسی مسجد — تاریخ آج بھی زندہ ہے!

ایبٹ آباد کی تاریخی الیاسی مسجد، جہاں ہر گوشہ اپنے اندر ماضی کی ایک داستان سموئے ہوئے ہے۔
ہم نے اس تاریخی مسجد اور اس کے گرد موجود یادگار مقامات کو کیمرے کی آنکھ سے محفوظ کیا۔

DSR Media کے ساتھ دیکھیے الیاسی مسجد کی خوبصورت تاریخی کہانی۔

🚨 یا اللہ خیر! کوہاٹ میں دھماکہہنگو روڈ پر پولیس لائن کے قریب زوردار دھماکے کی اطلاع۔ہم اس وقت آؤٹ آف سٹی ہیں، مزید کرنٹ...
18/09/2026

🚨 یا اللہ خیر! کوہاٹ میں دھماکہ

ہنگو روڈ پر پولیس لائن کے قریب زوردار دھماکے کی اطلاع۔

ہم اس وقت آؤٹ آف سٹی ہیں، مزید کرنٹ اپڈیٹ ان شاء اللہ جلد شیئر کریں گے۔

17/09/2026

20 سال بعد ڈھوڈا روڈ کی حالت بدل گئی!

ڈھیری بانڈہ ڈھوڈا روڈ کی تکمیل کے بعد عوام اور ڈرائیورز نے خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا۔

ہم جہاں عوامی مسائل پر تنقید کرتے ہیں، وہیں اچھے کام کو سراہنا بھی ضروری سمجھتے ہیں۔

ویلڈن کوہاٹ پی ٹی آئی ٹیم،
ویلڈن صوبائی وزیرِ قانون آفتاب عالم!


17/09/2026

گولڈ مائننگ میں ریاست ناکام کیوں ہوئی؟ پشتونوں میں دشمنیاں کیوں بڑھ رہی ہیں؟ قتل و غارت کا ذمہ دار کون؟

ٹک ٹاک پر بدمعاشی کلچر کہاں لے جا رہا ہے؟لارڈ میکالے کا قانون دشمنیاں ختم کر سکتا ہے یا جرگہ؟لاچی کے بنیادی مسائل کا ذمہ دار کون؟

ان سب سوالات پر کشور حسن ایڈووکیٹ کے ساتھ بے باک گفتگو—کہانی دیکھیں، جواب خود جانیں۔

17/09/2026

ڈھائی لاکھ کی مشین، روزانہ 3 سے 4 ہزار کی کمائی! ☕🍦

نتھیا گلی کے مقامی نوجوان کا 8 سالہ کاروباری سفر اور یہاں آنے والے سیاحوں کی دلچسپ کہانی۔

یہ بھائی گولڈ مائننگ کیلئے گیا تھا۔ ابھی تک لاپتہ ہے۔بقول گھر والوں کے گھر میں پندرہ سولہ دن سے ماتم تو ہے پر کوئی لاش ک...
17/09/2026

یہ بھائی گولڈ مائننگ کیلئے گیا تھا۔ ابھی تک لاپتہ ہے۔بقول گھر والوں کے گھر میں پندرہ سولہ دن سے ماتم تو ہے پر کوئی لاش کوئی اتہ پتہ نہیں
گھر والے غم سے پاگل ہو رہے ہے
پلیز پوسٹ کو شئیر کیجئے
شاید کسی ماں کے دل کو ٹھنڈک نصیب ہو

17/09/2026

کراچی بحریہ ٹاؤن سے بائیک پر نکلے چار دوست، پانچ دن کا سفر طے کرکے نتھیا گلی پہنچے! 🏍️⛰️
سفر، پہاڑ اور نیچر تو خوب انجوائے کی… مگر شادی کے سوال پر ھینگ ہو گئے۔ 😂
لگتا ہے پہاڑوں کی سیر سے پہلے رشتہ ڈھونڈنا بھی ضروری ہے! 😄




17/09/2026

نتھیا گلی کی سرد فضا میں کشمیر کی خوشبو! 🧣❄️

نتھیا گلی بازار میں موجود سرینگر شال صرف ایک دکان نہیں، بلکہ روایتی شالوں، ثقافتی کپڑوں اور خوبصورت دستکاری کی ایک دلچسپ دنیا ہے۔ ہم نے جاننا کہ یہاں شالوں کی قیمتیں کیا ہیں، یہ بازار کب سے آباد ہے، لوگ کن علاقوں سے یہاں آتے ہیں اور کون سے دن نتھیا گلی میں سب سے زیادہ رونق ہوتی ہے۔

17/09/2026

اس نوجوان کے اندر انڈیا کا سلمان خان بھی چھپا ہوا ہے!
بادشاہوں کے دربار سے نتھیا گلی کے مین بازار تک… 👑🌿
صدیوں پرانی روایت، شاہی لباس اور پان کا منفرد انداز! 😄
شاہی پان کی اس دلچسپ کہانی میں روایت بھی ہے، کاروبار بھی اور ذرا سا فلمی تڑکا بھی!

Address

Kohat

Telephone

+923431102550

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DSR MEDIA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DSR MEDIA:

Shortcuts

Share