KIR News

KIR News news

PK-40 پی ٹی آئی ٹکٹ کے لئے مقابلہ سنسنی خیز مرحلے میں داخل۔۔۔۔۔۔۔کون لائے گا ٹکٹ????شہزاد گل۔۔۔۔سردار امتیاز۔۔۔۔ سردار ا...
22/11/2022

PK-40
پی ٹی آئی ٹکٹ کے لئے مقابلہ سنسنی خیز مرحلے میں داخل۔۔۔۔۔۔۔
کون لائے گا ٹکٹ????
شہزاد گل۔۔۔۔سردار امتیاز۔۔۔۔ سردار ادریس۔۔۔کرنل شبیر۔۔۔۔ملک صفدر۔۔۔سعید انور۔۔۔۔یا پھر نامعلوم۔۔۔۔۔۔۔۔۔????
ٹکٹ کیلئے مقابلہ ضرور ہے مگر اس بار پی ٹی آئی اس بات پر متفق ہے کہ جس کو ٹکٹ ملا اسکا ساتھ دینگے۔۔۔۔کوئی دھڑے بندی نہیں ہو گی۔۔۔۔۔۔۔
اس لئے پی ٹی آئی اس بار اپنے امیدوار کو پی کے چالیس کا ٹکٹ نہیں دے گی بلکہ صوبائی اسمبلی کی رکنیت کا کارڈ دے گی۔۔۔۔۔
اب ضرورت اس امر کی ہے کہ پی ٹی کے ورکرز متحد رہیں اور کسی بھی پارٹی کے دیرینہ ورکر کو ٹکٹ دلوائیں۔۔۔۔۔
اور نامعلوم کا راستہ روکیں۔۔۔۔۔۔
یاد رہے کچھ نامعلوم ٹکٹ کے لیے پر تول رہے ہیں۔۔۔۔۔۔

12/11/2022
سردار امتیاز نے عمران تک ہزارہ کے عوام کا پیغام پہنچا دیا
12/11/2022

سردار امتیاز نے عمران تک ہزارہ کے عوام کا پیغام پہنچا دیا

16/09/2022

بابا فیاض۔۔۔۔۔بابائے گلیات۔۔۔۔عوام کے حق کی بات۔۔۔۔۔۔

14/09/2022
PK-40 کی سیاست میں مظبوط اتحاد کی شروعات نتھیا گلی(سردار نیاز سے) یونین کونسل نتھیا گلی میں حلقہ پی کے 40کے حوالے سے سیا...
14/09/2022

PK-40
کی سیاست میں مظبوط اتحاد کی شروعات
نتھیا گلی(سردار نیاز سے) یونین کونسل نتھیا گلی میں حلقہ پی کے 40کے حوالے سے سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئیں ۔ سابق وزیر بلدیات اور متوقع امیدوار PK-40 سردار محمد ادریس، چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کے قریبی ساتھی اور پی ٹی آئی ٹکٹ کے امیدوار سردار امتیاز، تحریک انصاف کے ضلعی رہنما سردار خالد، سابق ضلع ناظم سردار سعید انور ،سابق تحصیل امیدوار سردار محمد زاہید،ملک بشیر،سردار نیاز و دیگر اہم شخصیات کی سردار حاجی اقبال کی طرف سے دئیے گئے ظہرانے میں شرکت اور اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ آئندہ عام انتخابات میں صوبائی حلقہ PK-40 کے حوالے باہمی مشاورت اور اتفاق رائے اور علاقہ کے عوام کو اعتماد میں لیکر مشترکہ فیصلہ کیا جائیگا۔

13/09/2022

قطرمیں آرم ریسلنگ مقابلوں میں پاکستانی نوجوان سردار بلال اکبر بھارت اور جنوبی افریقہ کے کھلاڑیوں کو شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔
پاکستانی شائقین کا قطر میں جشن ،
قطر میں جاری انٹر نیشنل کمپنی لیونگ ایڈو ینچر کے زیر اہتمام ورکرز کا 15سے زائد ملکوں کے درمیان کھیلے گئے آرم ریسلنگ مقابلوں میں پاکستانی نوجوان سردار بلال اکبر نے بھارت کھلاڑی جے سرکار اور افریقہ کے کھلاڑی رچرڈ کو شکست دیکر پاکستان کا نام روشن کر دیا ، پاکستانی ہیرو سردار بلال اکبر کا تعلق پاکستان کے سیاحتی مقا م نتھیا گلی توحید آباد سے ہے ،،،

08/09/2022

PK-40
سردار امتیاز کو تحریک کا ٹکٹ ملنے کی صورت بڑی حمایت حاصل ہو گی۔۔۔۔۔۔
عام الیکشن کے حوالے سے سردار امتیاز کے ہوٹل پر بڑی میٹنگ میں اہم شخصیات نے پارٹی ٹکٹ اور جیت کیلئے بھر پور حمایت کا اشارہ دے دیا۔۔۔۔۔
سردار امتیاز ٹکٹ کی دوڑ میں پہلے نمبر پر آ گئے۔۔۔۔

فرضی اعلانات کرنیوالوں سے عوام بیزار
۔سردار امتیاز کا ساتھ دینے کیلئے تیار۔۔۔۔۔۔

07/09/2022

سردار امتیاز کو مشترکہ امیدوار لانے کیلئے مشاورت شروع کر دی گئی

صوبائی حلقہ پی کے 40 پر اس باریونین کونسل  نتھیاگلی  کا حق ہے۔۔۔۔۔ یونین کونسل نتھیاگلی  کے عوام نے ہمیشہ عام الیکشن میں...
07/09/2022

صوبائی حلقہ پی کے 40 پر اس باریونین کونسل نتھیاگلی کا حق ہے۔۔۔۔۔ یونین کونسل نتھیاگلی کے عوام نے ہمیشہ عام الیکشن میں دوسری یونین کونسلوں کے امیدواروں کا ساتھ دیا اب کی بار ان تمام یونین کونسلوں کے عوام سمیت نتھیا گلی کے عوام کا حق بنتا ہے کہ صوبائی رکن اسمبلی نتھیاگلی سے اور اس کیلئے یونین کونسل نتھیا گلی کے معززین اور بڑی تعداد میں عوام سردار امتیاز کی قیادت پر اعتماد کر رہے ہیں اور ان کیلئے تحریک انصاف کے ٹکٹ کیلئے بھی مشترکہ کوششیں شروع کر دی گئی ہیں۔۔۔۔۔۔۔
سردار امتیاز تحریک انصاف کی بنیادی ارکان اورچیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے مخلص اور قریبی کارکن ہونے کے باعث پورے حلقہ کیلئے بہترین انتخاب ہو سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔سردار امتیاز کو لورا۔تاجوال۔گلیات۔نگری بالا۔نملی میرا سمیت پورے حلقہ سے بڑا ووٹ بنک رکھنے والی اہم شخصیات اور پارٹی کے اہم رہنماؤں کی حمایت بھی حاصل ہے اور پارٹی کارکنان میں بھی مقبولیت رکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔

04/09/2022

چیئر مین سردار اقبال کا تاریخی خطاب

02/09/2022

توحید آباد سکول کے پرنسپل۔اساتذہ اور طلبہ وطالبات کے نام خوبصورت گیت۔۔۔۔

بحزمت جناب DP0 ایبٹ آباد چہرمین DRC کمیٹی تھانہ ڈونگاگلی  و ممبران ھزا کمیٹی گزشتہ مورخہ 31.8.2022 کو گلیات میں کمیٹی ھز...
01/09/2022

بحزمت جناب DP0 ایبٹ آباد چہرمین DRC کمیٹی تھانہ ڈونگاگلی و ممبران ھزا کمیٹی گزشتہ مورخہ 31.8.2022 کو گلیات میں کمیٹی ھزا کا اجلاس منقد ہوا جس کی توسط سے علم ہوا کہ اس کمیٹی میں یونین کونسل تاجوال سے نماٸندگی کے لے محمد فیاض اور راجہ سرور کو ممبرز بنایا گیا ہے جناب عالی اس پر ہمیں اعتراضات اور تحفظات ہیں جس کی گزارش مندرجہ ذیل ہے تاجوال سے ایک ممبر محمد داٶد جن کا تعلحق v.c ون سے ہے ایک عرصہ سے کمیٹی کے ممبرز ہیں محمد فیاض بھی ان کا قریبی پڑوسی اور تعلحق v.c ون سے راجہ سرور بھی قریب جوار میں رہاٸش پزیر اور تعلق v.c.ون سے ایک ایریا اور ایک ولج کونسل سے ہی تین ممبران کو نماٸندگی کیو جبکہ U/C تاجوال چار ولج کونسلو پر مشتمل ہے جس کی آبادی 50 ہزار سے ذاٸد نقوس پرمشتمل ہے کیا یہ تعناتی انصاف کے لے قاٸم کردہ ڈی آر سی کمیٹی میں انصاف و عدل کے تقاضہ پورے کررہی ہے جبکہ چار ولج کونسلو میں اس وقت 24 ممبران بلدیات چار چہرمین وی سیز و ممبر تحصیل کونسل عوامی ووٹ سے منتخب ممبران موجود ہیں ان سے کوٸی مشاورت تاجوال بھر میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگو سے کوٸی راۓ یا کسی بھی عوامی اجتماع میں راۓ شماری جناب ہمیں ان تعناتیو پر اعترضات اور تحفظات ہیں لیہزا جناب سے گزارش ہے انصاف کے تقاضہ کو مدنظر رکھتے ہوۓ یونین کونسل تاجوال کی عوام اور ممبران بلدیات کی مشاورت سے چارو ولج کونسلو کے اہل اور ایماندار افراد اس کمیٹی میں شامل کرکہ یونین کونسل تاجوال کو برابری کی نماٸندگی دی جاۓ آپ کی عین نوازش ہوگی منجانب اہلیان یونین کونسل تاجوال ضلح ایبٹ آباد

Address

Islamabad
051

Telephone

+923408090622

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KIR News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KIR News:

Share